ے مرد مجاہد تو نے بڑھاپے میں ہو یا جوانی میں غمی میں اور خوشی میں بیماری ہو یا صحت میں جد و جہد ترک نہیں کی الله تجھ پر اپنی رحمتیں نازل کرے اور صحت دے آمین
اللہ پاک سید علی گیلانی صاحب کو شفائے کاملہ عطا کرے۔۔۔آمین۔ یہ کشمیر میں پاکستانیت کی علامت ہیں۔۔۔۔ ویسے چوہدری صاحب ،سید علی گیلانی اور محترم منور حسن کے نظریات میں 180 ڈگری کا فرق ہے ۔۔۔۔ دونوں کا طالبان کے بارے میں مؤقف دیکھ لیں۔۔۔۔ منور حسن صاحب تو ایسا لگتے ہیں جیسے تحریک طالبان کے ترجمان ہوں ۔۔ جبکہ سید علی گیلانی طالبان کو پاکستان کا دشمن سمجھتے ہیں۔۔۔
قائد تحریک آزادئ کشمیر اور پاکستان کےایک سچے محب محترم سید علی گیلانی کی صحت میں کل سے کچھ بہتری آ رہی ہے. ان کی مکمل صحت یابی کے لئے الله تعالٰی کے حضور دعاگو رہیے