- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,292
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ہمیں کیا ضرورت ہے مزاکرات کرنے کی،
عمران خان نے کمیٹی بنا دی ہے،
حکومت کو کمیٹی کے ارکان کے نام اور موبائل نمبرز پتہ ہیں یہ روز ہماری گفتگو ٹیپ کر کے سنتے ہیں وہ خود رابطہ کرنا چاہے تو کر لیں،
عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے علاؤہ مزاکرات نہیں ہوں گے، عمر ایوب خان
Loading X post…
Open original post on Xعمراں خان اور دیگر گرفتار رہنماوں و کارکنان کی رہائی کے علاوہ کسی اور شرط پر مذاکرات کا سوال ہی نہیں،عمر ایوب
Loading X post…
Open original post on Xکیا پی ٹی آئی ان دو شرائط سے پیچھے ہٹ گئی ہے؟جن کے مطابق 9 مئی اور 26 نومبر واقعات کےکے کمیشن بنانے اور سیاسی قیدیوں کی رہائ سے متعلق معاملہ شامل تھاماریہ میمن
نہیں ایسی کوئ بات نہیں ہم ان دو شرائط سے پیچھے نہیں ہٹے-؛سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on Xہم اپنی بات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے کہ 8 فروری کو الیکشن لوٹا گیا 26نومبر کو بے گناہ افراد پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کیا گیا،ہم اس بات سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے۔ عدالتی راستے سمیت تمام راستے بند کر دیے گئے تو پھر سول نافرمانی کے علاوہ کیا رہ جاتا ہے سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X





