Advertisement

سیاسی قیدیوں کی رہائی کے علاؤہ مذاکرات نہیں ہوں گے۔عمر ایوب خان


ہمیں کیا ضرورت ہے مزاکرات کرنے کی،

عمران خان نے کمیٹی بنا دی ہے،

حکومت کو کمیٹی کے ارکان کے نام اور موبائل نمبرز پتہ ہیں یہ روز ہماری گفتگو ٹیپ کر کے سنتے ہیں وہ خود رابطہ کرنا چاہے تو کر لیں،

عمران خان اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کے علاؤہ مزاکرات نہیں ہوں گے، عمر ایوب خان
Loading X post…
Open original post on X

عمراں خان اور دیگر گرفتار رہنماوں و کارکنان کی رہائی کے علاوہ کسی اور شرط پر مذاکرات کا سوال ہی نہیں،عمر ایوب
Loading X post…
Open original post on X

کیا پی ٹی آئی ان دو شرائط سے پیچھے ہٹ گئی ہے؟جن کے مطابق 9 مئی اور 26 نومبر واقعات کےکے کمیشن بنانے اور سیاسی قیدیوں کی رہائ سے متعلق معاملہ شامل تھاماریہ میمن

نہیں ایسی کوئ بات نہیں ہم ان دو شرائط سے پیچھے نہیں ہٹے-؛سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X

ہم اپنی بات سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹے کہ 8 فروری کو الیکشن لوٹا گیا 26نومبر کو بے گناہ افراد پر گولیاں چلا کر انہیں شہید کیا گیا،ہم اس بات سے بھی پیچھے نہیں ہٹ رہے۔ عدالتی راستے سمیت تمام راستے بند کر دیے گئے تو پھر سول نافرمانی کے علاوہ کیا رہ جاتا ہے سلمان اکرم راجہ
Loading X post…
Open original post on X
​