جناب یہ میلا تو ہر حکومت میں لگا رہتا ہے ، ملیہ نہ لگتا اگر لوگوں کے کام وقت پر ہوتے .
یہ تو وہ فریادی ہیں جن کی دادرسی تین دہایوں سے نہیں ہوئی مگر شریف برادران تین دہایوں سے پنجاب کی حکومت کے مزے لوٹ رہے ہیں .
میلے کے نتیجے میں کیا ہوا ؟ بجلی ملی ، پانی ملا ، نوکری ملی ، انصاف ملا ..... تو جناب یہ میلہ اہ وہ بکا کرنے والوں کا ہے ، فریادوں کا ہے جسے آپ شکرانے والوں کی محفل سمجھ رہے ہیں
Allah na kery tera buRhapa noon league ki hakoomat main ho .. 70 saal ka ho aur tujhy apna gas/electiric ka bill theek karanay ya apny jawan bety ko naukri lagwanay jana peRy
Allah na kery tu 70 saal ka ho to tujhy sarkari hospital main ilaaj kerwana peRy . woh bhi metro main baith ker ...
Allah kery tu in sabhi aafton se bacha rhy bus yeh soch le keh in sab ke saath koi kesy zindagi jeeta hai .. Allah merre dushaman ko bhi aisi kisi aaasmaish se bachaye.
جب فوجی قیادت نے پہلی بار میاں صاحب کو پنجاب کا وزیرِ خزانہ مقرر کیا تھا تو گویا یہ اس بات کا اعلان تھا کہ پاکستان کو جس گوھرِ نایاب کی تلاش تھی، وہ باالآخر دستیاب ھو گیا ھے، عوام سے ان کا رابطہ قابلِ رشک البتہ نہ تھا کیوںکہ وہ ٹیکس لگاتے تھے اور ھم ٹیکس چُراتے تھے، جب وہ وزیرِ اعلیٰ کے روپ میں سامنے آےؑ تو خوب روپ چڑھا ھوا تھا، سوکھے سڑے، مریل سے لیڈروں کی بجاےؑ ایک گُل گوتھنا سا، معصوم چہرہ عوام کے دلوں میں کھُب گیا، اس کے بعد وہ اپنے دھندے سے لگ گےؑ اور ھم اپنا ٹھرک پُورا کرنے لگے، سالوں بیت چکے ھیں، نہ اُن کا شوقِ حکمرانی تھکا ھے اور نہ ھم تھکے ھیں، وہ جیسے وزیرِ اعلیٰ تھے، اسی طرح وزارتِ عظمیٰ کو بھی تانگے کی طرح چلا ھے ھیں، مجھے یقین ھے کہ اگلی بار پھر ووٹر اپنے عشقِ صادق کی لاج رکھے گا، اگرچہ پہلے سُنتے تھے کہ " میاں دے نعرے وجن گے" اور اگلی بار بھی جھُوٹے وعدوں میں ذرا کمی بیشی نہ ھونے کی وجہ سے " میاں دے لارے وجن گے" کا میوزک مقبول ھوگا

Aik waqt aa a gaa Nooray Butt ki family tamaam khawaja sra aur harr corrupt awam saay chhupp rahay hongaay bhaag rahay hongaay aur awam harr corrupt ibratnaak mout maraay gi INSHAALLAH
جب فوجی قیادت نے پہلی بار میاں صاحب کو پنجاب کا وزیرِ خزانہ مقرر کیا تھا تو گویا یہ اس بات کا اعلان تھا کہ پاکستان کو جس گوھرِ نایاب کی تلاش تھی، وہ باالآخر دستیاب ھو گیا ھے، عوام سے ان کا رابطہ قابلِ رشک البتہ نہ تھا کیوںکہ وہ ٹیکس لگاتے تھے اور ھم ٹیکس چُراتے تھے، جب وہ وزیرِ اعلیٰ کے روپ میں سامنے آےؑ تو خوب روپ چڑھا ھوا تھا، سوکھے سڑے، مریل سے لیڈروں کی بجاےؑ ایک گُل گوتھنا سا، معصوم چہرہ عوام کے دلوں میں کھُب گیا، اس کے بعد وہ اپنے دھندے سے لگ گےؑ اور ھم اپنا ٹھرک پُورا کرنے لگے، سالوں بیت چکے ھیں، نہ اُن کا شوقِ حکمرانی تھکا ھے اور نہ ھم تھکے ھیں، وہ جیسے وزیرِ اعلیٰ تھے، اسی طرح وزارتِ عظمیٰ کو بھی تانگے کی طرح چلا ھے ھیں، مجھے یقین ھے کہ اگلی بار پھر ووٹر اپنے عشقِ صادق کی لاج رکھے گا، اگرچہ پہلے سُنتے تھے کہ " میاں دے نعرے وجن گے" اور اگلی بار بھی جھُوٹے وعدوں میں ذرا کمی بیشی نہ ھونے کی وجہ سے " میاں دے لارے وجن گے" کا میوزک مقبول ھوگا
نواز شریف جس کی پرورش جنرل ضیاء کی گود میں ہوئی . جو ابامہ کے سامنے پرچی سے پڑھے اور مودی کے سامنے ساری پاکستانی قوم کو شرمندہ کرے اس میں عقل ہے ہی نہیں .پٹواری پارٹی جو دھاندلی کی پیداوار . جس کا سمدھی منی لانڈرنگ کرے وہ وزیر خزانہ بن جاۓ .یہ لوگ پاکستان کو لوٹ رہے ہیں . انتہائی بے شرم حکومت