٢٥ نومبر ٢٠٠٨ اسٹونی کریک کے رہائش پذیر عدیل رحمان نے اس فورم کی بنیاد رکھی وطن سے دور وطن کی مٹی کی خوشبو بکھرنی شروع کی زینہ بہ زینہ چڑھتے گئے اور قافلہ بڑھتا گیا آج لاکھوں قارئین اس فورم سے مستفید ہو رہے ہیں
ہم اس فورم کے تمام اراکین تہہ دل سے عدیل کو مبارک باد پیش کرتے ہیں اس دعا کے ساتھ کہ یہ باغ ، یہ چمن ہمیشہ لہلہاتا رہے ، آباد رہے
ہائے وہ وقت فریندز کارنر اور ودیوز پر سیاست دات پی کے کا تائیتل ہوناعدیل شکریہاجسن اقبال سے جان چھرانے کا اگر اپ میدیا سے منسلک ہو تب ہی فریندکارنر کی ودیو تک رسائی ہوتی تھی شکریہ

before siasat.pk use to get the shows live with Talat off the record Hamid Mir nobody new friends korner was owned by Ahsan Iqbal what they did on that time started registeration only exclusively it's mentioned I'd or something from journalism to access to the site if u r not registered u get the shows next day then on all videos siasat.pktitle like headline use to come silently hooked up on it wow Thanks Adeel again put some old classics on today
شکریہ عدیل یہ میرے لئے اعزاز ہے کہ اس فورم سے روز اول سے منسلک ہوں اب تو یہ فورم زندگی کا حصہ بن چکا ہے ساری زندگی وطن سے دوری اور کینڈا کی یخ بستہ ہوائیں بھی خون کی گرمی کو کم نہ کر سکیں یہ فورم وطن پاک اور ہمارے درمیان ایک رابطہ ہے مختلف مکتبہ خیال اور فکر طبقات کی سوچ اور خیالات کو سمجھنے اور ان کے ساتھ رابطہ کا مزہ ہی اور ہے عدیل آپ سے بھی گزارش ہے کہ آپ بھی آج اس خوشی کے دن اپنے تجربات کو بیان کریں جن سے گزر کر آج آپ نے اس فورم کو پاکستان کے سب سے مقبول درجے پر پہنچایا الله تعالی آپ کو بہترین صحت اور ایمان کے اعلی درجات سے نوازے

To be honest. I am an average person. I did not do anything special that I can brag about. I do not know how It got to this stage. Shayad Maa Baap ki duaein thi and a bit of hard work.
Dedicated members like you are real & true heros of this forum, not me :)
پہلے پہلے ہم پی کے پالیکٹکس اور فرینڈز کارنر جیسی سائٹس پہ جاتے تھے۔ اور میرے خیال میں آواز ٹی وی بھی ہوا کرتا۔ بہرحال کچھ ایسی سائٹس تھی جن پہ آجکی ویڈیو کل لگتی تھی۔ ان میں کسی سائٹ پہ پہلی بارجنوری یا فروری 2009 کو سیاست۔پی کے کا اشہتار دیکھا۔ پھر جب ہم ادھر آتے تو یہ باقی ویب سائٹس سے مختلف ہوتا تھا اور استعمال میں آسان تھا۔ باقیوں میں ویڈیوز ڈھونڈنا بھی بڑا مشکل کام ہوتا۔
میں نے رجسٹریشن تو اکتوبر 2009 میں کی تھی لیکن اس سائٹ پہ جنوری/ فروری 2009 سے آنا شروع کیا تھا۔ اسوقت ہر طرف ایسی ہی سناٹا چھایا رہتا۔۔۔
پھر جب میں آیا تو لوگوں کی تعداد میں دن تگنی، اور رات چوگنی اضافہ ہوتا گیا۔ کیا برکتی انسان ہوں میں لیکن عدیل نے کبھی جھوٹ سے بھی شکریہ کہا :lol:۔۔۔
بہرحال مبارک ہو سب ممبرز کو۔ ویسے عدیل پیسے تو خوب کمائینگے ہونگے:lol:؟
پہلے پہلے ہم پی کے پالیکٹکس اور فرینڈز کارنر جیسی سائٹس پہ جاتے تھے۔ اور میرے خیال میں آواز ٹی وی بھی ہوا کرتا۔ بہرحال کچھ ایسی سائٹس تھی جن پہ آجکی ویڈیو کل لگتی تھی۔ ان میں کسی سائٹ پہ پہلی بارجنوری یا فروری 2009 کو سیاست۔پی کے کا اشہتار دیکھا۔ پھر جب ہم ادھر آتے تو یہ باقی ویب سائٹس سے مختلف ہوتا تھا اور استعمال میں آسان تھا۔ باقیوں میں ویڈیوز ڈھونڈنا بھی بڑا مشکل کام ہوتا۔
میں نے رجسٹریشن تو اکتوبر 2009 میں کی تھی لیکن اس سائٹ پہ جنوری/ فروری 2009 سے آنا شروع کیا تھا۔ اسوقت ہر طرف ایسی ہی سناٹا چھایا رہتا۔۔۔ پھر جب میں آیا تو لوگوں کی تعداد میں دن تگنی، اور رات چوگنی اضافہ ہوتا گیا۔ کیا برکتی انسان ہوں میں لیکن عدیل نے کبھی جھوٹ سے بھی شکریہ کہا :lol:۔۔۔
بہرحال مبارک ہو سب ممبرز کو۔ ویسے عدیل پیسے تو خوب کمائینگے ہونگے:lol:؟
Mubarak ho saray members specially Adeel and waseem. Siasat.pk is my second home . :). Balkay ghar say zeada time yahan hota hoon. Insha Allah yah sath hamesha rahay ga.