Advertisement

سیاست پی کے سالانہ اجتماع



گزارش ہے کہ اندرون و بیرون ملک مقیم ممبران کے مشورے سے مناسب وقت پر ایک سالانہ اجتماع کی بنیاد رکھی جائے کہ برگزیدہ ہستیاں بالمشافہ ملاقات کی سعادت حاصل کر سکیں. مقام کا تعین ممبران کی تعداد کے حساب سے کیا جائے


وسائل کی ہرگز فکر نا کیجئے. مریدان عمران خان و طاہر القادری پر مشتمل کمیٹی چندہ جمع کرے اور جو باقی رہ جائے وہ سرمایہ داران نون لیگ و پیپلز پارٹی ذاتی جیب سے پورا فرما دیں


لاٹھیاں، بھالے، خنجر، خود کش جیکٹیں و دیگر آلات اظہار راے موقع پر مہیا کیے جائیں تاکہ ممبران ساتھ لانے کی زحمت نا کریں. آہنی خود و زرہ بکتر البتہ پہن کر آنے کی اجازت ہونی چاہیے


سال میں کم سے کم ایک بار تو یار لوگوں کو مل بیٹھنا چاہیے ​
 
Advertisement
لاٹھیاں، بھالے، خنجر، خود کش جیکٹیں و دیگر آلات اظہار راے موقع پر مہیا کیے جائیں تاکہ ممبران ساتھ لانے کی زحمت نا کریں. آہنی خود و زرہ بکتر البتہ پہن کر آنے کی اجازت ہونی چاہیے


Drill machines and TT pistols bhi
 
اجتماع کے شرکاء کی تعداد بتا دی جائے تاکه متحده کارکن اتنی بوریاں تیار کرواسکیں

اور امید هے خواتین ممبران کے لئے مناسب پرده کا انتظام هوگا
 
اجتماع کے شرکاء کی تعداد بتا دی جائے تاکه متحده کارکن اتنی بوریاں تیار کرواسکیں

اور امید هے خواتین ممبران کے لئے مناسب پرده کا انتظام هوگا


PARDA (NA-MUNASIB) HO, TOU BHI CHALE GA...............................YA MUNASIB PE SARA ZOR RAHE GA....(bigsmile)

 
لاٹھیاں، بھالے، خنجر، خود کش جیکٹیں و دیگر آلات اظہار راے موقع پر مہیا کیے جائیں تاکہ ممبران ساتھ لانے کی زحمت نا کریں. آہنی خود و زرہ بکتر البتہ پہن کر آنے کی اجازت ہونی چاہیے ​


​

ملوا رہے ہو کہ لڑوا۔
اجتماع کا مقصد۔
جنگ و جدل۔
لڑائی۔
قتل و غارت۔
گالم گلوچ۔
دھینگا مشتی۔
غل غپاڑہ۔
کیا؟

جو احتیاطیں بتارہے ہو۔
اور جو نقشہ کھینچا ہے۔
اس سے تو لگتا ہے۔
یہ اجتماع بڑا خون خوار ہے۔
​
 
اجتماع کے شرکاء کی تعداد بتا دی جائے تاکه متحده کارکن اتنی بوریاں تیار کرواسکیں

اور امید هے خواتین ممبران کے لئے مناسب پرده کا انتظام هوگا

Pardah sirf JI aur JUI per lazm hona chahiyay, music ki zimadari PTI walon per honi chahiyay, MQM kay liyay bhata wafir miqdar main hona lizm hay.
 
Advertisement
Yay Bhai ko ajj kal Nasser ka Doora para hay ???


ملوا رہے ہو کہ لڑوا۔
اجتماع کا مقصد۔
جنگ و جدل۔
لڑائی۔
قتل و غارت۔
گالم گلوچ۔
دھینگا مشتی۔
غل غپاڑہ۔
کیا؟

جو احتیاطیں بتارہے ہو۔
اور جو نقشہ کھینچا ہے۔
اس سے تو لگتا ہے۔
یہ اجتماع بڑا خون خوار ہے۔
​
 
اجتماع کے شرکاء کی تعداد بتا دی جائے تاکه متحده کارکن اتنی بوریاں تیار کرواسکیں اور امید هے خواتین ممبران کے لئے مناسب پرده کا انتظام هوگا
[hilar][hilar]



Perde me rehne do parda na utao, perda jo uth gya to bheed khul jayega :lol:
 
Advertisement
اتنے ہتھیاروں کے ساتھ آنے کے بعد کیا ہوگا ..میرا خیال ہے فورم پر معظم ہی دستیاب ڈاکٹر ہیں
 
اتنے ہتھیاروں کے ساتھ آنے کے بعد کیا ہوگا ..میرا خیال ہے فورم پر معظم ہی دستیاب ڈاکٹر ہیں
نہیں جناب ایک ڈاکٹر کجکے بھی ہے لیکن تھوڑا کھسکا ہوا ہے
سب سے پہلے اس نے ہی لڑ پڑنا ہے
 
نہیں جناب ایک ڈاکٹر کجکے بھی ہے لیکن تھوڑا کھسکا ہوا ہے
سب سے پہلے اس نے ہی لڑ پڑنا ہے

لڑنے والے تو سارے ہی ہیں .بمع ہتھیاروں کے ...علاج والا ایک ہی ..کس کس کو دیکھیں گے