گزارش ہے کہ اندرون و بیرون ملک مقیم ممبران کے مشورے سے مناسب وقت پر ایک سالانہ اجتماع کی بنیاد رکھی جائے کہ برگزیدہ ہستیاں بالمشافہ ملاقات کی سعادت حاصل کر سکیں. مقام کا تعین ممبران کی تعداد کے حساب سے کیا جائے
وسائل کی ہرگز فکر نا کیجئے. مریدان عمران خان و طاہر القادری پر مشتمل کمیٹی چندہ جمع کرے اور جو باقی رہ جائے وہ سرمایہ داران نون لیگ و پیپلز پارٹی ذاتی جیب سے پورا فرما دیں
لاٹھیاں، بھالے، خنجر، خود کش جیکٹیں و دیگر آلات اظہار راے موقع پر مہیا کیے جائیں تاکہ ممبران ساتھ لانے کی زحمت نا کریں. آہنی خود و زرہ بکتر البتہ پہن کر آنے کی اجازت ہونی چاہیے
سال میں کم سے کم ایک بار تو یار لوگوں کو مل بیٹھنا چاہیے