- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xگزشتہ دور میں جب میں وزیرمعدنیات تھا تو وہ مجھے ضم شدہ اضلاع میں نہیں جانے دیتے تھے کہ سکیورٹی کا مسئلہ ہے، اس حوالے سے میں نے لکھا بھی تھا، پھر ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو ظاہر بھی کیا کہ معدنیات کسی کے باپ داد کی جاگیر نہیں ہے، ڈاکٹر امجد علی
جب ایک قبائلی نوجوان کو وزیر اعلیٰ نامزد کیا جاتا ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور پہنچ جاتا ہے، پریس کانفرنس کرتا ہے اور پھر آخر میں کہتا ہے ہمیں سیاست میں مت گھسیٹو، یہاں وہ پوری پختون قوم کو دھمکیاں دیتے ہیں کہ تاریخ سے سبق سیکھ لو، ڈاکٹر امجد علی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited:





