Advertisement

سہیل آفریدی کی نامزدگی پر ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور پہنچ گیا


Loading X post…
Open original post on X

گزشتہ دور میں جب میں وزیرمعدنیات تھا تو وہ مجھے ضم شدہ اضلاع میں نہیں جانے دیتے تھے کہ سکیورٹی کا مسئلہ ہے، اس حوالے سے میں نے لکھا بھی تھا، پھر ڈی جی آئی ایس پی آر نے اس کو ظاہر بھی کیا کہ معدنیات کسی کے باپ داد کی جاگیر نہیں ہے، ڈاکٹر امجد علی

جب ایک قبائلی نوجوان کو وزیر اعلیٰ نامزد کیا جاتا ہے تو ڈی جی آئی ایس پی آر پشاور پہنچ جاتا ہے، پریس کانفرنس کرتا ہے اور پھر آخر میں کہتا ہے ہمیں سیاست میں مت گھسیٹو، یہاں وہ پوری پختون قوم کو دھمکیاں دیتے ہیں کہ تاریخ سے سبق سیکھ لو، ڈاکٹر امجد علی

Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited:
Advertisement
SALUTE TO YOU

giphy.gif