Advertisement

سہیل آفریدی کو ریاست کا زیادہ وفادار ہونا چاہئے:جسٹس ڈوگر

"سہیل آفریدی وزیراعلی ہیں، ان کو کسی بھی عام شہری سے زیادہ ریاست کا وفادار ہونا چاہیے"

یہ جسٹس ڈوگر نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف شہری کی درخواست کی سماعت میں انتہائی غیر معمولی/تشویشناک ریمارکس دیے، ہوا کچھ یوں کہ کل سے جسٹس ڈوگر آرٹیکل 6 اور آرٹیکل 5 کا تذکرہ خود کر اور کرا رہے تھے، آج بلی تھیلے سے باہر آ گئی!
جسٹس ڈوگر نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سے یہ مکالمہ کیا:

آپ کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کے دو روپ ہیں (he wear two caps)، ایک وہ صوبے کے چیف ایگزیکٹیو اور دوسرا وہ سیاسی جماعت کے رکن ہیں، اور مارچ کا بیان انہوں نے بطور سیاسی جماعت کے رکن کے طور پر دیا؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
اگر وہ سیاسی جماعت کے رکن نہ ہوتے تو وزیر اعلیٰ بھی نہ بنتے، ایڈوکیٹ جنرل کے پی کا جواب
اب انہوں نے وزیر اعلیٰ کا حلف لے لیا ہے، آپ وزیر اعلیٰ کا حلف پڑھیے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا غصے میں ایڈوکیٹ جنرل کے پی کو ہدایت
ایڈوکیٹ جنرل کے پی نے حلف پڑھا تو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے قومی سلامتی کے لفظ پر روک دیا۔۔ کہا قومی سلامتی کا لفظ آپ نے ہی پڑھا ہے نا حلف میں!
ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے کہاہمارے وزیر اعلیٰ نے قومی سلامتی کیخلاف تو کوئی بیان نہیں دیا، کوئی بات نہیں کی تو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایک اور حکم صادر کیا کہ اب آئین کا آرٹیکل پانچ پڑھیں، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے تصحیح چاہی، کہا آرٹیکل 5، وہ ریاست کی تشکیل والا؟
جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا نہیں، ریاست سے وفاداری سے متعلق ارٹیکل پانچ پڑھیے۔۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے آرٹیکل 5 پڑھا تو جسٹس ڈوگر نے فرمایا "یہاں اس آرٹیکل میں تو شہری کی ریاست سے وفاداری لازم ہے، تو سہیل آفریدی تو وزیر اعلیٰ ہیں انہیں تو ریاست سے زیادہ وفادار ہونا چاہیے"
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X

Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Advertisement
اگر ڈوگر کالیا کی عدالت آئین وقانون پر عمل درآمد نہیں کرا سکی گزشتہ ایک سال سے جو کہ اسلام آباد کی ہائی کورٹ نے عمران خان کی ملاقاتوں کے سلسلے میں جاری کیا تھا تو یہ سارے ادارے بند کئے جائیں اور ڈوگر کا لیے کو اپنا حلف توڑنے پر آرٹیکل چھ 6لگایا جائے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہو سکیں
 
Advertisement
جو لوگ جان بوجھ کر گناہ کرتے ہیں برے کام کرتے ہیں جرم کرتے ہیں اور ان میں ملوث ہوتے ہیں ایسے لوگوں کی اور ان کے حواریوں کی ( سپوٹر ) کی توبہ قبول نہ ہو گی یہ بات پتھر پر لکیر ھے
 
جو لوگ غلطی سے کوئی گناہ کرتے ہیں یا بر ے کام کرتے ہیں ان کی توبہ قبول ہو سکتی ھے لیکن جو لوگ جان بوجھ کر غلطی کرتے ہیں، گناہ کرتے ہیں برے کام کرتے ہیں ایسے لوگوں اور ان کے حواریوں کی توبہ قبول نہ ہوگی کیونکہ یہ سب نمونے جرم میں برابر کے حصہ دار ہیں

القرآن - سورۃ نمبر 4 النساء
آیت نمبر 17
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّمَا التَّوۡبَةُ عَلَى اللّٰهِ لِلَّذِيۡنَ يَعۡمَلُوۡنَ السُّوۡٓءَ بِجَهَالَةٍ ثُمَّ يَتُوۡبُوۡنَ مِنۡ قَرِيۡبٍ فَاُولٰٓئِكَ يَتُوۡبُ اللّٰهُ عَلَيۡهِمۡ‌ؕ وَكَانَ اللّٰهُ عَلِيۡمًا حَكِيۡمًا ۞
ترجمہ:
مولانا عبد الرحمٰن کیلانی
الله تعالیٰ پر قبولیت توبہ کا حق صرف ایسے لوگوں کے لیے ہے جو نادانستہ جب کوئی برا کام کر بیٹھتے ہیں پھر جلد ہی توبہ کرلیتے ہیں۔ الله ایسے ہی لوگوں کی توبہ قبول کرتا ہے اور الله سب کچھ جاننے والا اور حکمت والا ہے
Saheeh International
The repentance accepted by Allah is only for those who do wrong in ignorance [or carelessness] and then repent soon after. It is those to whom Allah will turn in forgiveness, and Allah is ever Knowing and Wise.
 
Advertisement
کچھ لوگوں کی شکلوں پر ہی ان کے کرتوتوں کی وجہ سے لعنت برستی ھے لعنتوں کی بارش برستی ھے ان میں سے ایک سرفراز ڈوگر حرام خور چور لینٹیا بھی ھے
😭🙌🙌🙌🙌