- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"سہیل آفریدی وزیراعلی ہیں، ان کو کسی بھی عام شہری سے زیادہ ریاست کا وفادار ہونا چاہیے"
یہ جسٹس ڈوگر نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی کے 27 ستمبر لانگ مارچ کے خلاف شہری کی درخواست کی سماعت میں انتہائی غیر معمولی/تشویشناک ریمارکس دیے، ہوا کچھ یوں کہ کل سے جسٹس ڈوگر آرٹیکل 6 اور آرٹیکل 5 کا تذکرہ خود کر اور کرا رہے تھے، آج بلی تھیلے سے باہر آ گئی!
جسٹس ڈوگر نے ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا سے یہ مکالمہ کیا:
آپ کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی کے دو روپ ہیں (he wear two caps)، ایک وہ صوبے کے چیف ایگزیکٹیو اور دوسرا وہ سیاسی جماعت کے رکن ہیں، اور مارچ کا بیان انہوں نے بطور سیاسی جماعت کے رکن کے طور پر دیا؟ چیف جسٹس سرفراز ڈوگر
اگر وہ سیاسی جماعت کے رکن نہ ہوتے تو وزیر اعلیٰ بھی نہ بنتے، ایڈوکیٹ جنرل کے پی کا جواب
اب انہوں نے وزیر اعلیٰ کا حلف لے لیا ہے، آپ وزیر اعلیٰ کا حلف پڑھیے، چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کا غصے میں ایڈوکیٹ جنرل کے پی کو ہدایت
ایڈوکیٹ جنرل کے پی نے حلف پڑھا تو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے قومی سلامتی کے لفظ پر روک دیا۔۔ کہا قومی سلامتی کا لفظ آپ نے ہی پڑھا ہے نا حلف میں!
ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے کہاہمارے وزیر اعلیٰ نے قومی سلامتی کیخلاف تو کوئی بیان نہیں دیا، کوئی بات نہیں کی تو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے ایک اور حکم صادر کیا کہ اب آئین کا آرٹیکل پانچ پڑھیں، ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے تصحیح چاہی، کہا آرٹیکل 5، وہ ریاست کی تشکیل والا؟
جسٹس سرفراز ڈوگر نے کہا نہیں، ریاست سے وفاداری سے متعلق ارٹیکل پانچ پڑھیے۔۔ ایڈووکیٹ جنرل خیبرپختونخوا نے آرٹیکل 5 پڑھا تو جسٹس ڈوگر نے فرمایا "یہاں اس آرٹیکل میں تو شہری کی ریاست سے وفاداری لازم ہے، تو سہیل آفریدی تو وزیر اعلیٰ ہیں انہیں تو ریاست سے زیادہ وفادار ہونا چاہیے"

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator: