- Joined
- Feb 10, 2020
- Posts
- 6,444
- Reaction score
- 5,189
- Points
- 178
Loading X post…
Open original post on Xافغانستان کے وزیر نے کہا کہ ہم دو گھنٹوں میں پشاور پر قبضہ کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے کسی بزدل کی جرآت نہیں ہوئی کہ اس افغانی کو جواب دے، پی ٹی آئی والوں نے فوج کے جوانوں کے 98 فیصد جنازوں میں شرکت نہیں کی ، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
جب ادویات کام کرنا چھوڑ دیں تو ڈاکٹر کو سرجری کرنا پڑتی ہے ، ہم کے پی میں سرجری کی طرف جارہے ہیں، آج فوج کے پی سے نکل جائے تو پی ٹی آئی صوبہ نہیں سنبھال سکے گی، پی ٹی آئی دہشتگردوں کی سہولت کار ہے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on X"اپنے ایم پی ایز اور ایم این ایز کی حفاظت نہیں کر سکتے تو صوبے اور عوام کی کیا حفاظت کریں گے؟ انہیں اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے"۔ گورنر فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





