Advertisement

سہیل آفریدی اتنابڑابندہ نہیں، وہ گرفتار ہو سکتا ہے، گورنر فیصل کنڈی

Loading X post…
Open original post on X

افغانستان کے وزیر نے کہا کہ ہم دو گھنٹوں میں پشاور پر قبضہ کر سکتے ہیں، پی ٹی آئی کے کسی بزدل کی جرآت نہیں ہوئی کہ اس افغانی کو جواب دے، پی ٹی آئی والوں نے فوج کے جوانوں کے 98 فیصد جنازوں میں شرکت نہیں کی ، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی


جب ادویات کام کرنا چھوڑ دیں تو ڈاکٹر کو سرجری کرنا پڑتی ہے ، ہم کے پی میں سرجری کی طرف جارہے ہیں، آج فوج کے پی سے نکل جائے تو پی ٹی آئی صوبہ نہیں سنبھال سکے گی، پی ٹی آئی دہشتگردوں کی سہولت کار ہے، گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی


Loading X post…
Open original post on X

"اپنے ایم پی ایز اور ایم این ایز کی حفاظت نہیں کر سکتے تو صوبے اور عوام کی کیا حفاظت کریں گے؟ انہیں اخلاقی طور پر استعفیٰ دے دینا چاہئے"۔ گورنر فیصل کریم کنڈی
Loading X post…
Open original post on X


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
 
Last edited by a moderator: