Advertisement

سڑک کی لاگت میں ن لیگ کےمقابلےمیں 138%کمی : وزیر اعظم

Advertisement
Bhang-crop.jpg

bhang authority pakistan ka kamal ha bass
 
ذرا ان منصوبوں کے نام بتانا جو تمہارے دور حکومت میں لگائے گئے۔۔مکمل ہونے والے منصوبوں کے نہیں twitter.com/ImranKhanPTI/s…
 
Can you name one project of PMLN/PPP which is not running on Subsidy? For this you can use any number of RAW resources and still u won't be able to find one.
 
جناب وزیراعظم جب سڑکیں بنی ہی نہیں ہیں تو لاگت کیسے پتا چل گئی میں صرف ایک مثال دوں گا کے پی میں آپ کا پانڈا عوام نے الٹا مار دیا ہےاور پنجاب میں مارنے جارہی ہے
شہباز جو کام کرتا تھا وہ ن لیگ کی سپورٹ بڑھاتے تھے جیسے پنجاب کی ان سڑکوں کو سب سے پہلے کارپٹ کرنا جو بہت مصروف ہیں اور بہت سارے علاقوں کو کور کرتی ہیں مثلا فیصل آباد سرگودھا روڈ کی منظوری ہوچکی تھی یہ موٹروے یا جی ٹی روڈ کی طرح ون وے بننی تھی جس کی وجہ سے پنجاب کا یہ آدھا حصہ اس کی جھولی میں گر جاتا مگر حکومت بدل گئی۔ بزدار کو اتنی عقل ہی نہیں
 
Advertisement
ذرا ان منصوبوں کے نام بتانا جو تمہارے دور حکومت میں لگائے گئے۔۔مکمل ہونے والے منصوبوں کے نہیں twitter.com/ImranKhanPTI/s…
kesa 45% growth insaan hai post hai k the diffrence of expences and mu phaar ker keh raha hai konsa project hai jo PTI govt ka hai ?
saray project mian baghlool kay aur sari corruption IK ki bus khush ho ja
 
Simple Formula by PMLN

in your last year 2018 - 2019 budget they presented in April

in PSDP bring 400 or so new projects and give them allocations

You are not liable for Tax collection target and next Govt have to carry and fund those all projects

then u easily claim we have started these projects
 
  • Like
Reactions: AZ1
ویسے لاگت میں 138 فیصد کمی کیسے ہو سکتی ہے؟؟ مطلب لاگت زیرو ہو گئی اور ٹھیکیدار نے سڑکیں نہ صرف مفت بنا کر دیں بلکہ 38 فیصد پَلے سے حکومت کو ادائیگی بھی کی، کون سے نمونے وزیراعظم کو ٹویٹ لکھ کر دیتے ہیں؟؟

فرض کیا نون لیگ نے سڑک بنائی سو روپے کلومیٹر لیکن پی ٹی آئی نے ویسی ہی سڑک 138 فیصد سستی بنادی ، یعنی منفی اڑتیس روپے میں سڑک بنادی؟؟
Okara zaheer2003 Masud Rajaa arifkarim Pakistanpk Bubber Shair @azi
​
 
Patwaari for a reason:

PMLN = 411 M
PTI = 172 M
Difference = 239M

Difference % = 239/172 * 100 = 138%

Try it may be someday u understand
 
Last edited:
Advertisement
Patwaari for a reason:

PMLN = 411 M
PTI = 172 M
Difference = 239M

Difference % = 239/172 * 100 = 138%

Try it may be someday u understand
In this case, Resilient is right. You cannot save more than 100%. ?
The math is wrong, they should have said
239/411=58% savings
Or PMLN costed 138% more
I am surprised Imran Khan was allowed to paste this basic math error
 
جناب وزیراعظم جب سڑکیں بنی ہی نہیں ہیں تو لاگت کیسے پتا چل گئی میں صرف ایک مثال دوں گا کے پی میں آپ کا پانڈا عوام نے الٹا مار دیا ہےاور پنجاب میں مارنے جارہی ہے
شہباز جو کام کرتا تھا وہ ن لیگ کی سپورٹ بڑھاتے تھے جیسے پنجاب کی ان سڑکوں کو سب سے پہلے کارپٹ کرنا جو بہت مصروف ہیں اور بہت سارے علاقوں کو کور کرتی ہیں مثلا فیصل آباد سرگودھا روڈ کی منظوری ہوچکی تھی یہ موٹروے یا جی ٹی روڈ کی طرح ون وے بننی تھی جس کی وجہ سے پنجاب کا یہ آدھا حصہ اس کی جھولی میں گر جاتا مگر حکومت بدل گئی۔ بزدار کو اتنی عقل ہی نہیں

Oho, Shehbaz govt changed only after 10 years so he didn't get proper time. ?

Wese bhi har baarish k baad Lahore venus ban jata tah. Yeh thi taraqqi. ?