- Joined
- Mar 6, 2010
- Posts
- 17,203
- Reaction score
- 23,269
- Points
- 113
Loading X post…
Open original post on XFollow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Can you name one project of PMLN/PPP which is not running on Subsidy? For this you can use any number of RAW resources and still u won't be able to find one.ذرا ان منصوبوں کے نام بتانا جو تمہارے دور حکومت میں لگائے گئے۔۔مکمل ہونے والے منصوبوں کے نہیں twitter.com/ImranKhanPTI/s…
zara aun projects ka naam batana jo pmln ne lagaye aur wo subsidy per nahi chal rahay ho?ذرا ان منصوبوں کے نام بتانا جو تمہارے دور حکومت میں لگائے گئے۔۔مکمل ہونے والے منصوبوں کے نہیں twitter.com/ImranKhanPTI/s…
kesa 45% growth insaan hai post hai k the diffrence of expences and mu phaar ker keh raha hai konsa project hai jo PTI govt ka hai ?ذرا ان منصوبوں کے نام بتانا جو تمہارے دور حکومت میں لگائے گئے۔۔مکمل ہونے والے منصوبوں کے نہیں twitter.com/ImranKhanPTI/s…
Patwaari for a reason:ویسے لاگت میں 138 فیصد کمی کیسے ہو سکتی ہے؟؟ مطلب لاگت زیرو ہو گئی اور ٹھیکیدار نے سڑکیں نہ صرف مفت بنا کر دیں بلکہ 38 فیصد پَلے سے حکومت کو ادائیگی بھی کی، کون سے نمونے وزیراعظم کو ٹویٹ لکھ کر دیتے ہیں؟؟
فرض کیا نون لیگ نے سڑک بنائی سو روپے کلومیٹر لیکن پی ٹی آئی نے ویسی ہی سڑک 138 فیصد سستی بنادی ، یعنی منفی اڑتیس روپے میں سڑک بنادی؟؟
Okara zaheer2003 Masud Rajaa arifkarim Pakistanpk Bubber Shair @azi
In this case, Resilient is right. You cannot save more than 100%. ?Patwaari for a reason:
PMLN = 411 M
PTI = 172 M
Difference = 239M
Difference % = 239/172 * 100 = 138%
Try it may be someday u understand
جناب وزیراعظم جب سڑکیں بنی ہی نہیں ہیں تو لاگت کیسے پتا چل گئی میں صرف ایک مثال دوں گا کے پی میں آپ کا پانڈا عوام نے الٹا مار دیا ہےاور پنجاب میں مارنے جارہی ہے
شہباز جو کام کرتا تھا وہ ن لیگ کی سپورٹ بڑھاتے تھے جیسے پنجاب کی ان سڑکوں کو سب سے پہلے کارپٹ کرنا جو بہت مصروف ہیں اور بہت سارے علاقوں کو کور کرتی ہیں مثلا فیصل آباد سرگودھا روڈ کی منظوری ہوچکی تھی یہ موٹروے یا جی ٹی روڈ کی طرح ون وے بننی تھی جس کی وجہ سے پنجاب کا یہ آدھا حصہ اس کی جھولی میں گر جاتا مگر حکومت بدل گئی۔ بزدار کو اتنی عقل ہی نہیں
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|