Advertisement

سپیکر کی رولنگ غلط ہے ، چلو کم از کم اب ہم غدار نہیں ۔ خواجہ آصف

3lZR4K3.jpg

Loading X post…
Open original post on X
 
Advertisement
You bloody MF SOB And a certified traitor and a simple bank clerk who became billionaire after becoming a traitor and killer of an elected Prime Minister
You are a biggest traitor who became in politics after breaking constitution and hanging an elected Prime Minter
You barking F… g dog
 
Advertisement
SC and Speaker didn't say you are traitors, as they are not the investigators. Its the adventure that makes you traitor as you were part of the plan, knowingly or unknowingly.
 
Supreme court decision should be a one liner.

'We don't have jurisdiction over parliamentary procedure, Article 69 takes precedence. we wasted 5 days of everybody's time. Sorry don't pay us for this and deduct expenses from our paycheck.'
 
CJ save opposition after saying that don't go deep in this case otherwise you all peoples will in trouble (Treasons charges).
 
Advertisement
پاکستان میں قانون کے مطابق کچھ نہیں ہوتا ۔ سب کچھ 'مٹی پاؤ روٹی شوٹی کھاؤ' کی طرز پر چل رہا ہے
 
اسپیکر ووٹنگ والے دن رولنگ نہیں دے سکتا
جس وجہ سے تحریک عدم اعتماد کی رولنگ دی وہ وجہ بلکل صحیح ہے

لحاظہ تم ہی غدار ہو

امریکی ایجنٹ ہو
?
 
Last edited:
277798546_532741354886379_1824371008040919970_n.jpg
حمزہ اور مریم صفدر چینی چور اور آٹا چور اور ATMs پر گلا پھاڑ پھاڑ کر تقریریں کرتے تھے اب دائیں بائیں انکو ساتھ کھڑا کرکے سب کچھ حلال ہوگیا ہے ؟
‏کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے ؟ کوئی Ethics ہوتے ہے ؟
​

Advertisement
ویسے ان بے شرموں کو کوئی مشورہ دیگا کہ کھلے عام ایک اسلامی معاشرے میں نامحرم سے گلے ملنا ٹھیک نہیں۔۔ کم از کم اپنی سیاست کا ہی خیال کرلیں۔۔۔یا یہ بے غیرت مغربی کلچر کا یہاں عام کرنا چاہتے ہیں، جیسے کرپشن عام کی تھی۔۔​

شہباز شریف کی پالش اور باجوے کی حمایت کے باوجود اسٹبلشمنٹ نے اقتدار نون لیگ کی پہنچ سے دور کر کے یہ بات ثابت کر دی ہے کہ اسٹبلشمنٹ نواز شریف اور مریم نواز کی تنقید کا انتقام لے رہی ہے اور نون لیگ پر کانٹا لگا چکی ہے . اسٹبلشمنٹ کسی صورت پنجاب اور وفاق میں اقتدار نون لیگ کے حوالے کرنے کو تیار نہیں . کچھ لوگ اسے پشاور اور پنڈی کی لڑائی کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں لیکن ایسا نا ممکن ہے کہ جو اسٹبلشمنٹ فیصلہ کر لے اس پر عملدرآمد نہ ہو . در حقیقت اسٹبلشمنٹ میں موجود بڑا حلقہ نون لیگ کا مخالف بن چکا ہے .اس کی وجہ وہ ہی ہے نواز شریف کی جرنیلوں کا نام لے کر تنقید اور مریم نواز کی تنقید جو وہ ماضی میں کرتے رہے ہیں . ایسا نہیں ہو سکتا تھا کہ ادارے کا سربراہ بے بس ہو جاۓ اس کی بے بسی کی وجہ یہ ہی ادارے میں موجود لوگوں کی بڑی تعداد نون لیگ کو اقتدار دینے کی مخالف ہے .
یہ بات نون لیگ کے لیے لمحہ فکریہ ہے کہ انہوں نے دوغلی سیاست سے کچھ حاصل نہیں کیا . نہ مزاحمت کامیاب ہوئی اور نہ ہی مفاہمت کامیاب ہوئی .اگر نون لیگ اپنے مزاحمتی بیانیے کے ساتھ رہتی اور اسٹبلشمنٹ کے موجودہ کھیل کا حصہ نہ بنتی تو اسے اتنا بڑا دھچکا نہ لگتا . شہباز شریف کو شیروانی کے طعنے نہ ملتے . ادھر شہباز مرکز میں اور ادھر حمزہ پنجاب میں دونو ہی ناقابل قبول ہیں . ایسا نہیں کہ مرکز نہ ہو پنجاب دے دیں یا پنجاب نہیں تو مرکز دے دیں نون کو اقتدار میں نہ آنے دینا اسٹبلشمنٹ کی پالیسی ہے اور کھل کر سامنے آ چکی ہے .نون لیگ نے اپنے معاملات ادارے کے سربراہ کے ساتھ طے کیے تھے جب کہ ادارہ متفق نہیں تھا . ادارہ شاید بہت پہلے ہی فیصلہ کر چکا تھا کہ اسے نون لیگ کی سیاست ختم کرنی ہے اور حکومت میں آنے نہیں دینا
ایک وقت میں نون لیگ اسٹبلشمنٹ کی آنکھ کا تارہ تھی جب نواز شریف نے افتخار چوہدری کو بحال کروایا تھا اور شہباز پیٹ پھاڑ کر پیسے نکالنے کی بات کیا کرتا تھا . اسٹبلشمنٹ نے نواز شریف کو دو تہائی دلوائی اور نتیجہ کیا نکلا دشمنی . اسی طرح عمران نیازی بھی اسٹبلشمنٹ کی آنکھ کا تارہ تھا اسے بھی حکومت دلوائی گئی لیکن یہ دوستی کی بیل بھی منڈھے نہیں چڑھی . عمران نیازی کا حشر نواز شریف سے زیادہ ہولناک ہو گا جیسے ہی اقتدار سے نکلے گا اس کی اگلی منزل جیل ہی گی . عمران نیازی بھی نواز شریف کی طرح روۓ گا مجھے کیوں نکالا .مجھے کیوں نکالا

Noora Kushti...
 
Advertisement
کون اچھے بوٹ پالش کرتا ہے مقابلہ پی پی اور پی ٹی آئی کے مابین ہے!؛​
 
اصل بوٹ پالشئے کو تو آپ نے شامل ہی نہیں کیا. جو چمک چیری بلاسّم لاتا ہے وہ کوئی اور نہیں لا سکتا.
​
 
Chughal khoor sialkoti khoti kiss ne kaha? Wahan Showbaz mental cheekh ta raha ke hum ko ghaddar nahi honay ka certificate do. 3 dafa rostrum per chard aya har dafa court ne kaha dafa ho jao.
ویسے کیا مذاق ہے اس قوم کے ساتھ آج وہ شخص عدالتی روسٹرم پر کھڑا تھا جو باقی کیسز میں بیماری کی وجہ سے عدالتوں میں پیش ہونے سے قاصر ہے۔۔جیو شہباز شریف
?
​