لیکشن ٹربیونل سردار ایاز صادق کی نااہلی بارے اہم فیصلہ تیس جنوری کو سنائینگے
اسلام آباد( آن لائن ) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے نااہلی کے خطرہ کے پیش نظر نفلی روزے رکھنے شروع کردیئے ۔ الیکشن ٹربیونل سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی نااہلی بارے اہم فیصلہ تیس جنوری کو سنائینگے ۔
قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے پارلیمنٹ میں گزشتہ ایک ماہ سے میلاد کی محفل اور قرآن خوانی میں تواتر کے ساتھ انعقاد کروا رہے ہیں اور دعا میں خصوصی طور پر سردار ایاز صادق کے حق میں دعا کرائی جاتی ہے ۔
قومی اسمبلی کے ایک اعلیٰ افسر نے آن لائن کو بتایا کہ پارلیمنٹ کی تاریخ میں میلاد اور قرآن خوانی کی اتنی محفلیں منعقد نہیں ہوئیں جتنی محفلیں گزشتہ ایک ماہ کے اندر اندر ہوئی ہیں گزشتہ ماہ میں الیکشن ٹربیونل نے حلقہ این اے 122 کی دوبارہ گنتی کا حکم دیا تھا او تیس ہزار کے لگ بھگ بیلٹ پیپرز پر سٹمپ کاؤنٹر فائل غائب پائی گئی ہیں سپیکر قومی اسمبلی نے کسی بھی قسم کی نااہلی سے بچنے کیلئے اب نفلی روزوں کا سہارا لینا شروع کردیا ہے
Zaheran na ehly ka chance tu nazar nahin aata jo adlia aour army k eradon aour attitude say nazar aa raha hai baqi Allah beniaz hai wo jo chay ker day.If it happens so it will open the flood gate to end the nawaz sharif govt.there is an other important hearing in the supreme court regarding the militry courts may be that why decision of the speaker has to announced on 30th january.wal la ho alam bis sawab
Ayaz Sadiq exactly knows what he did during the elections. Taking away something that doesn't rightfully belong to you is called stealing, and stealing is a crime. So how his heart can be clean when he knowingly did all this, and still refuses to accept?
یہ نفلی روزے اللہ کے لیے رکھ رہا ہے کہ شیطان کے لیے؟ مطبل ایک تو شیطان اور نواز تپسیا جی کو خوش کرنے کےلیےغلط کام کیا ہے اور اب اللہ سےہی اسی غلط کام کے بچاؤ کے لیے دُعائیں مانگ رہا ہے۔ کیا مذاق ہے یرہ؟ لوگوں (لوگ بولے تو پٹواری) کو تو ان کاموں سے بیوقوف بنایا جا سکتا ہے لیکن اللہ کو دھوکہ نہیں دے سکتے۔ اور یہ کام روزوں کا نہیں۔ اگر غلط کام نہیں کیا تو پھر اتنا ڈرنے کی ضرورت؟ لیکن میرا خیال ہے کہ معاملہ یہ نہیں ۔ بلکہ یہ ہے کہ آیاز صادق سوچ رہا ہے کہ 'یا اللہ غلطی تو ہوگئی لیکن شرمندہ ہونے سے بچائے کسی طریقے سے۔ آئندہ ایسا نہیں کرونگا؛۔
ہم میں یہی خرابی ہے چوری کرتے وقت دعا مانگتے ہیں کہ چوری کامیاب رہے کر کے پکڑے جائیں تو منت ماننا شروع کر دیتے ہیں ....لیکن غلط کام کرنے سے رکتے نہیں ہیں
this is a test case of pakistani justice system. 24 thousand bogus votes and margin of victory is only 8000. even if we assume 24k bogus votes to be an irregularity even then the result is in doubt. will the judge dispense justice or will he pave a new way of rigging by giving protection and legitimizing election irregularity/rigging for generations to come? a lot of pressure on justice kazim - i hope he remembers he as to die one day.
given our judicial history, the judge will give a political decision which doesnt go in favor of either party. in any case i think this case will land in supreme court.