Advertisement

سپریم کورٹ: 1000 حکومتی افسران عہدہ چھوڑیں یا دوہری شہریت

سپریم کورٹ: 1000 حکومتی افسران عہدہ چھوڑیں یا دوہری شہریت

ایف آئی اے نے 1000 افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست پیش کی ان میں سے 719 افراد نے اپنی دوہری شہریت کو ظاہر کر رکھا ہے تاہم باقی ماندہ نے اس خفیہ رکھا ہے

پاکستان کی سپریم کورٹ نے حکومت سے کہا ہے کہ دوہری شہریت رکھنے والے افراد کو اعلیٰ عہدے نہ دیں اور کابینہ کی توثیق سے اس ضمن میں ایک قانون بھی بنایا جائے۔

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنیچر کو یہ فیصلہ سرکاری افسران کی دوہری شہریت کے حوالے سے لیے گئے اپنے ایک ازخود نوٹس کیس میں سنایا ہے۔

تین رکنی عدالتی بینچ کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کر رہے تھے۔

مزید پڑھیے
زلفی بخاری کا نام ای سی ایل سے نکال دیا گیا
دوہری شہریت کے حامل ججز، سرکاری ملازمین کی تفصیلات طلب
عدالت عظمیٰ نے 24 ستمبر کو اپنے فیصلے کو محفوظ کر لیا تھا اور ساتھ ہی اٹارنی جنرل اور چاروں صوبوں کے ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹسز بھجوائے تھے۔

اسے سے قبل چیف جسٹس نے ملک بھر میں اعلیٰ عہدوں پر تعینات دوہری شہریت کے حامل افسران کے ناموں کی فہرست طلب کی تھی۔

سنیچر کو ہونے والی سماعت میں وفاقی تحقیقاتی ادارے، ایف آئی اے نے 1000 افراد کے ناموں پر مشتمل فہرست پیش کی ان میں سے 719 افراد نے اپنی دوہری شہریت کو ظاہر کر رکھا ہے تاہم باقی ماندہ نے اس خفیہ رکھا ہے۔

عدالت نے اپنے 52 صفحات پر مشتمل فیصلے میں کہا ہے کہ دوہری شہریت کے حامل افراد کو ملازمت نہیں دی جاسکتی کیونکہ وہ ریاست کے مفاد کے لیے خطرہ ہیں۔

سپریم کورٹ نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے کہا کہ وہ دوہری شہریت رکھنے والے سرکاری افسران کے لیے ایک ڈیڈ لائن مقرر کریں جس سے پہلے ان سے کہا جائے کہ وہ یا تو اپنی نوکری چھوڑ دیں یا پھر دوسرے ملک کی شہریت۔

عدالت کا کہنا ہے کہ اگر دی گئی مدت میں وہ ایسا نہ کر سکے تو ان کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
​
Source​
 
Advertisement
.....وہ ریاست کے مفاد کے لیے خطرہ ہیں۔ یہ سب بکواس ہے بانی پاکستان نے فوج کے سپہ سالار سے لے کر گورنر ، استات بینک اف پاکستان کا ہیڈ تک انگریز رکھا تھا حالانکہ آزادی انگریز سے ہی لی تھی جبکہ یہ تو پیدائشی پاکستانی نیشنل ہیں بعد میں دہری شہریت لی تھی وہ بھی وہاں کمانے کی وجہہ سے جیسا کے زلفی بخاری
 
Altaf Hussain ghaddar e pakistan ke Saalay tumhain kuch pata nahin hai tareekhi haqaaiq ka...bas aisay hee bak bak kertay rehtay ho...
 
Advertisement
r-01.gif
 
I think the SC verdict is valid. If you acquire foreign nationality, you should not be able to acquire Govt jobs. In US and Europe, there are much stricter rules and many jobs are not even offered to foreigners or with dual nationalities.
 
Very good decision .I know personally about a dosen who came here and the day they got there Passport ,second day they left to join their jobs.
 
Advertisement
That's why I say this corrupt bureaucracy in pakistan will not follow any instructions of IK or his ministers.How this PTI government will succeed Allah knows best.
 
Advertisement
Don't gives them long time..Mostly will leave the country..only few might leave foreign Nationality.. Replace them with honest local national officers.
 
پاکستان کا آئین پڑھ لیں یہاں کا ہر قانون مجرمان کی حفاظت کے لیے بنایا گیا ہے . افسر شاہی اور سیاست دانوں کو معلوم ہے ملک میں پیسوں کی کرپش وہی کرتے ہیں، اگر قانون ٹھیک بن گیا تو اِنکا تو کریا کرم ہو جاۓ گا . اِسی لئے ہر بڑے چور کے کیس میں عدالت کہہ دیتی ہے آئین اور قانون ہمیں اس بات کی اجازت نہیں دیتا
 
.....وہ ریاست کے مفاد کے لیے خطرہ ہیں۔ یہ سب بکواس ہے بانی پاکستان نے فوج کے سپہ سالار سے لے کر گورنر ، استات بینک اف پاکستان کا ہیڈ تک انگریز رکھا تھا حالانکہ آزادی انگریز سے ہی لی تھی جبکہ یہ تو پیدائشی پاکستانی نیشنل ہیں بعد میں دہری شہریت لی تھی وہ بھی وہاں کمانے کی وجہہ سے جیسا کے زلفی بخاری
Dumb and childish argument. Make a case if you have at the present time.
 
Advertisement
Pakistan should either stop using word dual national or give them full rights as other Pakistani nationals. I am UK national as well but UK doesn't put any restriction on my career. SC definition is against the definition of nationality.
 
Abaay o ******* you can take any Govt position in UK or any other country if you don't surrender your dual nationality....
 
People have taken dual nationalities so that they can run after doing corruptions and become untouchable . They have given extreme harms