Advertisement

سپریم کورٹ کیس اور وکلا

‏لاہور کی ایک لاء فرم ہے ۔ جس کا نام ہے کارنیلیس لین اینڈ مفتی۔
اس کے ایک پارٹنر حامد خان پانامہ لیکس میں عمران خان کے وکیل ہیں ۔
اسی فرم کے ‏دوسرے پارٹنر سلمان اسلم بٹ نواز شریف کے وکیل ہیں۔
اٹارنی جنرل اشتر اوصاف علی کا تعلق بھی اسی لا فرم سے ہے ۔


لو جی کرلو گل #اس پر چم کے سائے تلے ہم ایک ہیں
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
سپریم کورٹ میں آج، حکومت (درپردہ) کی طرف سے پانامہ کیس کی سماعت روکنے کی درخواست دائر ہوئی.... درخواست کا موقف کچھ یوں تھا کہ..انکوائری کمیشن بل پارلیمنٹ میں زیر التوا ہے... لہذا عدالت پارلیمنٹ کے کاموں میں مداخلت نہ کرے.... پانامہ پر پارلیمنٹ قانون سازی کر رہی ہے ...عدالت ٹی او آرز بنانے کی مجاز نہیں ہے..
یہ کافی پیچیدہ مسئلہ ہے..... کیونکہ اگر ہم پارلیمنٹ بنام سپریم کورٹ کریں تو پارلیمنٹ وہ ادارہ ہے جو قانون سازی کرتا ہے... اور عدالت آئین و قانون کی تشریح کرتی ہے.... مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ عدالت قانون سازی پر بالکل بے بس ہے....
پہلے سے موجود آئین سے متصادم قانون سازی کرنے کی اگر کوشش کی جاتی ہے تو عدالت اسے روکنے کی مجاز ہے..

http://www.siasat.pk/forum/showthread.php?502074​
 
Nawajay .....Kia tum Hussain and hassan ko is halat meh dhaikh saktay ho......nahee na tau kaum kay is khareeb manzdooron ka yeh haal kiyoon.....
Sirf is tasveer par tum na ehel ho gayeh ho....

14709491_341356769558624_849928054548463616_n.jpg
[SUB][/SUB]