چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطابندیال نے ریمارکس دیئے سپریم کورٹ آئینی ادارہ ہے، جسے آڈیوٹیپس کے ذریعے بدنام کیا جارہاہے،آئینی اداروں کو بدنام کرنے والی ان آڈیوٹیپس کی کوئی اہمیت نہیں ہے۔
سابق سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر تبادلہ کیس میں دوران سماعت چیف جسٹس نے ریمارکس دیے ہم صبر، درگزر سے کام لیکر آئینی ادارے کا تحفظ کریں گے، آئینی اداروں کو اپنے فیصلوں میں تحفظ دیا ہے، عدلیہ پر بھی حملے ہورہے ہیں،عدلیہ کا بھی تحفظ کریں گے۔
چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، جسے تحفظ فراہم کریں گے، جمہوری عمل شفاف ہوناچاہیے،الیکشن کمیشن کو آئین کے تحت اختیارات حاصل ہیں لیکن اگرشفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تومداخلت کریں گے۔
چیف جسٹس عمرعطابندیال نے مزید ریمارکس دیئے بعض اوقات سپریم کورٹ کی باتوں کو غلط سمجھاجاتاہے، ہم نے یہ نہیں کہا آج تک صرف ایک ہی ایماندار وزیراعظم آیا بلکہ ایک کیس میں کہا کہ 1988میں ایک ایماندار وزیراعظم تھا، ہماری اس بات کو پارلیمنٹ نےغلط سمجھا۔
وکیل عابد زبیری نے عدالت کو بتایا میں نےغلام محمود ڈوگر کے فیصلے کیخلاف اپیل دائرکی، تبادلے کیخلاف غلام محمود ڈوگرکی اپیل واپس لیتا ہوں جس پر سپریم کورٹ نے غلام محمود ڈوگر کے تبادلے کیخلاف اپیل واپس لینے کی بنیادپر خارج کردی۔
چیف جسٹس نے مزید کہا الیکشن کمیشن کی جانب سے بیوروکریسی میں تبادوں کی منظوری کے بعد معاملہ ویسے بھی غیر مؤثر ہو چکا ہے، تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن میں برابری کا موقع ملنا چاہیےاگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو ہم مداخلت کریں گے، ،الیکشن کمیشن کو نگران حکومت کو تبادلوں کا کھلا اختیار نہیں دینا چاہیے،سپریم کورٹ نےغلام محمود ڈوگرکےتبادلےکیخلاف اپیل خارج کردی، عدالت نے تبادلے کیخلاف اپیل واپس لینےکی بنیادپرخارج کی،
وہ در اصل بدنام کرنے والوں کے خلاف میں نے ایکشن لینا تھا مگر کیا کروں میں فارغ نہیں اس لئے ہومیو پیتھک بیان سے کام چلایا جائے اگر پورنو کوئن نا ہوتی تو ایکشن لے لیتا اس لئے کوئی انکوائری نہیں کس نے ریکارڈ کیا کس نے کرایا کس کس جج کی پورنو بنی یہ سب خلاصہ ہوسکتا مگر ایسا کرے گا کون ؟ کون اصل مجرم ملک دشمن ********* ****** کو ننگا کرے گا ویسے چودری افتخار نے اپنے دور میں انکوائری کا حکم دیا تھا جب کچھ ملک دشمن ایجنسیاں ججز کے بیڈ روم کئ ریکارڈنگ جئسی نطفہ ***** اور **** پن کر رہی تھیں جو اب بھی ہو ریا ہے
آج ہی لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس عاصم حفیظ کے الیکشن کمیشن کے خلاف سخت ریمارکس اور ایک دوسرے جسٹس صاحب کا حکومت کو حکم جاری کرنا کہ ١٩٩٠ سے ٢٠٠١ تک کا توشہ خانہ کا ریکارڈ فوری پبلک کیا جائے اور اب چیف صاب کا خواب خرگوش سے جاگ جانا اور امریکی حکام کا سپریم کورٹ کو درخواست کرنا کہ ٹھگوں کا جائنٹ پارلیمنٹ کا سیشن بلا کر عمران اور اسکی پارٹی کو دہشت گردی کے الزامات لگا کر بین کرنے کے لیے سپریم کورٹ کا کندھا استعمال کرنے کا پلان اور پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی ہمیں ہرگز قبول نہیں..... وغیرہ کو دیکھ کر لگ رہا ہے کہ حالات بڑی تیزی سے تبدیل ہو رہے ہیں

amrika apnay daagh dhonay ke liay drama ker raha hai as usual.. or alfaz ka gorakh dhanda hai jis main PTI ko ban kerne ki demand hai... chakla court aik do sahi faislay ker ke neutral honay ka tasur de gi.. or phir PTI ko ban ker de gi
this is their new plan... thats why they are they are pretneding to be under attack by mariam ran.di..
CJ Bundiyal time period will be remembered as one of the worst.
Only he is not removed from his chair, but all unconstitutional action are being executed in the country in front of his eyes. But he is silent and not a single time, he defended the constitution rights of the people.
In any case, I hope he not remain silent over the violation of constitution for election which is very obvious in next few days.
State is again heading towards unconstitutional acts same as removal of Iftikhar Choudhury.

SC her dafa Meryam kay mamlay he main srif darguzar kerte ha. Koe Ur hu tu uss ke Bun**d main pori bhan he dal dete ha.
Islamabad ke judg ke tuheen hu jate ha Ur SP court kay judgges ke toheen nhe hute ha.
Ch sahab public sab dekh Ur sun rehe ha.
مریم کی چیخیں موری کھلی ہونے کی وجہ سے کم ہو گئ تھیں، اسی لۓ اب اس نے اپنی موری کی چھوٹی سی سرجری کر وائ ہے تا کہ تم جیسے گنجگانڈؤں کو چیخیں صاف سنائ دیں۔
چیف صاحب ۲ بندوں کو گرفتار کر لیں، رانا قاتل اور مریم چالو کو، آڈیو ویڈیو کا معاملہ رک جاۓ گا۔ یہ دونوں اور ان کی جماعت بہت ہی ناپاک ہیں۔ ملک کو پاک کرنے کی خاطر ان دو جانوروں کو لگام ڈالنی بہت ضروری ہے۔