Advertisement

سپریم کورٹ اور شلواریں

11260816_703448403087953_8092730797501217208_n.jpg


علامہ طاہر القادری کے دھرنے کے دوران اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے دروازے پر کسی نے ایک شلوار دھو کر سوکھنے کیلئے لٹکا دی تھی۔ قریب ہی ایک صحافی موجود تھا، اس نے فوراً تصویر کھینچ کر اپنے نیوز روم ارسال کر دی اور ساتھ ہی بریکنگ نیوز چل پڑی کہ، "سپریم کورٹ کی عمارت پر شلواریں لٹکنے لگیں۔۔۔!"

آناً فاناً سپریم کورٹ کے چیف جسٹس صاحب نے نوٹس لے لیا، پوری حکومتی مشینری اور دھرنے کے منتظمین کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا۔

چند گھنٹوں کے اندر اندر سب لوگ جج صاحبان کے سامنے موجود تھے اور اپنے اپنے حصے کے معافی مانگ رھے تھے۔
انہیں غصے سے لتاڑنے کے بعد جج صاحب نے حکم دیا کہ "وہ شلوار اتار دو" اور فی الفور وہ شلوار سپریم کورٹ کے گیٹ سے اتار دی گئی۔

غور کرنے والی بات یہ ہے کہ، قصور میں پچھلے کئی سالوں سے معصوم بچوں کی شلواریں اتاری جا رہی تھیں اور ابھی تک کسی جج نے نوٹس نہیں لیا۔ بلکہ معاملے کو رفع دفع کرنے کیلئے ایک عدالتی کمیشن بنا دیا گیا ہے۔

افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ کل تو جج صاحبان نے یہاں تک کہہ دیا ہے کہ، "اس معاملے کی عدالتی انکوائری کی ضرورت ہی نہیں ہے، پنجاب پولیس اپنا کام بخوبی نبھا رہی ہے۔۔۔!

"
یاد رھے، نوٹس لینے کیلئے شلوار کا اتارنا ضروری نہیں، بلکہ اس کا لٹکانا ضروری ہوتا ھے وہ بھی عدالت کے دروازے پر۔اگر ایسا نہ ہو تو پھر چاھے کتنی ہی شلواریں اتاری جائیں،
کوئی فرق پڑتا۔۔۔!!!

​
 
Advertisement
well said. Judges Wer angry cause beauty of sc was compromised . Imran n Qadri r fool who thinks this **** system can be change within the system.the evil system is protecting it n will do so till the end.

There is no revolution with blood n cutting heads of these so called larger then life ruling class...
 
Advertisement
Double Face of Judiciary


علامہ طاہر القادری کے دھرنے میں سپریم کورٹ کے دروازے پر کسی نے ایک شلوار دھو کر سوکنے کیلئے ٹانگ دی۔ قریب ہی ایک صحافی موجود تھا،

اس نے فوراً تصویر کھینچ کر اپنے نیوزروم ارسال کردی اور ساتھ ہی بریکنگ نیوز چل پڑی کہ سپریم کورٹ کی عمارت پر کسی نے شلوار ٹانگ دی۔


آناً فاناً سپریم کورٹ کے چیف صاحب نے نوٹس لے لیا اور پوری حکومتی مشینری اور دھرنے کے منتظمین کو عدالت میں حاضر ہونے کا حکم دیا۔


چند گھنٹوں کے اندر اندر سب لوگ جج صاحبان کے سامنے موجود تھے اور اپنے اپنے حصے کے معافی مانگ
رھے تھے۔

انہیں غصے سے لتاڑنے کے بعد جج صاحب نے حکم دیا کہ "اتار دو" اور فی الفور وہ شلوار سپریم کورٹ کے گیٹ سے اتار دی گئی۔

قصور میں پچھلے دس سالوں سے معصوم بچوں کی شلواریں اتاری جارہی تھیں اور ابھی تک کسی جج نے نوٹس نہیں لیا۔ بلکہ کل جج صاحبان نے تو یہاں

تک کہہ دیا کہ اس معاملے کی عدالتی انکوائری کی ضرورت نہیں، پولیس اپنا کام درست کررہی ھے۔

یاد رھے، نوٹس لینے کیلئے شلوار کا اتارنا ضروری نہیں بلکہ اس کا لٹکانا ضروری ہوتا ھے وہ بھی عدالت کے دروازے پر۔

اگر ایسا نہ ہو تو پھر چاھے کتنی ہی شلواریں اتاری جائیں،

کوئی فرق پیندا اے؟؟؟؟
​
 
Last edited by a moderator:
Re: Double Face of Judiciary

Aik dinn aisa bhi aa sakta hai keh jabb Insaf naa dainay walon ki sabb kuchh uttar di jaiy inko chahi a woh waqt aanaay saay pehlaay awam ko insaaf daiy dain
 
Re: Double Face of Judiciary

Zameer Firoshon k 2 chehray he hotay hain... yeh corrupt aor bikaoo judges hamaray maashray pe dhabba hain.

Allah inhain gharq karay. ameen
 
Advertisement
Re: Double Face of Judiciary

قصور میں بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو قانون کے مطابق سزا ملنی چاہیئے ۔ سپریم کورٹ کو اس سلسلہ میں مورد الزام ٹھہرانا غلط ہے ، جب ملزمان پکڑے جا چکے ،کیس انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہے تو سپریم کورٹ کے معزز جج صاحبان کو کس لئے الزام دے رہے ہو ؟ جوڈیشل کمیشن نے تمہاری مرضی کا فیصلہ نہ کیا ،اس کا غصہ تو نہیں ؟ رہی بات قادری کے شر پسند اور فسادی مریدوں کی تو اس میں شک کی کو ئی گنجائش نہیں کہ انہوں نے اور عمرانی فتنہ پرستوں نے 14 اگست 2014 اور اس کے بعد جو کچھ کیا وہ شرمناک تھا ، پاکستان کی تاریخ میں ایسے سیاہ لمحات کم کم ہی پیش آئے ہیں ، جس طرح سپریک کورٹ کے سامنے والے حصہ کو جج صاحبان کے لئے بند کیا گیا ، بلکہ عملی طور پہ اس حصہ کو گٹر اور دھوبی گھاٹ بنایا گیا ، پارلیمنٹ بلڈنگ کا گیٹ توڑ کر عمران خان ، طاہر قادری اور چوہدری برادران کے غنڈوں نے پارلمنٹ کے احاطہ پہ قبضہ کر لیا ، بات یہیں ختم نہ ہو ئی ، پی ٹی وی پہ حملہ کیا گیا ، نشریات بند کر دی گیئں اوپر سے تحریک انصاف ، اور پادری اور ان کے بے شرم اور ڈہیٹ مرید یہ دعویٰ کرتے رہے کہ یہ نون لیگ کی سازش تھی ۔