آپ کی اس بات کے جواب میں عنقریب ایک پوسٹ کروں گا ۔ انتظار فرمایئے گاخان صاحب کی اطلاع کیلیۓ عرض ہے کہ سٹیٹس کو تسلسل کو بولتے ہیں . پچھلے ستر سال سے اس ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی طاقت ہی تسلسل سے برقرار ہے ، چاہے وہ سامنے ہو یا پس پردہ . اس ملک کا سٹیٹس کو فوج ہی ہے جو ہر دور میں سٹیک ہولڈر رہی ہے. آپ جس طاقت کی نمایندگی کرتے ہیں وہی اصل سٹیٹس کو ہے .
[FONT="] سوال پوچھنے کے لیئے مناسب الفاظ کا چناوؑ اور درست لب و لہجہ بہت اھمیت رکھتا ھے ، میرا خیال ھے کہ آپ کے والدین نے آپ کی تربیت میں کوئی کمی نہ چھوڑی ھو گی ، آپ کی اخلاقی تنزلی ، نون لیگ کی مرہون ِ منت ھے[/FONT]استاد بھائی جان ، فواد لوٹا ، اشرف سوہنا ،راجہ ریاض ، جہانگیر ترین ،پرویز خٹک ، باربر حیوان، علیم خان ،طارق تارڑ ، شاہ محمود قریشی آزمائے ہوئے سیاست دان نہیں ؟ کیا یہ لوگ کئی پارٹیوں کا حصہ نہیں رہے ؟ ،،سٹیٹس قو،، کس کو کہہ رہے ہو ؟ ۔۔۔۔بائی دا وے اگر آپ یہ کہنا چاہتے ہو کہ ن لیگ ختم ہوجائے گی تو یہ نیازی اور اس کے پیروکاروں کی خوش فہمی ہے۔
[FONT=&] سوال پوچھنے کے لیئے مناسب الفاظ کا چناوؑ اور درست لب و لہجہ بہت اھمیت رکھتا ھے ، میرا خیال ھے کہ آپ کے والدین نے آپ کی تربیت میں کوئی کمی نہ چھوڑی ھو گی ، آپ کی اخلاقی تنزلی ، نون لیگ کی مرہون ِ منت ھے[/FONT]
Aam awam ki Nawaz-ibn-e-qatri-al-jasim aur zardari & co say nafrat dekh kar tou yehi lagta hay.
:lol:عام عوام کی نواز سے نفرت کا آپکو کیسے علم ہوا ؟ کیا الیکشن کے رزلٹ سے اندازہ لگایا یا کوئی ریفرنڈم وغیرہ کے نتائج کے بعد یہ دعویٰ کر رہے ہو ؟ ۔۔۔میرا خیال ہے آپکی دنیا سیاست پی کے تک محدود ہے ،آپکی عام عوام بھی سیاست پی کے والی عوام ہی ہوگی
Kya siasat.pk, kya facebook, kya twitter, kya bazar, kya gali mohala....aik gaali bana hoa aap ka leader. Haqeeqat yehi hai keh khud patwarion ko bhe samajh nahin aa rahi keh qatri-khat ka diffa kaisey karien.
Election/referendum mein hussn-e-mubarik 68% vote leta thaa aur Saddam Hussain mashaAllah 90%. Rigged election kay beghair tou ganjoo apna halqa NA120 bhe nahin jeet sakta.
کل جھنگ میں ہونے والے الیکشن کا رزلٹ دیکھا جس میں ن لیگ نےہارنے کے باوجود 35 ہزار سے زیادہ ووٹ لئے جبکہ تاریک انساف نے 2820 ووٹ لے کر اپنی ضمانت ضبط کروالی؟(bigsmile)،،اگر گلی محلوں میں نواز شریف کے خلاف اتنی ہی نفرت ہوتی جتنی آپ بتا رہے ہو تو اسکے امیدوار کو اتنے ووٹ ملتے جتنے تاریک انساف کے امیدوار کو ملے جبکہ خود تاریک انساف کو 50 ہزار سے زیادہ ملتے ،،،تاریک انساپ کے حمایتی دراصل احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں۔
ahmaqon ki jannat ka tou nahin pata lakin jahan bhe rahtey hain aankhein khol kar rahtey hain. Jhang mein PMLN ko nahin Shaikh Akram group ko vote parta hay. Jab waqas akram PMLQ ki taraf say khara hoa thaa tab bhe usko itna he vote para tha. Agar shaikh group PTI ki ticket say khara hota tab bhe utna he vote parta. Woh sirf baradri ka vote hay.
Waisey aap ko aik moajza sunaon. 2013 k election mein Nawajoo ko 91000 vote para NA120 mein aur KhajaSaad ko 123000 NA125 mein. KhajaSaad naa.....Nooray say ziyada popular hay...Lekin kisi ko batana nahin !!!
شیخ اکرم اس وقت ن لیگ اور نواز شریف کی ٹیم میں شامل ہے ، عوام میں نواز شریف اگر اتنا ہی غیر مقبول ہوتا تو شیخ اکرام کو 200 سے زیادہ ووٹ نہ پڑتے،،دراصل 1993 کے 3 یا 4 مکان عوام کا مسلہ نہیں ، عوام کا مسلہ دہشت گردی ، روزگار ، بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ اور امن و امن ہے ،الزامات کی سیاست اب نہیں چل سکتی ، 90 کی دھائی میں یہ ڈرامے بہت ہوچکے۔
باربر حیوان " کہنا مہذب بات ھے ؟؟؟؟استاد بھائی جان ،میں نے آپ کو اتنے احترام سے مخاطب کیا ،کون سا نامناسب الفاظ کا چناؤ آپکو نظر آیا جس پہ اس قدر سیخ پا ہو رہے ہو ؟ ۔۔۔ایک اور بھی بات ضرور پوچھنا چاہتا ہوں کہ ن والوں کی ایک بے ضرور پوسٹ پہ آپکو اعتراض کرنا یاد رہا جبکہ ماں بہن کی گالیاں بکنے والے پوٹئینز کی تحریروں کو پڑھتے وقت آپ کی نظر کو کچھ ہوجاتا ہے
????? ????? " ???? ???? ??? ?? ????
<font size="5"><span style="font-family:century gothic;"><strong>????? ????? ???????? ?? ????? ???? ? ????? ??? ????? ??? ??????? ?? ???? ?? ?? ????? ??? ?????? ???????? ???? ?????? ??? ?? ? ??? 6 ???
[FONT=&]محترم اس طرح کی بحث میں مت الجھیئے ، میرے پاس آپ سے زیادہ ہری ویڈیوز ھیں ، میں ابھی تک آپ کو نظر انداز کرنے کی پالیسی پر قائم ھوں ، میں عقل مندوں سے مخاطب ھونا پسند کرتا ھوں ، مجھے مفاد پرست لوگوں پر ویسے ھی ترس آتا ھے ، جو اپنے بچوں کے لیئے کرپٹ معاشرہ پسند کرتے ھیں ۔
[/FONT]
محترم ، میں نے تو کبھی نواز شریف صاحب کو بھی گالی نہیں دی، نہ ھی کبھی انکا مذاق اڑایا ، حالانکہ وہ اسکے مستحق ھیں ۔کیونکہ انہوں نے ملک کی دولت کو چوری کر کے باہر جایئدادیں بنائی ہیںمیں حیران ہوں زرداری کے دست راست اور عمران نیازی کے نئے نئے مشیر و وکیل جناب باربر حیوان کی شان میں گستاخی کو آپ نے کس لئے اپنے دل پہ لے لیا ؟ آپکی باربر حیوان سے اتنی عقیدت میری سمجھ سے بالا تر ٹھہری،،خیر دل پہ نہ لیں ، میں کسی کے لئے بھی گنجائش پیدا کر سکتا ہوں لیکن باربر حیوان جیسے کرپٹ ،منافق ،ڈرامہ باز اور بدترین مفاد پرست کے لئے کبھی نہیں کبھی بھی نہیں
محترم ، میں نے تو کبھی نواز شریف صاحب کو بھی گالی نہیں دی، نہ ھی کبھی انکا مذاق اڑایا ، حالانکہ وہ اسکے مستحق ھیں ۔کیونکہ انہوں نے ملک کی دولت کو چوری کر کے باہر جایئدادیں بنائی ہیں
محترم ، ہر شخص اپنے قول و فعل کا ذمہ دار ہوتا ہے، ویسے بھی میری آواز اتنی بلند نہیں ہے، کہ میں سارے بد زبان لوگوں تک اپنی بات پہنچا سکوں ۔ مگر میں یہ امید کرتا ہوں کہ آپ آئندہ اپنے الفاظ کا چناو " راتب خوروں " کے جیسا نہیں کریں گےآپ مہذب شخص ہیں ، میں ہمیشہ سلجھے ہوئے لوگوں کا احترام کرتا ہوں ، محترم آپ گالی نہیں دیتے تو آپکے ساتھی گالی سے اپنی پوسٹ کا آغاز کرتے ہیں ،آپ انہیں کیوں نہیں سمجھاتے ؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|