مناسب مشورہ ہے جب بات چیت کرنی ہے تو پھر تحریک کیسی ویسے بھئ پی ٹی آئی کو روحانی فراڈیات کے مشوروں سے باہر نکل کر ہر کام کرنا ہوگا ورنہ روحانی فراڈیات کے مشورے تو ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لیں ڈوبیں گے

پی ٹی آئ چاہے نہ چاہے - اس کی کوئی اہمیت ہی نہیں اور مجھے کیا سبق سکھا رہے ہو یار - میں ذاتی طور پر اس کے سخت خلاف ہوں کہ حکومت انہیں گلی میں پھرتے کتے والی اہمیت بھی دے

بنگالیوں سے بھی پنجابی ایسے ہی نفرت کرتے تھے، ان کو کم تر اور حقیر سمجھتے تھے اس لئے ان کو الیکشن جیتنے کے باوجود وزیراعظم بننے سے روکتے رہے جس کا نتیجہ ملک دو ٹکڑے ہوگیا
عاسم یزید بھی پلاننگ کے ذریعے پٹھانوں پر ظلم کررہا ہے تاکہ بلوچستان سے پہلے پٹھان الگ ہو جائیں

اللہ کرے کہ ہم زندگی میں وہ وقت بھی دیکھ سکیں کہ اسٹیبلشمنٹ عوامی مینڈیٹ چوری کرکے دینا چاہے اور شریف زرداری اور آپ جیسے لوگ چوری شدہ مینڈیٹ لینے سے انکار کردیں جس طرح اس باری کچھ نون لیگیوں نے انکار کیا ہے

یہ بہت اچھی خواہش ہے اور قسم اٹھوا لو منے اس کی تائید کرتا ہوں سرے دست مقصد ملک بچانا تھا - کیوں کہ ایک غدار اس کو مکمل ڈبونے کی تیاری کر چکا تھا اور یہ غدار بھی اسی ایسٹیبلشمنٹ کا ہی کرتوت تھا

میں جناب کی بات سے انکار نہیں کر سکتا - ہونا ایسا ہی چاہیے - لیکن ایک مرض ٹھیک کرنے کے لئے دوائی کا ڈرم ایک مرتبہ نہیں پلایا جا سکتا - اس کو آرام سے ٹریٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے --- اور مجھے اس مرض کا علاج ہوتا نظر آرہا ہے - وہ دن دور نہیں انشا اللہ