Advertisement

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں،محموداچکزئی کی اپیل

Loading X post…
Open original post on X

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں، حکومت جانے کی تاریخ پر مذاکرات کریں۔ محمود خان اچکزئی کی تحریک انصاف سے اپیل
Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف کو محمود اچکزئی اور اتحادیوں کے مشوروں کو اہمیت دینی چاہئے، اکیلے ذاتی لڑائیاں لڑی جاتی ہیں سیاسی لڑائیاں اٹحادیوں کے ساتھ لڑی جاتی ہیں

Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
مناسب مشورہ ہے جب بات چیت کرنی ہے تو پھر تحریک کیسی ویسے بھئ پی ٹی آئی کو روحانی فراڈیات کے مشوروں سے باہر نکل کر ہر کام کرنا ہوگا ورنہ روحانی فراڈیات کے مشورے تو ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لیں ڈوبیں گے
 
یہ صرف پروپیگنڈہ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے بابے نیازی اور اس کی بیوی کے خلاف، سارے مشورے سیاسی طور طریقے سے ہورہے ہیں
 
Advertisement
Loading X post…
Open original post on X

سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کر دیں، حکومت جانے کی تاریخ پر مذاکرات کریں۔ محمود خان اچکزئی کی تحریک انصاف سے اپیل
Loading X post…
Open original post on X

تحریک انصاف کو محمود اچکزئی اور اتحادیوں کے مشوروں کو اہمیت دینی چاہئے، اکیلے ذاتی لڑائیاں لڑی جاتی ہیں سیاسی لڑائیاں اٹحادیوں کے ساتھ لڑی جاتی ہیں

Loading X post…
Open original post on X
​
I believe he is right, PTI should not go for a civil disobedience move.
یہ صرف پروپیگنڈہ ہے جو اسٹیبلشمنٹ کررہی ہے بابے نیازی اور اس کی بیوی کے خلاف، سارے مشورے سیاسی طور طریقے سے ہورہے ہیں
تریک انصاف یہ مشورہ منے ہی منے - شرط لگا لو
ماڑی پٹھواری وچ تریک معنی گھسیٹ
 
Is there anyone who is trustworthy in this country.

How can we forget this fraudia who took full advantage during NS rule and accommodated all his family members in important positions.
 
تریک انصاف یہ مشورہ منے ہی منے - شرط لگا لو
ماڑی پٹھواری وچ تریک معنی گھسیٹ
ماننا چاہئے تاکہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس کا جھوٹ ایکسپوز کیا جاسکے کہ پی ٹی آئی بات ہی نہیں کرنا چاہتی
 
Advertisement
ماننا چاہئے تاکہ اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس کا جھوٹ ایکسپوز کیا جاسکے کہ پی ٹی آئی بات ہی نہیں کرنا چاہتی
پی ٹی آئ چاہے نہ چاہے - اس کی کوئی اہمیت ہی نہیں
اور مجھے کیا سبق سکھا رہے ہو یار - میں ذاتی طور پر اس کے سخت خلاف ہوں کہ حکومت انہیں گلی میں پھرتے کتے والی اہمیت بھی دے
 
بنگالیوں سے بھی پنجابی ایسے ہی نفرت کرتے تھے، ان کو کم تر اور حقیر سمجھتے تھے اس لئے ان کو الیکشن جیتنے کے باوجود وزیراعظم بننے سے روکتے رہے جس کا نتیجہ ملک دو ٹکڑے ہوگیا

عاسم یزید بھی پلاننگ کے ذریعے پٹھانوں پر ظلم کررہا ہے تاکہ بلوچستان سے پہلے پٹھان الگ ہو جائیں
 
منہ سے جھاگ نہ نکالنی شروع کر دیا کرو نا
عمرانیوں کی بات ھو رھی ھے پٹھانوں کی نہیں
 
خیبر میں نوے فیصد سیٹیں عمرانیوں کی ہیں

اسی طرح پنجاب، کراچی حیدرآباد سے بھی عمرانی دو تہائی سیٹیں جیتے ہیں

فوجی بیغیرت کب عوام کو کیڑے مکوڑے سمجھنا بند کریں گے؟؟؟
 
اب اچھی اور سلجھی ھوی بات کی ھے
 
اب اچھی اور سلجھی ھوی بات کی ھے
اللہ کرے کہ ہم زندگی میں وہ وقت بھی دیکھ سکیں کہ اسٹیبلشمنٹ عوامی مینڈیٹ چوری کرکے دینا چاہے اور شریف زرداری اور آپ جیسے لوگ چوری شدہ مینڈیٹ لینے سے انکار کردیں جس طرح اس باری کچھ نون لیگیوں نے انکار کیا ہے
 
یہ بہت اچھی خواہش ہے اور قسم اٹھوا لو منے اس کی تائید کرتا ہوں
سرے دست مقصد ملک بچانا تھا - کیوں کہ ایک غدار اس کو مکمل ڈبونے کی تیاری کر چکا تھا
اور یہ غدار بھی اسی ایسٹیبلشمنٹ کا ہی کرتوت تھا
 
بھائی جی یہ آپ نے پھر ڈفر جرنیلوں ا
والوں بات کردی

عوام کو فیصلہ کرنے دو کون غدار ہے اور کون وفادار، کون ملک ڈبو رہا ہے اور کون ملک بچا رہا ہے

عوام ہی سب سے بہتر جج ہیں اور ان کا فیصلہ ہی بہترین ہوتا ہے، عاسم یزید یا باجوہ سے لاکھ درجہ بہتر فیصلہ عوام کرسکتی ہے اور حق بھی انھی کا بنتا ہے
 
میں جناب کی بات سے انکار نہیں کر سکتا - ہونا ایسا ہی چاہیے - لیکن ایک مرض ٹھیک کرنے کے لئے دوائی کا ڈرم ایک مرتبہ نہیں پلایا جا سکتا - اس کو آرام سے ٹریٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے --- اور مجھے اس مرض کا علاج ہوتا نظر آرہا ہے - وہ دن دور نہیں انشا اللہ
 
ٹھیک ہے پھر لگے رہیں، ستر سال سے یہی ڈفرز فیصلے کررہے ہیں، آدھا ملک پہلے ہی جاچکا، میرا نہیں خیال کہ اس طرح ہم مزید صحیح سلامت اگلے ستر سال گزار سکیں

اگلے الیکشن میں اسٹیبلشمنٹ اور اس کے ٹاؤٹس کے خلاف ۲۰۲۴ فروری والے الیکشن کی نسبت زیادہ نفرت ہوگی عوام میں