Advertisement

سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری&#17

سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری&amp

اہلیان کراچی کا سوال

سن
1990 تک ایم کیو ایم کے پاس اسلحہ آنے تک اہلیان کراچی کے ساتھ جو کچھ ہوتا رہا، اسے بقیہ ہم وطن تو ڈکار مارے بغیر ہضم کر جاتے ہیں اور انکے کانوں پر ہمارے بہنے والے خون پر جوں تک نہیں رینگتی، مگر ہم اہلیان کراچی اس بات کو نہیں بھول سکتے۔

ہم اب بھی سوال کرتے ہیں کہ سہراب گوٹھ ام الفتن کے اسلحے و لینڈ مافیا و جرائم کے خلاف کتنے آپریشن کیے گئے؟

پھر 1986 میں آخر کار آپ کی ان اندھی آنکھوں اور بہرے کانوں کے قصور کی وجہ سے سانحہ قصبہ اور علیگڑھ کالونی پیش آیا جس میں 300 سے زائد افراد کو مسلح جرائم پیشہ افراد نے چند گھنٹٔوں میں بھون کر رکھ دیا، سینکڑوں کو زخمی کیا، گھروں کو لوٹا گیا، اور بھی ہوا جو بیان نہیں کیا جا سکتا۔

کیوں؟

اس وقت 1986 تک تو آپ کا یہ بہانہ بھی نہیں چل سکتا کہ ایم کیو ایم کے اسلحہ یا بدمعاشی کی وجہ سے یہ ہوا۔

اس کیوں کا جواب اہل وطن پر ادھار ہے۔

اگر انصاف مہیا ہو جاتا اور سہراب گوٹھ کے سنپولیے کو اُسی وقت کچل دیا جاتا تو نہ ایم کیو ایم کبھی ہتھیار اٹھاتی، اور نہ اہلیان کراچی میں مقبول ہو پاتی۔

آج تک آپ لوگوں نے اپنا قصور مانا تک نہیں۔

***************************

سن 1990 تک ایم کیو ایم کے ہتھیار اٹھانے سے قبل کی بہت لمبی تاریخ ہے جسے اہلیان وطن ہمیشہ ڈکار مارے بغیر ہضم کر جانا چاہتے ہیں، مگر یہ ممکن نہیں۔

اسکے بعد جب ہم نے اسلحہ اٹھایا تب بھی اہل وطن کو سہراب گوٹھ ام الفتن نظر آیا، اور نہ لیاری کے جرائم پیشہ افراد۔

متعصب جنرل آصف نواز نے "جرائم" کے خلاف آپریشن شروع کیا تو وہ فقط اور فقط ایم کیو ایم کے خلاف تھا۔

کیوں؟

یہ منافقت کیوں؟

پھر اس منافقت کو اتنا طول دیا گیا کہ 1992 سے لیکر 1999 تک یہ طویل ریاستی دہشتگردی جاری رہی۔ اس دوران "ہزاروں" لوگ اس ریاستی دہشتگردی کی نظر ہوئے، مگر اس ریاستی دہشتگردی میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والوں کے خون کا کوئی حساب ہے، نہ اسکے خلاف اہلیان وطن کی طرف سے کوئی آواز نکلتی ہے، نہ عدالت اسکے خلاف کیس اٹھاتی ہے۔۔۔۔۔ نہ شعیب سڈل جیسے ریاستی دہشتگردی کرنے والوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔۔

**************************

پھر مشرف اور متحدہ کا دور آتا ہے۔

اس دور میں پشتون کمیونٹی کو قتل کیا گیا اور نہ سندھی اور نہ پنجابی کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔ نہ ہی جماعت اسلامی یا پیپلز پارٹی یا اے این پی کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات بنے اور نہ انہیں گرفتار کر کے ان پر تشدد کیا گیا اور نہ انکی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔

*************************

آج کی تاریخ میں آتے ہیں۔

آج بھی اہلیان وطن کی تمام تر آواز، تمام تر رونا پیٹنا، تمام تر اقدامات، تمام تر منافقتیں متحدہ کے خلاف ہیں۔

مگر یہ پھر بھی اندھے بہرے بنے رہے اور انہیں نظر نہیں آیا کہ کس طرح سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کی سرکاری سرپرستی کی جا رہی ہے، قانونی اور غیر قانونی اسلحے کی بھرمار کی جا رہی ہے۔

اہلیان وطن کے اسی اندھے پن کی وجہ سے کراچی میں اتنے بڑے پیمانے پر قتل عام ہوا اور ان مرنے والوں میں 75 فیصد سے زائد ہم لوگ ہیں۔

یہ کیسے ممکن ہو گیا؟

یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ اکثریت میں ہوتے ہوئے بھی 75 فیصد ہم لوگ ہی مارے گئے؟

یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ سب سے بڑے بدمعاش کا الزام پانے کے باوجود ہم ہی ان مارے جانے والوں کا 75 فیصد ہیں؟

کیا ایکدم سے آسمان سے دہشتگرد فرشتوں کی فوج نازل ہوئی جس نے ان 75 فیصد لوگوں کو قتل کیا؟

نہیں، یہ 75 فیصد لوگ اس لیے نہیں مرے کہ فرشتوں کی فوج نازل ہوئی۔۔۔۔ بلکہ یہ 75 فیصد لوگ اس لیے مرے کیونکہ ایم کیو ایم جن برائیوں کے ردعمل میں وجود میں آئی، اسے اہلیان کراچی کی سپورٹ ملی۔۔۔۔ وہ سب عوامل اور برائیاں آج بھی معاشرے میں جوں کی توں موجود ہیں مگر اہلیان وطن اُس وقت بھی ان سے اندھے بہرے بنے بیٹھے رہے، اور آج بھی اندھے بہرے بنے بیٹھے ہیں۔

اہلیان کراچی کا سوال:۔

ہم اسلحہ کیوں نہ اٹھائیں؟

اس اسلحہ کے باوجود آج 75 فیصد ہم لوگ مارے جاتے ہیں۔ اگر یہ اسلحہ بھی ختم ہو گیا تو پھر مرنے والوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جائے گی اور ہم مکمل طور پر سہراب گوٹھ اور پہاڑ والوں اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر رہ جائیں گے۔

بقیہ اہل وطن کو ہمارا یہ اسلحہ اچھا لگے یا برا، مگر ہم اپنے آپ کو آپ لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ آپکے انصاف کی موت ہو چکی ہے۔

ہمیں بھی جنگ سے زیادہ امن پسند ہے۔ اگر کراچی میں بغیر کسی تفریق کے آپریشن ہوتا ہے تو اسے خوش آمدید اور سب سے اسلحہ واپس لے لو۔ مگر اگر آپ لوگوں نے اپنی منافقت دکھاتے ہوئے پھر نوے کی دہائی والی ناانصافی دہرانی چاہی تو پھر معذرت کہ ہمیں آپ کی ناانصافی کے ہاتھوں مرنا منظور نہیں۔

کیا گارنٹی ہے کہ کل کو پھر سے ذولفقار مرزا (آپکے ہیرو) جیسا شخص دوبارہ وزیر داخلہ بن کر ہماری قسمتوں کا مالک نہیں بن جاتا؟ آپ کے اسی ہیرو ذولفقار مرزا کی وجہ سے یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے ہیں اور اسکی حرکتوں پر اندھے بنے رہے۔ ہم لوگ چیخ چیخ کر مر گئے کہ ذولفقار مرزا سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کو سرکاری سرپرستی میں طاقتور بنا رہا ہے، مگر آپ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور ذولفقار مرزا کی اسی حرکت کی وجہ سے یہ یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے۔

نوٹ:۔
آج بھی اہلیان وطن کا سارا کا سارا زور اور رونا دھونا متحدہ کے گرفتار شدہ اراکین پر ہے۔۔۔۔ مگر ان میں سے کوئی ان مرنے والے 75 فیصد لوگوں کے خون کا ذکر نہی کرتا اور نہ وہ "وجوہات" بیان کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے۔

​
 
Last edited:
Advertisement
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

aa gai bibi ... without reading all this rubbish my stance is HATE MQM and HATE ALTAFU .. thats it ...

oh bibi khuda ka khof kero ... merna nahin tum ne???...

how u said 75% ur people died ... akal ker bibi ..

then your leaders n politicians are coward because they were in GOVT. from last 11 years and nobody caught and hanged?? .. ZARDARI ne maafi maang li to kya ALLAH se maafi mil gai??? ... AMIR KHAN ney 12 may ko apkay logon ka QATAL kerwaya (MQM version in them days) now he is your BHAI and woh bhi AAM MAAFI k maad ...

PAKRO waseem akhter ko jo INTERIOR MINISTER tha k keun nahin aik bhi banda PAKRA 75% mohajirs ka ... pakro MUSTAFA KAMAL ko pakro GHOURI MISSSILE ko pakro FAROOQ SATTAR ko ...

FAISAL RAZA ABIDI ki tarha mathy per ansu na rakh lia kero .... GOVT me ho ker bhi woh RO raha hota hai channels per k SHIA mer rahy hain falan mer raha hai ... oh bhai YOU are in GOVT so its your own duty to save people of pakistan ...

anyway apko kya samjhana ... apko ALLAH hi samjhaye ga .. per dont think apki posts se koi BIG CHANGE ayegi ... its just a waste of time .. because my sources are very well informed about MQM and thats why i hate altaf hussain n MQM from 80's till now ... but i love mohajirz ... my half of family is MHAJIR settled in KARACHI and hayderabad and PUNJAB ... and they all are against MQM ..
 
Last edited:
سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری&amp

یہ مراسلہ ڈبل پوسٹ کی وجہ سے حذف کیا جا رہا ہے۔ معذرت۔ ​
 
Last edited:
Advertisement
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

I would like to know the answers to the questions about the tragedy of Qasba and Aligarh colony or the Hyderabad massacre - but couple of things I would like to comment on. The first is that you got the facts all wrong when you say that MQM didnt pick up arms until 1990 - thats not true. I have been witness of MQM/APMSO carrying arms in Karachi in mid to late 80s. The second argument that I would like to make is that the reason that MQM was formed was flawed - there were genuine grievances of the urdu speaking population of the urban Sindh but the way their support was exploited by the shortsighted and incapable leadership of MQM has brought us to this point where the whole nation (including lots of "zee-shaoor" urdu speaking people like me) are laughing at the antics of Altaf Hussain. The problem with our people (Pakistanis) is that we are not good at critical reasoning, devoid of intellectual curiosity, lacking of a desire to transcend our society and people to a higher standard - we refuse to evolve. What was the response to the massacres of urdu speaking population - it was to pick up arms and follow the primitive tribal cultures that are causing headaches for us in the tribal regions already - that was the wrong answer by the leadership of MQM, to pick up arms and resort to petty politics of vendettas...and scoring political points instead of taking the urdu speaking population, which is supposed to be more refined, more educated, more ba'shaoor and taking it to next level they were pushed towards the primitive politics of vendettas and arms culture was introduced. The urban population of Karachi was never accustomed to the gun culture - its not in their blood - its a foreign thing for them and the society around them was not built to deal with it like the tribal culture - the result was mayhem and chaos when a foreign phenomenon was introduced in Karachi dynamics - we all know now what happened.

That is the biggest problem I have with MQM as an urdu speaking person from Karachi - that it never really worked for the "irtaqa" of the urdu speaking population but instead they shoved us back a few generations. What really needs to happen, which I know will never happen cuz of the reasons I list above that plague the general population of Pakistan, is there is NEW leadership emerges for MQM which analyzes the situation more practically and takes step to bring back the urban population of Sindh back into the mainstream politics of Pakistan. That is the only hope for Pakistan otherwise we are in for a long period of chaos.
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

اہلیان کراچی کا سوال

سن
1990 تک ایم کیو ایم کے پاس اسلحہ آنے تک اہلیان کراچی کے ساتھ جو کچھ ہوتا رہا، اسے بقیہ ہم وطن تو ڈکار مارے بغیر ہضم کر جاتے ہیں اور انکے کانوں پر ہمارے بہنے والے خون پر جوں تک نہیں رینگتی، مگر ہم اہلیان کراچی اس بات کو نہیں بھول سکتے۔

ہم اب بھی سوال کرتے ہیں کہ سہراب گوٹھ ام الفتن کے اسلحے و لینڈ مافیا و جرائم کے خلاف کتنے آپریشن کیے گئے؟

پھر 1986 میں آخر کار آپ کی ان اندھی آنکھوں اور بہرے کانوں کے قصور کی وجہ سے سانحہ قصبہ اور علیگڑھ کالونی پیش آیا جس میں 300 سے زائد افراد کو مسلح جرائم پیشہ افراد نے چند گھنٹٔوں میں بھون کر رکھ دیا، سینکڑوں کو زخمی کیا، گھروں کو لوٹا گیا، اور بھی ہوا جو بیان نہیں کیا جا سکتا۔

کیوں؟

اس وقت 1986 تک تو آپ کا یہ بہانہ بھی نہیں چل سکتا کہ ایم کیو ایم کے اسلحہ یا بدمعاشی کی وجہ سے یہ ہوا۔

اس کیوں کا جواب اہل وطن پر ادھار ہے۔

اگر انصاف مہیا ہو جاتا اور سہراب گوٹھ کے سنپولیے کو اُسی وقت کچل دیا جاتا تو نہ ایم کیو ایم کبھی ہتھیار اٹھاتی، اور نہ اہلیان کراچی میں مقبول ہو پاتی۔

آج تک آپ لوگوں نے اپنا قصور مانا تک نہیں۔

***************************

سن 1990 تک ایم کیو ایم کے ہتھیار اٹھانے سے قبل کی بہت لمبی تاریخ ہے جسے اہلیان وطن ہمیشہ ڈکار مارے بغیر ہضم کر جانا چاہتے ہیں، مگر یہ ممکن نہیں۔

اسکے بعد جب ہم نے اسلحہ اٹھایا تب بھی اہل وطن کو سہراب گوٹھ ام الفتن نظر آیا، اور نہ لیاری کے جرائم پیشہ افراد۔

متعصب جنرل آصف نواز نے "جرائم" کے خلاف آپریشن شروع کیا تو وہ فقط اور فقط ایم کیو ایم کے خلاف تھا۔

کیوں؟

یہ منافقت کیوں؟

پھر اس منافقت کو اتنا طول دیا گیا کہ 1992 سے لیکر 1999 تک یہ طویل ریاستی دہشتگردی جاری رہی۔ اس دوران "ہزاروں" لوگ اس ریاستی دہشتگردی کی نظر ہوئے، مگر اس ریاستی دہشتگردی میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والوں کے خون کا کوئی حساب ہے، نہ اسکے خلاف اہلیان وطن کی طرف سے کوئی آواز نکلتی ہے، نہ عدالت اسکے خلاف کیس اٹھاتی ہے۔۔۔۔۔ نہ شعیب سڈل جیسے ریاستی دہشتگردی کرنے والوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔۔

**************************

پھر مشرف اور متحدہ کا دور آتا ہے۔

اس دور میں پشتون کمیونٹی کو قتل کیا گیا اور نہ سندھی اور نہ پنجابی کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔ نہ ہی جماعت اسلامی یا پیپلز پارٹی یا اے این پی کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات بنے اور نہ انہیں گرفتار کر کے ان پر تشدد کیا گیا اور نہ انکی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔

*************************

آج کی تاریخ میں آتے ہیں۔

آج بھی اہلیان وطن کی تمام تر آواز، تمام تر رونا پیٹنا، تمام تر اقدامات، تمام تر منافقتیں متحدہ کے خلاف ہیں۔

مگر یہ پھر بھی اندھے بہرے بنے رہے اور انہیں نظر نہیں آیا کہ کس طرح سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کی سرکاری سرپرستی کی جا رہی ہے، قانونی اور غیر قانونی اسلحے کی بھرمار کی جا رہی ہے۔

اہلیان وطن کے اسی اندھے پن کی وجہ سے کراچی میں اتنے بڑے پیمانے پر قتل عام ہوا اور ان مرنے والوں میں 75 فیصد سے زائد ہم لوگ ہیں۔

یہ کیسے ممکن ہو گیا؟

یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ اکثریت میں ہوتے ہوئے بھی 75 فیصد ہم لوگ ہی مارے گئے؟

یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ سب سے بڑے بدمعاش کا الزام پانے کے باوجود ہم ہی ان مارے جانے والوں کا 75 فیصد ہیں؟

کیا ایکدم سے آسمان سے دہشتگرد فرشتوں کی فوج نازل ہوئی جس نے ان 75 فیصد لوگوں کو قتل کیا؟

نہیں، یہ 75 فیصد لوگ اس لیے نہیں مرے کہ فرشتوں کی فوج نازل ہوئی۔۔۔۔ بلکہ یہ 75 فیصد لوگ اس لیے مرے کیونکہ ایم کیو ایم جن برائیوں کے ردعمل میں وجود میں آئی، اسے اہلیان کراچی کی سپورٹ ملی۔۔۔۔ وہ سب عوامل اور برائیاں آج بھی معاشرے میں جوں کی توں موجود ہیں مگر اہلیان وطن اُس وقت بھی ان سے اندھے بہرے بنے بیٹھے رہے، اور آج بھی اندھے بہرے بنے بیٹھے ہیں۔

اہلیان کراچی کا سوال:۔

ہم اسلحہ کیوں نہ اٹھائیں؟

اس اسلحہ کے باوجود آج 75 فیصد ہم لوگ مارے جاتے ہیں۔ اگر یہ اسلحہ بھی ختم ہو گیا تو پھر مرنے والوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جائے گی اور ہم مکمل طور پر سہراب گوٹھ اور پہاڑ والوں اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر رہ جائیں گے۔

بقیہ اہل وطن کو ہمارا یہ اسلحہ اچھا لگے یا برا، مگر ہم اپنے آپ کو آپ لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ آپکے انصاف کی موت ہو چکی ہے۔

ہمیں بھی جنگ سے زیادہ امن پسند ہے۔ اگر کراچی میں بغیر کسی تفریق کے آپریشن ہوتا ہے تو اسے خوش آمدید اور سب سے اسلحہ واپس لے لو۔ مگر اگر آپ لوگوں نے اپنی منافقت دکھاتے ہوئے پھر نوے کی دہائی والی ناانصافی دہرانی چاہی تو پھر معذرت کہ ہمیں آپ کی ناانصافی کے ہاتھوں مرنا منظور نہیں۔

نوٹ:۔
آج بھی اہلیان وطن کا سارا کا سارا زور اور رونا دھونا متحدہ کے گرفتار شدہ اراکین پر ہے۔۔۔۔ مگر ان میں سے کوئی ان مرنے والے 75 فیصد لوگوں کے خون کا ذکر نہی کرتا اور نہ وہ "وجوہات" بیان کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے۔

​

بی بی تم فکر کیوں کرتی ہو تمہیں حرام ملتا رہے گا
بس حرام کھاؤ چسکی لگاو اور زہر اگلتی جاؤ

حضرت حسن، حضرت حسین اور حضرت علی کی وفاداری کے دعویداروں کے یہ بیانات سن کر ایک مسلمان کی حیثیت سے میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے. ایک طرف آل محمّد کی یہ سنّت کا کسی دشمن مسلمان کے خون کی جگا جام شہادت نوش کریں اور ایک طرف ان کی محبت کے دعویداروں کا مسلمانوں کا خون بہانے والوں سے عہد وفداری. کب تک مہاجروں کے دادا پر دادا کے ساتھ ہونے والی زیادتی کا بدلہ غیر مہاجروں کی اولادوں سے لو گی بیبی؟ .
 
Advertisement
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

1986 mein jo howa,jis suhrab goth k sapoliay ka zikar aap kar rahi hain,us ka naam tu bataa dein kon tha wo sapoliya?
اہلیان کراچی کا سوال

سن
1990 تک ایم کیو ایم کے پاس اسلحہ آنے تک اہلیان کراچی کے ساتھ جو کچھ ہوتا رہا، اسے بقیہ ہم وطن تو ڈکار مارے بغیر ہضم کر جاتے ہیں اور انکے کانوں پر ہمارے بہنے والے خون پر جوں تک نہیں رینگتی، مگر ہم اہلیان کراچی اس بات کو نہیں بھول سکتے۔

ہم اب بھی سوال کرتے ہیں کہ سہراب گوٹھ ام الفتن کے اسلحے و لینڈ مافیا و جرائم کے خلاف کتنے آپریشن کیے گئے؟

پھر 1986 میں آخر کار آپ کی ان اندھی آنکھوں اور بہرے کانوں کے قصور کی وجہ سے سانحہ قصبہ اور علیگڑھ کالونی پیش آیا جس میں 300 سے زائد افراد کو مسلح جرائم پیشہ افراد نے چند گھنٹٔوں میں بھون کر رکھ دیا، سینکڑوں کو زخمی کیا، گھروں کو لوٹا گیا، اور بھی ہوا جو بیان نہیں کیا جا سکتا۔

کیوں؟

اس وقت 1986 تک تو آپ کا یہ بہانہ بھی نہیں چل سکتا کہ ایم کیو ایم کے اسلحہ یا بدمعاشی کی وجہ سے یہ ہوا۔

اس کیوں کا جواب اہل وطن پر ادھار ہے۔

اگر انصاف مہیا ہو جاتا اور سہراب گوٹھ کے سنپولیے کو اُسی وقت کچل دیا جاتا تو نہ ایم کیو ایم کبھی ہتھیار اٹھاتی، اور نہ اہلیان کراچی میں مقبول ہو پاتی۔

آج تک آپ لوگوں نے اپنا قصور مانا تک نہیں۔

***************************

سن 1990 تک ایم کیو ایم کے ہتھیار اٹھانے سے قبل کی بہت لمبی تاریخ ہے جسے اہلیان وطن ہمیشہ ڈکار مارے بغیر ہضم کر جانا چاہتے ہیں، مگر یہ ممکن نہیں۔

اسکے بعد جب ہم نے اسلحہ اٹھایا تب بھی اہل وطن کو سہراب گوٹھ ام الفتن نظر آیا، اور نہ لیاری کے جرائم پیشہ افراد۔

متعصب جنرل آصف نواز نے "جرائم" کے خلاف آپریشن شروع کیا تو وہ فقط اور فقط ایم کیو ایم کے خلاف تھا۔

کیوں؟

یہ منافقت کیوں؟

پھر اس منافقت کو اتنا طول دیا گیا کہ 1992 سے لیکر 1999 تک یہ طویل ریاستی دہشتگردی جاری رہی۔ اس دوران "ہزاروں" لوگ اس ریاستی دہشتگردی کی نظر ہوئے، مگر اس ریاستی دہشتگردی میں ماورائے عدالت قتل کیے جانے والوں کے خون کا کوئی حساب ہے، نہ اسکے خلاف اہلیان وطن کی طرف سے کوئی آواز نکلتی ہے، نہ عدالت اسکے خلاف کیس اٹھاتی ہے۔۔۔۔۔ نہ شعیب سڈل جیسے ریاستی دہشتگردی کرنے والوں کو گرفتار کیا جاتا ہے۔۔

**************************

پھر مشرف اور متحدہ کا دور آتا ہے۔

اس دور میں پشتون کمیونٹی کو قتل کیا گیا اور نہ سندھی اور نہ پنجابی کمیونٹی کی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔ نہ ہی جماعت اسلامی یا پیپلز پارٹی یا اے این پی کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکنوں پر جھوٹے مقدمات بنے اور نہ انہیں گرفتار کر کے ان پر تشدد کیا گیا اور نہ انکی ٹارگٹ کلنگ ہوئی۔

*************************

آج کی تاریخ میں آتے ہیں۔

آج بھی اہلیان وطن کی تمام تر آواز، تمام تر رونا پیٹنا، تمام تر اقدامات، تمام تر منافقتیں متحدہ کے خلاف ہیں۔

مگر یہ پھر بھی اندھے بہرے بنے رہے اور انہیں نظر نہیں آیا کہ کس طرح سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کی سرکاری سرپرستی کی جا رہی ہے، قانونی اور غیر قانونی اسلحے کی بھرمار کی جا رہی ہے۔

اہلیان وطن کے اسی اندھے پن کی وجہ سے کراچی میں اتنے بڑے پیمانے پر قتل عام ہوا اور ان مرنے والوں میں 75 فیصد سے زائد ہم لوگ ہیں۔

یہ کیسے ممکن ہو گیا؟

یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ اکثریت میں ہوتے ہوئے بھی 75 فیصد ہم لوگ ہی مارے گئے؟

یہ کیسے ممکن ہو گیا کہ سب سے بڑے بدمعاش کا الزام پانے کے باوجود ہم ہی ان مارے جانے والوں کا 75 فیصد ہیں؟

کیا ایکدم سے آسمان سے دہشتگرد فرشتوں کی فوج نازل ہوئی جس نے ان 75 فیصد لوگوں کو قتل کیا؟

نہیں، یہ 75 فیصد لوگ اس لیے نہیں مرے کہ فرشتوں کی فوج نازل ہوئی۔۔۔۔ بلکہ یہ 75 فیصد لوگ اس لیے مرے کیونکہ ایم کیو ایم جن برائیوں کے ردعمل میں وجود میں آئی، اسے اہلیان کراچی کی سپورٹ ملی۔۔۔۔ وہ سب عوامل اور برائیاں آج بھی معاشرے میں جوں کی توں موجود ہیں مگر اہلیان وطن اُس وقت بھی ان سے اندھے بہرے بنے بیٹھے رہے، اور آج بھی اندھے بہرے بنے بیٹھے ہیں۔

اہلیان کراچی کا سوال:۔

ہم اسلحہ کیوں نہ اٹھائیں؟

اس اسلحہ کے باوجود آج 75 فیصد ہم لوگ مارے جاتے ہیں۔ اگر یہ اسلحہ بھی ختم ہو گیا تو پھر مرنے والوں کی تعداد کئی گنا بڑھ جائے گی اور ہم مکمل طور پر سہراب گوٹھ اور پہاڑ والوں اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کے رحم و کرم پر رہ جائیں گے۔

بقیہ اہل وطن کو ہمارا یہ اسلحہ اچھا لگے یا برا، مگر ہم اپنے آپ کو آپ لوگوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑ سکتے کیونکہ آپکے انصاف کی موت ہو چکی ہے۔

ہمیں بھی جنگ سے زیادہ امن پسند ہے۔ اگر کراچی میں بغیر کسی تفریق کے آپریشن ہوتا ہے تو اسے خوش آمدید اور سب سے اسلحہ واپس لے لو۔ مگر اگر آپ لوگوں نے اپنی منافقت دکھاتے ہوئے پھر نوے کی دہائی والی ناانصافی دہرانی چاہی تو پھر معذرت کہ ہمیں آپ کی ناانصافی کے ہاتھوں مرنا منظور نہیں۔

کیا گارنٹی ہے کہ کل کو پھر سے ذولفقار مرزا (آپکے ہیرو) جیسا شخص دوبارہ وزیر داخلہ بن کر ہماری قسمتوں کا مالک نہیں بن جاتا؟ آپ کے اسی ہیرو ذولفقار مرزا کی وجہ سے یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے ہیں اور اسکی حرکتوں پر اندھے بنے رہے۔ ہم لوگ چیخ چیخ کر مر گئے کہ ذولفقار مرزا سہراب گوٹھ اور لیاری کے جرائم پیشہ افراد کو سرکاری سرپرستی میں طاقتور بنا رہا ہے، مگر آپ کے کانوں پر جوں تک نہ رینگی اور ذولفقار مرزا کی اسی حرکت کی وجہ سے یہ یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے۔

نوٹ:۔
آج بھی اہلیان وطن کا سارا کا سارا زور اور رونا دھونا متحدہ کے گرفتار شدہ اراکین پر ہے۔۔۔۔ مگر ان میں سے کوئی ان مرنے والے 75 فیصد لوگوں کے خون کا ذکر نہی کرتا اور نہ وہ "وجوہات" بیان کرتا ہے جس کی وجہ سے یہ 75 فیصد لوگ مارے گئے۔

​
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

I would like to know the answers to the questions about the tragedy of Qasba and Aligarh colony or the Hyderabad massacre -

آپ کراچی میں رہتے ہیں اور آپ کو اس واقعے کی تفصیلات کا علم نہیں؟

یہ کچھ حیرت انگیز بات ہے۔

بہرحال، آپ غوث علی شاہ (سابق وزیر اعلی سندھ) کا یہ انٹرویو سنئیے تو آپ کو سمجھ آئے گا کہ جرم کسے کہتے ہیں اور قتل و غارت کسی کہتے ہیں۔

[video]http://www.youtube.com/v/wouzyBtmSD4[/video]

اور ناانصافی کی انتہا دیکھیں کہ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ مکمل ہونے کے باوجود اسے شائع نہیں کیا گیا کیونکہ اس سے پاکستان کی ایک بڑی کمیونٹی کے ناراض ہونے کا ڈر تھا۔ اس کے لیے ایک چھوٹی کمیونٹی کے ساتھ ناانصآفی کی گئی۔

اگر یہ رپورٹ شائع ہو جاتی تو آج حالات مختلف ہوتے۔

ان تین سو معصوموں کو 1986 میں یوں قتل کر دینا، سینکڑوں کو زخمی کر دینا، اور اہلیان وطن کے کانوں پر جوں تک نہ رینگنا۔۔۔۔

مجھے یقین ہے کہ آپ کا کوئی پیارا ان سانحہ میں مرنے والوں میں شامل نہ تھا۔ وگرنہ مشکل ہے کہ آپ یوں امن کا لیکچر دیتے۔

یہ نہیں کہ مجھے آپ کے لیکچر یا آپ کی باتوں سے اتفاق نہیں۔ لیکن ہزار اتفاق کرنے کے باوجود انسانی فطرت کے حوالے سے آپ سے اختلاف ہے۔ جب بھی آپ کے ساتھ ناانصافی ہو گی، تو کچھ عرصے تک تو وہ چل جائے گی، مگر زیادہ عرصے نہیں۔

متحدہ کے خلاف جمیعت کے غنڈوں کی بدمعاشی تو یونیورسٹیز اور کالجز میں بہت پہلے سے شروع ہو گئی تھی۔۔۔۔ 1986 میں سہراب گوٹھ والوں نے دو دفعہ اہلیان کراچی کا قتل عام کیا (حیدر آباد جانے والی ریلی پر سہراب گوٹھ سے براہ راست فائرنگ)۔ ۔۔۔۔ اسکے باوجود اہلیان کراچی اکثریت میں ہوتے ہوئے پر امن ہی رہے اور انہوں نے اسلحہ نہیں اٹھایا (چھوٹے موٹے اسلحہ کو آپ ایشو نہیں بنا سکتے)۔

حقیقتا یہ سانحہ پکا قلعہ تھا جب اہلیان کراچی کو لگا کہ کوئی انہیں انصاف دینے والا نہیں اور انکی قسمت میں فقط مرنا لکھا ہے۔

اگر جرائم پیشہ افراد آپ کو ماریں تو انسان پھر بھی صبر کر جاتا ہے۔ مگر جب یونیفارم میں موجود لوگ آپ کو قتل کرنا شروع کریں تو پھر تمام بندھن ٹوٹ جاتے ہیں اور تمام قانون، تمام عدالتوں، تمام پولیس والوں پر سے آپ کا اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ کاش کہ آپ انسانی فطرت کا یہ پہلو سمجھ سکیں اور تمام تر الزام فقط ہمارے سر پر ڈالنے کی بجائے ان حالات کو ہضم کر جانے کی بجائے ان پر غور کر سکیں۔

​
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

نہیں نہیں، ہتھیار بالکل بھی ختم نہ کریں. بلکہ کوئی بھی ختم نہ کرے. ایسے ہی ایک دوسرے کو دیکھ دیکھ کر سارے اسلحہ اٹھاتے جاؤ. ایک دوسرے کو مارو. جس کسی نے بھی بالاخر تنگ آ کر علیحدگی وغیرہ کی بات کی(آخر کار یہیں نوبت پہنچتی ہے) ، تو یہ یاد رکھے کہ بڑے ڈیڈی(پاک آرمی) کے پاس سالانہ کھربوں کا اسلحہ اور کروڑوں کی ریزرو فوج ہر وقت حاضر ہے. پھر بڑا ڈیڈی جانے اور اسلحہ اٹھاۓ ہوئے لوگ جانیں

بلوچستان، سوات، فاٹا وغیرہ میں ایسے اسلحہ بردار مجہولین کے ساتھ جو ہو رہا ہے، وہ سب کے سامنے ہے. ایم کیو ایم نے اسلحہ اٹھا کر جتنے حقوق اور امن حاصل کر لیا وہ بھی سب کے سامنے ہے، اسلئیے بیس، پچیس سال مزید اسلحہ اٹھا کر دیکھ لیں. تو میری ہاتھ جوڑ کر 'بِنتی' ہے کہ پلیز پلیز اسلحہ اٹھاے رکھیں
 
Last edited:
Advertisement
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

[MENTION=6897]mehwish_ali[/MENTION]

ahlian e Karachi eik aur sawal bhee kartay hein ke ki sohrab goth ke jaraim paisha log ANP ke thay, kia katti pahari pe firing karnay walay log ANP ke thay, kia Lyari gang ke logon ka taaluq ANP se nahin tha.

Agar yeh theek hai to phir ANP se muafiayan kis liye maangi ja rahi hein. Kyon Haider Abbas Rizvi 300 logon ke qatal ke baad ANP ke leader zahid khan se dosti ki penguin bargain rahay hein?
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

229226_180805485303515_100001221944768_475884_5302588_n.jpg
YA ALLAH, MEHWISH BI BI PER RAHAM FARMA AUR US KAY UNDER KAY BUGZ KO KATAM FARMA
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

The urban population of Karachi was never accustomed to the gun culture - its not in their blood - its a foreign thing for them and the society around them was not built to deal with it like the tribal culture - the result was mayhem and chaos when a foreign phenomenon was introduced in Karachi dynamics - we all know now what happened.
The above lines are the core points of the discusion. This is exactly what Mehwish trying to say.
Jut please answer:
When the guns-holding tribal culture of Pakistan attacked on UNARMED peace loving people of karachi, and the estate of Pakistan, including all of it's law enforcing arrangements, along with rest of the Pakistanis did not come forward to support thees peacefull patriotic pakistanis, then was any other option left for them but to defend themselves?
In early and mid 80's the political ground of Karachi was almost empty, people were so much frustrated and disappointed from their elected representatives (who were from JI and JUP) that they were looking for some one who can come forward and assure them the security and peace. People had lost the confidence of any good favor from the estate of Pakistan, Pak army, and judiciary.

And then all of a sudden Altaf Hussain and MQM emerged, (I don't know who brought them up, but they got popularity among people, they spread all over Urban Sindh in no time). They were bad or good, but they got the support of the opressed people. People demanded them to lift the gus to protect them, and I admit MQM had to do it, because people wanted them to do it to protect them.

The attitude of Pakistani people against ""MUHAJIR" people still have not changed yet.
Do you know what is the recent verdict came out of the SC proceedings on karachi? A BIG ZERO. Why?
After findings of eveything, why did not SC and CJ ordered the govt to crush all the criminals indescriminately. WHY? Because it is Karachi???
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

آپ کراچی میں رہتے ہیں اور آپ کو اس واقعے کی تفصیلات کا علم نہیں؟

یہ کچھ حیرت انگیز بات ہے۔

بہرحال، آپ غوث علی شاہ (سابق وزیر اعلی سندھ) کا یہ انٹرویو سنئیے تو آپ کو سمجھ آئے گا کہ جرم کسے کہتے ہیں اور قتل و غارت کسی کہتے ہیں۔

[video]http://www.youtube.com/v/wouzyBtmSD4[/video]

اور ناانصافی کی انتہا دیکھیں کہ تحقیقاتی کمیشن کی رپورٹ مکمل ہونے کے باوجود اسے شائع نہیں کیا گیا کیونکہ اس سے پاکستان کی ایک بڑی کمیونٹی کے ناراض ہونے کا ڈر تھا۔ اس کے لیے ایک چھوٹی کمیونٹی کے ساتھ ناانصآفی کی گئی۔

اگر یہ رپورٹ شائع ہو جاتی تو آج حالات مختلف ہوتے۔

ان تین سو معصوموں کو 1986 میں یوں قتل کر دینا، سینکڑوں کو زخمی کر دینا، اور اہلیان وطن کے کانوں پر جوں تک نہ رینگنا۔۔۔۔

مجھے یقین ہے کہ آپ کا کوئی پیارا ان سانحہ میں مرنے والوں میں شامل نہ تھا۔ وگرنہ مشکل ہے کہ آپ یوں امن کا لیکچر دیتے۔

یہ نہیں کہ مجھے آپ کے لیکچر یا آپ کی باتوں سے اتفاق نہیں۔ لیکن ہزار اتفاق کرنے کے باوجود انسانی فطرت کے حوالے سے آپ سے اختلاف ہے۔ جب بھی آپ کے ساتھ ناانصافی ہو گی، تو کچھ عرصے تک تو وہ چل جائے گی، مگر زیادہ عرصے نہیں۔

متحدہ کے خلاف جمیعت کے غنڈوں کی بدمعاشی تو یونیورسٹیز اور کالجز میں بہت پہلے سے شروع ہو گئی تھی۔۔۔۔ 1986 میں سہراب گوٹھ والوں نے دو دفعہ اہلیان کراچی کا قتل عام کیا (حیدر آباد جانے والی ریلی پر سہراب گوٹھ سے براہ راست فائرنگ)۔ ۔۔۔۔ اسکے باوجود اہلیان کراچی اکثریت میں ہوتے ہوئے پر امن ہی رہے اور انہوں نے اسلحہ نہیں اٹھایا (چھوٹے موٹے اسلحہ کو آپ ایشو نہیں بنا سکتے)۔

حقیقتا یہ سانحہ پکا قلعہ تھا جب اہلیان کراچی کو لگا کہ کوئی انہیں انصاف دینے والا نہیں اور انکی قسمت میں فقط مرنا لکھا ہے۔

اگر جرائم پیشہ افراد آپ کو ماریں تو انسان پھر بھی صبر کر جاتا ہے۔ مگر جب یونیفارم میں موجود لوگ آپ کو قتل کرنا شروع کریں تو پھر تمام بندھن ٹوٹ جاتے ہیں اور تمام قانون، تمام عدالتوں، تمام پولیس والوں پر سے آپ کا اعتماد اٹھ جاتا ہے۔ کاش کہ آپ انسانی فطرت کا یہ پہلو سمجھ سکیں اور تمام تر الزام فقط ہمارے سر پر ڈالنے کی بجائے ان حالات کو ہضم کر جانے کی بجائے ان پر غور کر سکیں۔

​

Well - you mistook my point and in fact answered it, unknowingly, in your response. I said I would like to know about Aligarh, Qasba and Hyderabad (you ignored Hyderabad massacre in your original post - i was the one who mentioned it - probably will give you some idea as to how much I know about what happens in Karachi). What I mean in my post was that I WOULD LIKE TO KNOW THE TRUTH about the massacres - I NEVER SAID NOT TO BRING IT FORTH - in fact I am with you that the findings should have been brought out in the open - thats the tragedy in Pakistan - we brushed our rubbish under the rugs far too long now - we have acted like an ostrich and the results are for everyone to see.

I dont know how many family members did you lose - and my sympathies are with you IF YOU DID. I didn't and thank God that I didn't but dont think that other humans can't empathize with others suffering. I am not lecturing you - but you definitely come across as lecturing me - I am sure I am twice your age if not more :-)

But, you can't just pull wool on other's eyes when it comes to MQM's violence prone tactics. You did mention that it would have been okay if MQM and its workers were attacked by criminal gangs - in fact mostly in the beginning - for example at sohrab goth MQM procession was attacked by the drug mafia entrenched at sohrab goth - thats the answer we need to bring in the open - as what motivated them to do that - was it the military dictator which instigated it, whether the mafias were acting on their own, whether some foreign powers involved (mind you we are talking about early 1980s - there was a lot of unexplained events happening as the fallout of the Afghan war - there was a bomb blast in saddar when 200 or more died and people never talk about it now).

I think you are missing my larger point - I guess thats what I was trying to point to - that we Pakistanis miss the larger picture - we play victim and milk that tag to the extreme but never try to dig out of that hole. You are right when you say that you would never agree with me - I think close mindedness is another of our traits that we Pakistanis have picked up over the last 2-3 decades. We get so entrenched in our viewpoints that we dont want to see the world form someone else' prism.

I still would say this - there were LEGITIMATE grievances of urdu speaking population (which by the way are still there) but they were exploited by MQM. Just tell me one thing - was the blood of 15000 people so cheap that MQM sells it every time it gets in the government? Was the blood of the victims of Qasba, Aligarh, Pakka Qilah and other massacres so cheap that MQM sells it to get in the government every time. I believe that MQM DOES use the fear card - and use this to still exploit the urdu speaking population by reminding them of these attrocities but HAVE NEVER REALLY DONE ANYTHING FOR THE VICTIMS OF THESE MASSACRES OR THEIR MEMORIES!!! I would have absolved MQM of all their follies if they had made karachi and mohajirs more secure that no mohajir was ever killed unjustifiably or karachi/hyderabad/urban sindh were centers of peace and prosperity (even not of prosperity but just peace).
 
Advertisement
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

I cannot really read your post as it is too long and from the looks of it, it seems that I does not make sense either so I would not even bother. Regarding the title, if we do not get rid of the arms in the city, we at least need to make every bullet accountable for and only legal civilian bores should be allowed. e.g. AK-47 is/should not be a legal civilian bore.
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

The above lines are the core points of the discusion. This is exactly what Mehwish trying to say.
Jut please answer:
When the guns-holding tribal culture of Pakistan attacked on UNARMED peace loving people of karachi, and the estate of Pakistan, including all of it's law enforcing arrangements, along with rest of the Pakistanis did not come forward to support thees peacefull patriotic pakistanis, then was any other option left for them but to defend themselves?
In early and mid 80's the political ground of Karachi was almost empty, people were so much frustrated and disappointed from their elected representatives (who were from JI and JUP) that they were looking for some one who can come forward and assure them the security and peace. People had lost the confidence of any good favor from the estate of Pakistan, Pak army, and judiciary.

And then all of a sudden Altaf Hussain and MQM emerged, (I don't know who brought them up, but they got popularity among people, they spread all over Urban Sindh in no time). They were bad or good, but they got the support of the opressed people. People demanded them to lift the gus to protect them, and I admit MQM had to do it, because people wanted them to do it to protect them.

The attitude of Pakistani people against ""MUHAJIR" people still have not changed yet.
Do you know what is the recent verdict came out of the SC proceedings on karachi? A BIG ZERO. Why?
After findings of eveything, why did not SC and CJ ordered the govt to crush all the criminals indescriminately. WHY? Because it is Karachi???

You make good points and I agree with you. But, look at the larger repurcussions - what brings violence? Death, mayhem and chaos.
You and Mehwish both agree then that there are armed wings of MQM (which they refuse). I believe that MQM's failure to admit that fact is making things so complicated - the line of thinking you have it would seem that Mohajirs then have no choice but to be an independent state - since the people of pakistan and its establishment is against them. However I refuse to admit that there is a large conspiracy against the mohajirs! discrimination yes but not a large conspiracy - but, again you are missing my larger point.

there would have been ways to counter the issues that mohajirs faced in the begining which would have endeared them to the whole nation - if MQM had chosen a different path it would have been able to get not 20+ seats rather 60+ seats all over Pakistan.

The notion that MQM would represent the downtrodden, the oppressed would have been appealing (I also dispute your point that urdu speakers are more oppressed than some other population in the rural parts). IF MQM had truly picked up the cause of the lower middle and lower class then it would have been a major political force in the country. It would have ACTUALLY achieved something instead of a half dozen flyovers for a population of 20 million!
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

@mehwish_ali

Hopeless thinking for carrying arms... Why don't you ask this question from MQMs MNAs who always brag their intention for de-weaponisation of Karachi. If you think reasons mentioned in your post are justified then plz ask your leaders to state similar reasons for carrying arms before media and during their election campaigns and jalsas outside Karachi.
 
Last edited:
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

بی بی تم فکر کیوں کرتی ہو تمہیں حرام ملتا رہے گا
بس حرام کھاؤ چسکی لگاو اور زہر اگلتی جاؤ

​

Oh jammati dobara market main nazar ane lagy hain. Munawar chacha kasy hain yara.
 
Re: سوال: اہلیان کراچی اپنا اسلحہ کیوں ختم کری

I still would say this - there were LEGITIMATE grievances of urdu speaking population (which by the way are still there) but they were exploited by MQM. Just tell me one thing - was the blood of 15000 people so cheap that MQM sells it every time it gets in the government? Was the blood of the victims of Qasba, Aligarh, Pakka Qilah and other massacres so cheap that MQM sells it to get in the government every time.

معذرت کہ آپ کو ایسا لگتا ہے کہ میں آپ کو لیکچر دے رہی ہوں۔

بہرحال لیکچر یا لیکچر نہیں۔۔۔۔ مگر میں اپنی رائے کھل کر بیان کر رہی ہوں۔

آپ مجھے حقیقت کی دنیا سے بہت دور کھڑے دکھائی دے رہے ہیں۔ اس دنیا میں رہنا آپ کو پیپلز پارٹی کے ساتھ ہی ہے، اے این پی کے ساتھ ہی ہے، سندھ قوم پرستوں کے ساتھ ہی رہنا ہے۔

کیا آپ نے سنا ہے "دریا میں رہ کر مگرمچھ سے بیر نہیں کرنا چاہیے"؟

اگر سنا ہے تو آپ نے اس سے کیا سبق حاصل کیا ہے؟

آپ کے خیال میں متحدہ کو کیا کرنا چاہیے تھا؟ بجائے زرداری کی دوستی کا جواب دوستی سے دینے کے، کیا متحدہ کو چاہیے تھا کہ پہلے دن سے زرداری سے دشمنی کر لیتے؟ اسکا نتیجہ یہ نکلتا کہ ایک ذولفقار مرزا کی جگہ دس ذولفقار مرزا کراچی میں متحدہ کو قتل کرتے نظر آتے۔

دوسرا طریقہ یہ تھا کہ متحدہ اپنے تمام خون کو معاف کرتی اور پاکستان کی بھلائی کے لیے نیا دور کے آغاز کی بات کرتی۔

آج طالبان آپ کو صبح و شام قتل عام کر رہے ہیں۔ کیا یہ آپ ہی لوگ نہیں ہیں جو چاہتے ہیں کہ طالبان سے لڑائی ختم کر کے انکا سارا خون خرابہ نظر انداز کر کے نئے دور کا آغاز کیا جائے؟ میں اس سلسلے میں "ڈبل سٹینڈرڈز" بہت تفصیل سے لکھ سکتی ہوں، مگر تھوڑا لکھے کو بہت جانیے اور ان نکات پر خود غور و فکر کیجئیے۔

​