- Joined
- Jan 12, 2014
- Posts
- 1,168
- Reaction score
- 5,247
- Points
- 113
شامی صاحب آج کل رمضان المبارک میں عوام کا روزہ پکا کرانے میں مصروف ہیں۔ شامی صاحب کو آج کل قید کیا ہوا ہے لیکن وہ سنی لیون کو نہیں بھولے۔ شامی صاحب کے اخبار نے سنی لیون کے جسم کے ہر حصے پر تفصیلی رونی ڈالی ہے۔ اسی لئے تو انہیں ایک کہنہ مشق صحافی کہا جاتا ہے۔





