Advertisement

سنی لیون کے گلابی ہونٹ اور شامی صاحب

شامی صاحب آج کل رمضان المبارک میں عوام کا روزہ پکا کرانے میں مصروف ہیں۔ شامی صاحب کو آج کل قید کیا ہوا ہے لیکن وہ سنی لیون کو نہیں بھولے۔ شامی صاحب کے اخبار نے سنی لیون کے جسم کے ہر حصے پر تفصیلی رونی ڈالی ہے۔ اسی لئے تو انہیں ایک کہنہ مشق صحافی کہا جاتا ہے۔

​
10481411_717772561623279_8952962606975087122_n.jpg
 
Advertisement
سائنسدان اگر شامی صاحب نے رمضان میں گناہ کیا ہے تو آپ اس کو رمضان میں پھیلا کیوں رہے ہیں؟؟؟​
 
دراصل شامی صاحب کا تعلق بھی تو شام سے ہے نا

مجبور ہیں ، کیا کریں
 
Last edited:
یہ بےغیرت شامی ویسے تو بہت فلاسفر بنتا ہے لیکن اخبار کی مشہوری کے لیے اسطرح کے گندے سے گندا ہتھکنڈہ استعمال کرتا ہے
​
 
If someone knows, she is a international porn star. Watch her interview with indian tv on u tube
 
Advertisement