Advertisement

سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ کی جیت

Advertisement
Just put yourself in the bowlers shoes. Not many would prevent a heat stroke from happening after their first 2 balls going like that...
 
چھکا، چوکا، ڈاٹ ڈاٹ، بارھواں کھلاڑی بلا بدلوانے آیا اور اگلی بال پرمیچ ونر آؤٹ۔ ذرا مشکوک سین ھے
 
چھکا، چوکا، ڈاٹ ڈاٹ، بارھواں کھلاڑی بلا بدلوانے آیا اور اگلی بال پرمیچ ونر آؤٹ۔ ذرا مشکوک سین ھے

بھائی یہ انڈین ٹیم ہے۔ ہر چیز ٹھیک ہے۔ ان کی نو بالی بھی ٹھیک انکا آوٹ ہونا ان حالات میں ٹھیک۔ شک کرنے کیلیئے تو صرف پاکستانی کافی ہے۔
 
چھکا، چوکا، ڈاٹ ڈاٹ، بارھواں کھلاڑی بلا بدلوانے آیا اور اگلی بال پرمیچ ونر آؤٹ۔ ذرا مشکوک سین ھے

Isi liay pakistani team ajj kal kam az kam 100 run say harti ha koi shak na rahay...