JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser .
سمندری طوفان سینڈی یا وینا ملک
امریکہ میں اس وقت سمندری طوفان سینڈی نے تباہی مچائی ہوئی ہے
اس سے پہلے کترینا نام کے طوفان نے بھی کافی تباہی مچائی تھی
امریکہ میں یہ طوفانوں کے نام خواتین کے نام پر خوب رکھے جاتے ہیں
اور حیرت ہے وہاں کی خواتین اعتراز بھی نہیں کرتیں
الله تعالیٰ کا شکر ہے کہ اسنے ہمارے اس خطے کو طوفانوں سے محفوظ رکھا ہے
ہاں البته ہمارے ہاں انسانوں کو مارنے کے دوسرے اسباب موجود ہیں
اگر خدانخواستہ اس خطے میں بھی طوفانوں کا سلسلہ ہوتا
اور اسکے نام بھی خواتین کے نام پر ہوتے
تو بریکنگ نیوز کچھ اس طرح کی ہوتیں
خلیج بنگال سے اٹھنے والی "نرگس " آج رات چاٹگانگ کے ساحل سے ٹکرائے گی
بحیرہ عرب میں پیدا ہونے والی "وینا ملک " نے مببئی کے ساحل سے ٹکرا کر بڑی تباہی مچائی ہی
بھارت کے پدھان منتری نے مہاراشٹر کے عوام کو مبارک بعد دی ہے کہ انہوں نے "وینا ملک " کا بہادری سے مقابلہ کیا ہے
بحر ہند سے اٹھنے والی "ریما " بڑی تیزی کے ساتھ مکران کے ساحل کی طرف بڑھ رہی ہے
بلوچستان کے وزیر اعلیٰ نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ "ریما " سے بچنے کے لئے حفاظتی اقدامات کرلیں
مرزا صاحب آج ایک " نیلی " پوسٹ کہ ساتھ . طوفاں کی وجھ سے اگر اندھیرا چھا جاے تو "شبنم "سے کام چلا لیں
مگر اپنی اپنی ;)
Aur Bahira Arab say uthnay wale Mullah Omar ki Taqat toot gai jabke Mullah Fazallulah ki direction change hone say khatara tal gia.Sufi shariat ki lehar mey jan na hone say tofan sirf chae k cup tak hi raha.:P
کھریانوالہ کے چک نمبر ر ب 475 میں پیدا ہونے والی " ماسی شبیراں " شاردرہ کے ساحل سے رات 12 بجے ٹھکرا ے گی
خادم ا علی کی طرف سے پٹھواریوں کا گول میز کانفرنس طلب !
I am sure it is a terrorist activity by Talban and now US will order to start operation in Wazirastan.
Wah meay Mola ae ki pey gya rola
الله تعالیٰ کا شکر ہے کہ اسنے ہمارے اس خطے کو طوفانوں سے محفوظ رکھا ہے
مرزا صاحب ، آپ نے مللاۓ کا ذکر نہی کیا ؟؟؟ حیرت ہے
ویسے یہ وینا ، میرا ، یہ مرزا صاحب کا پسندیدہ موضوع ہے - کوئی اچنبے کی بات نہی
واسے حیرانی کی بات ہے ، مرزا صاحب اپنے ہان آنے والے ہر سال سیلاب کی تباہ کریں بھول گے
جہاں ہزاروں لوگ مرے اور بے گھر ہے ، ہر سال .
کیا کشمیر اور اسلام آباد کے زلزلے کو بھول گے
تقریبا ساتھ ستر ہزار لوگ مرے
مرزا صاحب ، آپ واقعی کنیڈین ہو گے ہیں ، ذرا پاکستان کی طرف بھی نظر حقیقت سے دیکھیے