Advertisement

سعودی مبلغ کو پانچ سالہ بیٹی کے قتل پر سزا

saudi-cleric-child-raper.jpg

نبی کریم
pbuhکے ظہور سے پھلے عرب کے قبائل میں بیٹیوں کو اپنی ذلت کا ذریعہ سمجھتے ھوے زندھ دفنانے کا رواج تھا
ایک ایسا ھی واقعہ بھت مشھور ھے کیونکہ اپنی کم سن بیٹی کو دفنانے والے نے وھ واقعہ رحمت العالمین pbuhکو خود سنایا۔ آپ سنتے جاتے تھے اور آنکھوں سے اشکوں کا سیل رواں جاری تھا۔ میں اس واقعے کو نھیں دھراتا صرف اتنا پوچھنا چاھتاھوں کہ ھم اسلام سے پھلے کے دور کو ظلم و بربریت کا دور کھتے ھیں اوراپنے گریبانوں میں نھیں جھانکتے۔
کھیں ایسا تو نھیں کہ ان سے بڑھ کر ھم ظالم ھو چکے ھیں۔ وھ تو کافر تھے اسلام کی روشنی سے محروم لیکن ھمارے اس دور کے ایک مسلمان سعودی عریبین عالم کا یہ حال کہ اس نے ظلم و بربریت میں کفار کو لاکھوں میل پیچھے چھوڑ دیا ھے۔کفار تو اپنی بیٹیوں کو دفناتے تھے لیکن

اس ظالم نے اپنی پانچ سالہ بیٹی کو اس بری طرح مارا کہ ہٹلر بھی توبہ توبہ کر اٹھے اس نے بیٹی کو بید اور تاروں سے مارا جس سے اسکی پسلیاں ٹوٹ گئیں، کھوپڑی چٹخ گئ اس نے موچنے سے اسکے ناخن کھینچ دئیے اور اسکو گرم استری سے جھلساتا رھا
یہ سور نما بھینسا اس بچی سے کیا اعتراف کروانا چاھتا تھا کہ ایسا بہیمانہ تشدد کیا؟ یا پھر زیادتی کا مرتکب ھو بیٹھا تھا اور بچی کو مارنا ضروری تھا؟
یہ عالم ٹی وی پر بیٹھ کر لوگوں کو دین سکھاتا تھا اور اب تک سکھا رھا تھا مسلک اسکا وھی تھا جو عرب کے ڈاکووں کا ھے لیکن میں اس بحث کو نھیں چھیڑنا چاھتا ذرا جج کا انصاف ملاحظہ فرمائیے کہ پھلے تو اسکو بری کردیا لیکن پھر عوامی دباو پر اسکو صرف آٹھ سال کی سزا سنای حالانکہ اسکے ناخن کھینچ لینے چاھیئں اور بید اور لوھے کی تاروں سے اسے اسوقت تک مارنا چاھیے جب تک کہ اسکی جان نہ نکل جاے۔یہی انصاف ھوگا۔
میری دوستوں سے اپیل ھے کہ اس واقعہ پر غور کر کے اپنا جائزھ لیں اگر آپکے دل میں ذرا سا بھی رحم پیدا نھیں ھوتا تو فکر کریں آپکا دل پتھر ھوچکا ھے۔ جو دل مخلوق خدا کیلیے پتھر ھو جاے اسمیں پھر رب
(cry)(cry)نھیں آتا اور جھاں رب نھیں آتا وھاں شیطان ھوتا ھے۔بس

source:
http://www.bbc.co.uk/urdu/world/2013/10/131007_saudi_preacher_jailed_zz.shtml​
 
Advertisement
Re: کون جیتا ھے تیرے آنے تک

This is totally un islamic. I once took a fatwa about this case and the Mufti said it has got nothing to do with Islam. This is unjust local Saudi law which has no connection with Islam. In Islam when a person commits murder then he is also killed as a result. I mean just imagine the chaos if fathers and husbands had the right to murder without capital punishment!?
Allah never make unjust laws.
 
Very thought provoking post. Likin abhi bhi kuch begharat aise hein jo iss suar numma mullay ke side lein ge.
 
میں نے پھلے ھی کہہ دیا کہ انسانیت کش واقعہ کی مثال تو کفار میں بھی ملنی مشکل ھے اور اگر ھو بھی تو اس سنگدل کو تو اسلام کی روشنی میسر تھی نبی کریم
pbuh کا اسوھ مبارک میسر تھا پھر کیوں اس نے ایسا کیا ؟
کھیں اسلام کی وھ غلط تشریح تو نھیں کی جارھی جسکی رو سے طالبان بھی بچوں کو مارنا عین ثواب سمجھتےھیں
بحرحال مولوی کو پوچھیں گے تو وھ کوی نہ کوی عذر ڈھونڈھ لاے گا اسکو چھوڑیں روز محشر اسنے کسی کو نھیں بچانا بلکہ ھر ایک نے اپنا جواب خود دینا ھے اسلیےخود اپنا آپ درست کریں
​
 
Last edited:
Very thought provoking post. Likin abhi bhi kuch begharat aise hein jo iss suar numma mullay ke side lein ge.
جزاک اللہ میں نے یھی دیکھنا ھے کہ کتنے دل پتھر کے ھوچکے ھیں اور کتنوں میں ابھی انسانیت باقی ھے جو اسلام کی بنیادی تعلیم ھے اور جس کے بغیر نمازیں حج روزے سب بیکار ھیں جسطرح یہ اسلامی سکالر تھا سب کچھ جانتا تھا اور ٹی وی پر لوگوں کو دین سکھاتا تھا پر انسانیت اسکے پاس نھیں تھی تو علم کچھ کام نہ آیا
 
جس کا دل بھی رحمت اللعالمینpbuhکے ادب اور محبت سے خالی ھو گیا۔۔ وھاں کٹھور اور وحشی رویئے ھی جنم لیتے ھیں۔۔
 
Advertisement
What the hell........How come a human can do such act???? Which low is left to see in human beings???? 8 years punishment only for such a heinous crime:angry_smile:, he must be drilled in every part of his body and then his body must be thrown in front of Animals :angry_smile:
 
The man raped his own daughter. And he was a Preacher of Islam. Which Bollywood movies you all reckon he was watching to be doing such a thing to his daughter? Aur kaunse Fahash dramas he was watching on HumTV?
 
Last edited:
HAHAHAHAHA GOOD YAR.. PAKISTANI MEDIA NEWS MEIN B MARZI KI NEWS BATATA HAY AUR MARZI KI CHUPATA HAY.

WHY DONT THEY MENTION THAT HE USED TO RAPE HIS DAUGHTER ASWELL BEFORE BEATING HER AND HIS SECOND WIFE KNEW ABOUT IT.

PLEASE READ FULL REPORT

پاکستانی بے غیرت میڈیا میں تو خبر ھی نھیں ھے کیونکہ سعودی عالم کا کارنامہ ھے پاکستانی میڈیا میں مرد کم اور سھراب سائیکلیں زیادھ ھیں۔
مجھے یقین نھیں آتا کہ یہ شخص ٹی وی پر آکر ھنستا بھی رھا اور لوگوں کو ان کے دینی مسائل بھی بتاتا رھا گویا مرنے والی کوی چیونٹی تھی اس کی بیٹی نھیں
 
Advertisement
اگر کوئی فلپینی یا انڈونیشین آیا پر الزام لگا ہوتا بچی کو قتل کرنے کا تو آل سعود کا من گھڑت اسلامی قانون اب تک اس بیچاری آیا کا سر قلم کر کے ' انصاف ' فراہم کر چکا ہوتا اور ہمارے پاکستانی بھائی ناچ ناچ کر ہمیں مثالیں دے رہے ہوتے کہ دیکھو 'مشرک جعلی قبر پرست مسلمانو' یہ ہوتی ہے اصلی تے سچی اسلامی ریاست .

اب جبکہ ایک سعودی حیوان کو وہاں 'اصلی تے خالص مارکہ اسلامی عدلیہ ' نے انگریز قانون کے طرح کے سزا سنا کر جان بخشی کر دی ہے تو سب کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو

فلپائنی آیا جسکا سر قلم کردیا گیا تھا اسکو ان سور خور شیخوں نے کھا کہ تمھارا سر قلم کیا جارھا ھے اسلیے اب آخری وقت پر اس جرم کا اعتراف کر لو لیکن وھ بے قصور تھی اور بچے کی موت اک حادثاتی موت قرار دیتی رھی اسلیے اس نے اقرار کرنے کی بجاے ان پر لعنت بھیجی اس نے کھا کہ بچہ اسے جان سے پیارا تھا اور اسکی موت نے اسے بھت گھرا رنج دیا
عموما مجرم اگر جرم کر چکا ھو تو وھ آخری وقت مان لیتا ھے لیکن وھ بے قصور تھی اسلیے نھیں مانی۔ انھوں نے پھر بھی اسکا سر قلم کردیا
 
Hazrat Such Bolo Al-Saud nahi tashreef laye 'Islami Adliya of Saudi Arabia' kay is faislay per tabsra kernay aur 'Quran o Hadith' ke roshni mein isko durust saabit kernay...
 
Advertisement
Hazrat Such Bolo Al-Saud nahi tashreef laye 'Islami Adliya of Saudi Arabia' kay is faislay per tabsra kernay aur 'Quran o Hadith' ke roshni mein isko durust saabit kernay...
وھ موجود ھیں صرف اپنا نام سچ بولو بدل کر درست نام رکھ بیٹھے ھیں اب تھو مارا کھنے کا چانس بھی نھیں رھا
 
اگر کوئی فلپینی یا انڈونیشین آیا پر الزام لگا ہوتا بچی کو قتل کرنے کا تو آل سعود کا من گھڑت اسلامی قانون اب تک اس بیچاری آیا کا سر قلم کر کے ' انصاف ' فراہم کر چکا ہوتا اور ہمارے پاکستانی بھائی ناچ ناچ کر ہمیں مثالیں دے رہے ہوتے کہ دیکھو 'مشرک جعلی قبر پرست مسلمانو' یہ ہوتی ہے اصلی تے سچی اسلامی ریاست .

اب جبکہ ایک سعودی حیوان کو وہاں 'اصلی تے خالص مارکہ اسلامی عدلیہ ' نے انگریز قانون کے طرح کے سزا سنا کر جان بخشی کر دی ہے تو سب کو جیسے سانپ سونگھ گیا ہو
​

In ultra-conservative Saudi Arabia, where rape and murder are among several crimes punishable by death, a father cannot be executed for murdering his children, nor can husbands be executed for murdering their wives.
Such crimes carry a jail sentence between five to 12 years.
 
I am more interested in knowing how a Quran Reading, Islam spreading and preaching guy can commit rape. I thought only Lusting, bollywood watching men can do such a thing? What happened here? Can any of you guys provide a legitimate reason for this act to happen?
 
جس کا دل بھی رحمت اللعالمینpbuhکے ادب اور محبت سے خالی ھو گیا۔۔ وھاں کٹھور اور وحشی رویئے ھی جنم لیتے ھیں۔۔

خارجی جوبغض رسول رکھتا ہواسکے اندرحیوان ہی پنپے گا ناں کے انسان۔ طالبان سے لیکر نجدی سلفیوں کے شرسے میرےمولا ہر انسان کی حفاظت فرما ۔الہی آمین