In ultra-conservative Saudi Arabia, where rape and murder are among several crimes punishable by death, a father cannot be executed for murdering his children, nor can husbands be executed for murdering their wives.
Such crimes carry a jail sentence between five to 12 years.
سعودیہ میں ناصرف قتل کی سزا پر سر قلم کیا جاتا ھے بلک منشیات وغیرھ کی سمگلنگ میں بھی سر قلم کیا جانا ایک معمول ھے اسلیے سعودیہ کا سفر کرتے ھوے ایکسٹرا کئیر کرنے کی ضرورت ھوتی ھے ان کے ھاں ڈفر قسم کے جج اور پولیس والے ھیں بعض اوقات بے قصور لوگ پھنس جاتے ھیں جیسے پچھلے سال پاکستانی فیملی عمرھ کرنے گئ اور ٹریول ایجنٹ کا ایک بیگ لے کر پھنس گئ جس میں منشیات تھیں اس بچی کے کیس میں سعودی عالم نے ناصرف قتل کیا بلکہ ھولناک حد تک ظلم جو کسی کے تصور میں بھی نہ آسکے روا رکھا اور ریپ کا الزام بھی اس پر آیا ھے اسکو صرف آٹھ سال قید دینے والا جج اندھا اور بہرا ھے۔ یہ سعودی انصاف کی ایک مثال ھے وھاں کسی لڑکی کا ریپ ھوجاے اور وھ عدالت میں چلی جاے تو اسکی بدبختی شروع ھو جاتی ھے اسے فوراٌ جیل بھیج دیا جاتا ھے اور اس کے بعد ڈی پورٹ کر دیا جاتا ھے