بدلتے ہووے حالات کے ساتھ یوں لگ رہا ہے جیسے شاید تیسری عالمی جنگ شوروع ہو مگر شاید ایسا نہیں ہو گا کیوں کے ایک جنگ دو متوازی امیدواروں میں ہوتی ہے جہاں ایک دوسرے سے بہت زیادہ طاقتور ہو وہاں طاقتور دوسرے کو کھا جاتا ہے یا پھر کمزور اس کے مطالبات مان لیتا ہے . انگلستان اور امریکا جب عراق میں آ ے تو ایران نے اپنے فرقہ وارانہ مفادات کے تحت انگلستان اور امریکا کے لئے کرآے کا قاتل بنا ایران پاکستان میں بھی دہشتگردی کرتا رہا . مگر مجھے لگتا ہے کے امریکا عراق میں آیا ہی ایران کی مدد کو تھا کے کسی طرح ایران کو اتنی طاقت دی جائے کے وہ سعودیہ کے خلاف کھڑا ہو سکے . افغانستان کو پاکستان کے اثر سے نکال کر انڈیا اور ایران کے نیچے دیا عراق میں شیعہ گوورنامنٹ لائی اور ایران کے ذرے اثر دیا پھر اسی طرح سریا میں مدد کروا رہے ہیں . یہ کیوں ضروری تھا . میرا خیال ہے باوجود اس کے سعودی حکمرانوں کو اسلامی ممالک کے لوگ پسند نہیں کرتے مگر ڈائریکٹ حملہ سعودیہ پر ممکن نہیں تھا مکے مدینے کی وجہ سے ایک دم تمام اسلامی ممالک سعودیہ کے ساتھ کھڑے ہو جاتے اور جس خلافت کا ڈر ہے مغرب کو ووہی خود بخود قائم ہو جاتی . اس کا بہترین طریقہ ہے فرقہ وارانہ جنگ کی صورت سنی ممالک کی تمام موقدسات کو تباہ کیا جائے اور شیعہ تمام موقدسات کو تباہ کیا جائے . ایران کو یہ سب تیار کر کے دینے کے باوجود کچھ ایسے مسلے ہیں جو شاید ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر رہا ہے اور ٹیک بھی رہا ہے .. ایران انڈیا اور روس پر آس لگا کر بیٹھا ہے مگر انڈیا چین کی وجہ سے خاموش ہے چین پاکستان کا پورا کفیل بن گیا ہے اور پاکستان اب سعودیہ کی جیب میں ہے .انڈیا کو یہ لگتا ہے کے وہ ایران کی مدد سے اور افغانستان کی مدد سے اس خطے کا امریکا بن سکتا ہے یہ نہیں ہونے والا اور جو پاکستان نے اپنے آپ کو چین کو بیچ دیا ہے اس کے بعد بکل بھی نہیں . ایران کا ایک بہت بڑا مسلہ یہ ہے کے ایران کی قوم اب اندر سے کمزور ہو گئی ہے . کسی بھی نظام کے ساتھ لوگ کچھ عرصہ تک محبت میں رهتے ہے اور ایک شدت پسند نظام کے ساتھ صرف چند نوجوان نسل کے لوگ ایک تھوڑے عرصے کے لئے ہوتے ہے گھر چلانے والے افراد ہمیشہ روٹی روزی کے نظام کو سپورٹ کرتے ہیں . خمینی کے امپورٹڈ انقلاب کو چالیس سال ہو گئے جو لوگ خمینی کے دیشتگرد انقلاب کے وقت ایران سے بھاگ گئے تھے وہ ایران کے بہترین پڑھے لکھے اور امیر لوگ تھے خنیمی کی وجہ سے اسلام اس اتنے دور ہو گئے کے سور تک کھانا شورو ہو گئے . مگر یہ وہ لوگ ہے جن کو اب عام ایرانی حسرت کی نظر سے دیکھتا ہے ایران کا آج کا نوجوان ایرانی نظام سے سخت بیزار ہے وہ وقت دور نہیں جب یہ نوجوان خمینی کو دشتگرد کہ کر اس نظام کے خلاف بندوق اٹھا لیں گیں . ہر نوجوان ایرانی ایرن سے باہر نکلنے کا خواب دیکھتا ہے یہی حال پاکستان کا بھی ہے . اس لئے اگر آج ایران سعودیہ کے خلاف قوم کو پکارتا بھی ہے تو شاید حالت کچھ اسی طرح کی ہو گی جسطرح پاکستان کی آرمی اس وقت اگر انڈیا کے خلاف قوم کو پکارے تو جو جذبات پشتون بلّوچ پنجابی سندھی اور مہاجر کے ہیں فوج اور پاکستان کے لئے ایسے ہے حالات ایران کے بھی ہے .. پاکسان آرمی نے ہر جنگ میں قوم کو استعمال کیا مگر مال ے غنیمت سے صرف اسکریان بنی ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹیز بنی اس لئے آرمی صرف اور صرف آرمی کے مفادات دیکھتی ہے . پاکستان آرمی کا سعودیہ کی لڑائی میں جانے کا فیصلہ اور اس کی ڈیل کو اگر دیکھا جاے تو اس میں ووہی تین پرانی چیزیں نظر اتی ہیں ایک پاکستان آرمی کی بکا اس میں ہے کے جہاں امریکا اور سعودیہ ہوں وہاں وہ ہونگے . دوسرا پاکستان آرمی کو جدید اسلح اور ٹریننگ ملے گی تیسرا پاکستان آرمی کو جنگ کی انڈسٹری کے اس نیے پروجیکٹ میں اپنا حصہ ملے گا جسے وہ انڈیا کے خلاف استعمال کر سکیں گیں .. کیوں کے پاکستان آرمی کو بھی اپنی حرکتوں کی وجہ سے پتا ہے کے انڈیا کے ساتھ اگر جنگ ہوئی تو شاید پاکستانی قوم آرمی کے ساتھ کھڑی نہیں ہو گی . پاکستان آرمی اور پاکستانی کو دو مختلف معیار پر سعودیہ برتاؤ کرے گا . راحیل شریف کنگ کے ساتھ بیٹھے گا اور نواز شریف صرف چاہیے پانی پیش کرنے والا ویٹر ہو گا . نواز شریف کی حکومت ٢٠١٨ میں بھی ہو گی اس سے اچھا نوکر سعودیہ اور آرمی کو نہیں ملے گا . عمران خان کے خیالات اور بیانات سب کے سامنے ہیں اس صورتحال میں مجھے نہیں لگتا الیکشن بھی ہو گا دو ہزار اٹھارہ کے الیکشن کی دھاندلی پچھلے تماما انتخابات کی دھاندلی کے ریکارڈ توڑے گی . عمران خان کسی صورت فوج سعودیہ اور امریکا کو قبول نہیں ہو گا وہ بھی اسطرح کے حالات میں . سعودیہ یقینن وہ سعودیہ نہیں حضرت عمر والا کے ایران تر نوالہ ہو جائے مگر اخلاقی قوت نہ ہونے کے باوجود پاکستان ترکی مصر جسے ملکوں کے اتحاد اور امریکا کا ساتھ ہونے کے وجہ سے ایران سے بہت طاقتور ہے اور سعودی عوام ابھی بھی اپنے ملک اور اپنے نظام سے خوش ہے . میرا اپنا خیال ہے کے ایران پاؤں پڑنے والا ہے اور سعودیہ سے بخشش کی بھیک مانگنے والا ہے .. ایرانی ہر سائٹ پر ایرانی نوجوان اامن کی بھیک مانگتے نظر آ رہے ہیں جبکے سعودی منہ توڑنے کی باتیں کر رہے ہیں . مگر سعودیہ یاد رکھے امریکا نے کبھی کسی کی مدد اس کو پاؤں پر کھڑا کرنے کو نہیں دی بلکے تباہ کرنے کو دی ہے لہٰذا اس سارے کھیل کو سمجھے بہتر ہو گا کے میز پر بات چیت کے ساتھ معملات حل کرے ایران کے ساتھ اور کچھ لے دے کر انسانیت کوئی تباہی سے بچاے . نوٹ ایک پاکستانی بھائی صاحب کسی جنونی حالت میں کہ رہے تھے ہم سعودیہ انڈ یا اور اسرائیل کو ختم کر دیں گیں . روایتی پاکستانی جذباتی ناک سے آگے نہ دیکھ سکنے والے جناب . ایران کی محبت میں انڈیا کو دھمکی دیتے ہو یاد رکھیں ایران اور انڈیا اتحادی ہیں .. آپ کے بہترین دوست انڈین کلبوشن یادو ایران میں ٹرینڈ ہو کر آے ہیں اوزیر بلوچ ایران میں ٹرینڈ ہوتا تھا سعودیہ میں نہیں اور کچھ دن پہلے ایران نے آپ کو دھمکی دی ہے انڈیا کے ساتھ مل کر سودیہ نے نہیں .
ایران بھارت دفاعی معاہدوں کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اپریل 2001میں نسلی امتیازات کے خاتمے کی کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چارروزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے۔10اپریل کو بھارتی وزیراعظم اور ایرانی صدرمحمدخاتمی نے ''تہران اعلامیہ''نامی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔اس یادداشت میں دفاع کابراہ راست کوئی ذکرتونہیں کیاگیالیکن علاقائی استحکام کے نام سے اور سرحد پار دہشت گردی کے ذکر سے اس معاہدے کے مندرجات کااندازہ کیاجاسکتاہے۔اس معاہدے سے پہلے کم و بیش چالیس منٹوں تک دونوں راہنماؤں نے علیحدگی میں ملاقات کی اور پھر وفود کے ساتھ مزاکرات کیے۔24جون2002ء کوایرانی سلامتی کونسل کے راہنماحسن روحانی دہلی پہنچے۔انہوں نے اس وقت کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی سے دفاعی امور پر تبادلہ خیالات کیا اور انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرچہ ایک سال قبل ایران اور بھارت میں ایک دفاعی معاہدہ ہوچکاہے لیکن اب اس کو توسیع دینے کی ضرورت ہے۔9نومبر2002ء کو ایران اور بھارت کے درمیان ایک اور معاہدے پر دستخط ہوئے جس کے تحت سائینس اور تیکنالوجی کے میدان میں دونوں ممالک ایک دوسرے سے بھرپور تعاون کریں گے،بھارتی وزیر مورلی منوہرجوشی اور ایرانی وزیر برائے سائینس و تکنالوجی وتحقیق مصطفی معین نے تہران میں اس معاہدے پردستخط کیے۔19جنوری 2003ء کو بھارت کے مشہور اخبار ''دی ہندو''نے ان پے درپے معاہدوں پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ماضی میں اگرچہ پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں لیکن اب ایران کے تعلقات کاواضع جھکاؤبھارت کی طرف ہوتا نظر آتاہے۔ جنوری2003ء میں ایرانی صدرمحمدخاتمی نے بھارتی یوم جمہوریہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ،یادرہے کہ اس تقریب کا مہمان خصوصی بھارت کے بہت قریبی بہی خاہوں میں سے ہوتا ہے اورکوئی ہماشمااس دن کے مہمان کے طورپر نہیں بلایا جاتا۔اس دورے کے دوران ایرانی صدر اور بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے ''اعلان دہلی ''نامے معاہدے پر دستخط کیے۔اس معاہدے کی رو سے بھارت اور ایران ایک دوسرے کے ''دفاعی ساجھی''بن گئے۔دوماہ بعد ایرانی بحریہ اور بھارتی بحریہ نے مشترکہ جنگی مشقیں بھی کیں۔مشقوں کے اختتام پرایران نے بھارت سے جنگی ہتھیاروں کی ایک کھیپ خریدی اور اور بھارت نے ایران سے وعدہ کیا کہ ایرانی فوجی افسران کی تربیت کاانتظام بھی بھارت کی طرف سے یقینی طورپر کیاجائے گا۔اس کے بعد سے توگویاایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جس میں فوجی افسران کا آناجانا اور حساس معلومات کاتبادلہ تہران اور دہلی کے درمیان ایک معمول کی کاروائی کے طور پر چلتارہاہے ۔اسی دوران بھارتی فضائیہ کے تکنیکی کارندوں نے ایران کے پاس موجود روسی ساختہ جنگی ہوائی جہاز مگ29کی مرمت جیسا بہت بڑا منصوبہ بھی مکمل کیا۔ اخباری اطلاعات تویہاں تک بھی ہیں کہ بھارت نے ایران سے یہ بھی منوا لیاہے کہ اگرپاک بھارت جنگ چھڑ گئی تو ایران اپنے فوجی اڈے بھی بھارتی افواج کے لیے کھول دے گا۔شاید اس لیے کہ جنوبی مشرقی ایران کی ''چابہار''کی بندرگاہ جو پاکستان سے محض پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور خلیج میں واقع ہے جبکہ کھلے سمندروں تک جانے کا اپنے علاقے میں واحد راستہ ہے،اس بندرگاہ میں بھارتی دلچسپی کی وجہ نوشتہ دیوار ہے۔ اس بندرگاہ کی تعمیرجدید کے لیے ایران اور بھارت کے درمیان پچاسی ملین ڈالرزکامعاہدہ طے پایاہے جس کے مطابق ''کاندلہ پورٹ ٹرسٹ(kpt)''اور''جواہرلعل نہروپورٹ ٹرسٹ(jnpt)''مل کراس بندرگاہ میں کام کریں گے۔یہ بندرگاہ بلوچستان کے قریب ترین ایرانی صوبے سیستان میں واقع ہے اور 1990ء سے بھارت اس بندرگاہ میں دلچسپی رکھتاتھا ۔2002ء میں بھارت اور ایران میں معاہدہ ہوا کہ مل کر اس بندرگاہ کو گہرے پانیوں کی بندرگاہ بنائیں گے۔ماضی قریب میں ایران اور بھارت نے ایک اور معاہدے پر بھی دستخط کیے ہیں جس کے مطابق ''چابہار''کی بندرگاہ سے بھارت کوافغانستان تک براہ راست رسائی دی جائے گی۔15اگست2015کو ایرانی وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نئی دہلی کادورہ کیااور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات بھی کی۔اس ملاقات کا سرفہرست نقطہ بھی چابہارکی بندرگاہ کی ترقی مزیدتھی۔اس دورے کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے بھارتی وزیربرائے کشتی رانی سے بھی ملاقات کی۔بھارت کو زمینی راستے سے افغانستان جانے کے لیے پاکستان کامحتاج ہونا پڑتاہے ،چابہار کی بندرگاہ کے راستے بھارت کو افغانستان تک ایسی رسائی حاصل ہوگی جس میں وہ پاکستان کامحتاج نہیں رہے گا۔کیابھارت اس معاہدے کاپابندرہے گاکہ وہ اس راستے کو صرف بطور راہداری ہی استعمال کرے گا؟؟؟۔بھارت کے معاہدوں کی حقیقت سے تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیں،وہ افغانستان تک رسائی کے بہانے کیاکیاگل کھلاتاہے اور کھلارہاہے جب کہ اس راستے کی بغل میں پاکستان بھی موجود ہے،اس کااندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں۔

ضیاء ال حق کو سعودیہ نے کہا مجھے پاکستانی یونٹ جو سعودیہ اتی ہے اس میں صرف سنی فوجی چاہے ضیاء الحق نے یونٹ واپس بولا لی اور کہا اگر پاکستان آرمی چاہے تو شیعہ ہو یا سنی پاکستانی یونیفارم پہنے ہر فوجی کی عزت کرنی ہو گی . دوبارہ موائدہ ہوا سعودیہ نے ضیاء الحق سے مافی مانگی . افغان جنگ کے بعد امریکا نے ضیاء کو کہا ہم ایران پر کام کرنا چاہتے ہیں جنرل حمید گل کو ٹاسک دیا حمید گل اس امریکی کو گھوماتا رہا رہا مگر ایران کو ہاتھ نہیں لگانے دیا . ہم ان کی نمازیں پڑھتے رہے یہ ہمارے کوزے توڑتے رہے .. یہ دیکھو حمید گل کو احمدی نجاد کسطرح مل رہا ہے کے کیسے تم نے ہماری مدد کی . ویسے سنی کو تھوڑا عرصہ ایرا نیوں جیسا ہو کر ذرا مزہ چکھانا چاھیئے کیوں کے یہ باز نہیں اتے مگر ہم ان جیسے نہیں غریب عورتوں بچوں کا کوئی قصور نہیں .
ایرانی تو خیر سے جو ہیں وہ ہیں لیکن ضمیر فروش بے غیرت افغانیوں اور نجدیوں میں ایک چیز قدرمشترک ہے دونوں ہی قومیں ہمشیر اور بیٹی فروش ہیں ماضی میں دنیا بھر کے دھشت گردوں کو آجکل امریکیوں کے سامنے اپنی نوخیز اور تازہ،تازہ ادھ کھلی کلیاں بنا سنوار اور سولہ سنگھار کروا کرفخر سے پیش کر رہے ہیں
عرب بدو تہذیب و تمدن کے نام سے واقف بھی نہ تھے۔ دو اہم تہذیبیں ایران اور روم کی تہذیبیں تھیں۔ انہوں نے بھی کبھی جزیرہ عرب پر قبضہ کرنے کی کوشش نہیں کی تھی کیونکہ اجتماعی زندگی اور نظم و نسق عرب بدو کی فطرت میں ہی نہ تھا۔ ایک عرب بدو کی اجتماعی زندگی اپنے قبیلے تک محدود تھی اور ایک مرکزی حکومت کا تصور دور دور تک دکھائی نہیں دیتا تھا۔
عزیر بلوچ کا نام تو سنا ہو گا جو انڈین را کے ایجنٹ ہونے کی وجہ اور وطن عزیز میں دہشت گرد کاروائیوں میں ملوث ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا تھا۔ دیکھیں اس وڈیو میں انڈین را کے دوسرے ایجنٹ ساتھی۔۔۔۔۔۔۔۔ تاج حنفی جو کہ کالعدم سپاہ ضلالہ کراچی کا سرغنہ ہے عزیر بلوچ کی دستار بندی کر رہا ہے یاد رہے کہ یہی کالعدم جماعت عزیر بلوچ کو ایران سے جوڑنے کی ناکام کوشش کرتی رہی تھی مگر ذلت و رسوائی ہمیشہ کی طرح اس کالعدم جماعت کا مقدر رہی ہے اور آئندہ بھی رہے گی انشا اللہ سوال یہ ہے کے یہ کیسے سپاہ ہند ہیں جو ایرانی ایجنٹ کی دستار بندی کر رہے ہیں جی نہیں وہ اتنے بیوقوف نہیں ہیں کیوں کے انکو معلوم تھا اور ہے کے یہی بندہ ایرانی بلوچ علاقے میں جو کے دہشتگردوں کی آماجگاہ ہے ان کے کام اے گا اور کام آیا بھی پورا ملک اور اجنسز جانتی ہیں کے یہی سپاہ یزید بھارت کے ساتھ ملی ہوئی ہے اور انہوں نے ملک کے ہر طبقے کو بیگناہ معصوم تھے چن چن کر مارا
شیطان بزرگ امریکہ و اسرائیل اور مغربی ممالک فتنہ نجد قاتل آل سعود کو بچا نہیں سکتے۔۔
کفار مکہ نے بھی یہود و نصارا کی مدد سے مسلمانوں کے خلاف سازشیں کیں تھیں لیکن ناکام ہوئے تھے اور آج ایک بار پھر سے مسلمانوں کے روپ میں آ کر مسلمانوں اور اسلام کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔۔
ایران بھارت دفاعی معاہدوں کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اپریل 2001میں نسلی امتیازات کے خاتمے کی کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چارروزہ سرکاری دورے .......۔
مرشد، انتہائی احترام کے ساتھ، ایران کو معلوم ہے کہ انڈیا کی دلچسپی صرف دو چیزوں میں ہے، ایک یہ کہ وہ پاکستان کو دبا کر رکھے اور دوسرا یہ کہ چابہار یا گوادر کو نہ بننے دے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ چین اور فار ایسٹ ایشیا سے جو سمندری روٹ مشرق وسطیٰ کو جاتا ہے، انڈیا اس پر بیٹھا ہوا ہے۔ چین کی گوٹی بھی یہیں آ کر دبتی ہے۔
امریکہ بھی اسی لیئے بھارت کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ انڈیا کی سرحدیں اتنی دور نہیں پاکسان اور ایران سے۔ اسکو چا بہار یا گوادر کو استعمال کر کے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ راستہ اسکی اشیا کی قیمت کم نہیں کرتے۔ زمینی ترسیلات سمندری ترسیلات سے مہنگی ہی ہوتی ہیں۔ ممبئی سے چیز سستی پہنچ جائے گی دوبئی، لیکن گوادر یا چا بہار کے رستے مہنگی ہو جائے گی۔
ہاں، لیکن اگر انڈیا کا کوئی انٹرسٹ ایران کے ساتھ ہے تو وہ سستے تیل اور گیس کا ہے۔ یہ سنہ ۲۰۰۰ کے بعد کی تاریخ کے ذکر میں بھی آپ اس پائپلائن کا ذکر بھول گئے، جو پاکستان سے گزرنی تھی۔ ایران کو انڈیا اپنے تیل اور گیس کی بہت بڑی منڈی نظر آتی ہے۔ اسطرح اسکی جان عربوں اور امریکیوں کی بد معاشی سے بھی چھوٹ جاتی ہے جنکو ایران دو نمبر طریقے سے تیل اور گیس دینے پر مجبور ہے۔لیکن اب سی پیک کے رستے چائنا ایک بہت معقول خریدار خود اسکے در پر آرہا ہے۔ ایران سے اس لیئے کوئی بے وقوفی کی امید نہیں ہے اور جنگ ہمارے حق میں بھی نہیں ہے۔ انڈیا نے ادھار کا تیل بہت لیا ایران سے، لیکن پیسے دینے میں شائد آج تک آنہ کانی کر رہا ہے۔
یہ سب تو ٹھیک ہے مگر مجھے تو وہ لمحہ یادکرکے ہنسی روکے نہیں رکتی جب یہ انصاف ٹائیگر نامی نمونہ پاناما کے عدالتی فیصلے سے چند منٹ قبل تک صبر کی تلقین کرتے ہو ئے بار،بار یہی کہتاتھا بس چند منٹ اور انتظار ایسے،ایسے تاریخی تھریڈ بناؤں گا کہ لوگ مدتوں یاد رکھیں گے اور پھر کیا ہوا عدالتی فیصلے سے صرف تین منٹ،صرف تین منٹ پہلے اگلوں نے تھمبو کردیا اور وہ بھی مستقل آپ کا تو پتہ نہیں میری تو آج بھی وہ منظر یاد کرکے ہنسی قہقہے میں تبدیل ہو جاتی ہے

مجھے یاد ہے وہ رات اس وقت لال مندر کی بندری اٹھا رہی تھی ساتھیوں کدھر ہو سب اٹھ جاؤ میں تو آجسوںگا نہیں پر کیا ہوا ؟ توہین رسالت جیسے غلیظ کام کرتے ہوے بین ہو گیا آپ نے شام عراق میں اس طرح کے بندوں کو پھڑکتے نہیں دیکھا وہ بھی بہت دعوے کرتے تھے پر جب قضاء ای تو بھیک مانگتے رہے کے معاف کردو استغفراللہ
ایران بھارت دفاعی معاہدوں کی کہانی کچھ یوں ہے کہ اپریل 2001میں نسلی امتیازات کے خاتمے کی کانفرنس میں بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی چارروزہ سرکاری دورے پر تہران پہنچے۔10اپریل کو بھارتی وزیراعظم اور ایرانی صدرمحمدخاتمی نے ''تہران اعلامیہ''نامی ایک یادداشت پر دستخط کیے۔اس یادداشت میں دفاع کابراہ راست کوئی ذکرتونہیں کیاگیالیکن علاقائی استحکام کے نام سے اور سرحد پار دہشت گردی کے ذکر سے اس معاہدے کے مندرجات کااندازہ کیاجاسکتاہے۔اس معاہدے سے پہلے کم و بیش چالیس منٹوں تک دونوں راہنماؤں نے علیحدگی میں ملاقات کی اور پھر وفود کے ساتھ مزاکرات کیے۔24جون2002ء کوایرانی سلامتی کونسل کے راہنماحسن روحانی دہلی پہنچے۔انہوں نے اس وقت کے بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی سے دفاعی امور پر تبادلہ خیالات کیا اور انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ اگرچہ ایک سال قبل ایران اور بھارت میں ایک دفاعی معاہدہ ہوچکاہے لیکن اب اس کو توسیع دینے کی ضرورت ہے۔9نومبر2002ء کو ایران اور بھارت کے درمیان ایک اور معاہدے پر دستخط ہوئے جس کے تحت سائینس اور تیکنالوجی کے میدان میں دونوں ممالک ایک دوسرے سے بھرپور تعاون کریں گے،بھارتی وزیر مورلی منوہرجوشی اور ایرانی وزیر برائے سائینس و تکنالوجی وتحقیق مصطفی معین نے تہران میں اس معاہدے پردستخط کیے۔19جنوری 2003ء کو بھارت کے مشہور اخبار ''دی ہندو''نے ان پے درپے معاہدوں پرتبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ماضی میں اگرچہ پاکستان اور ایران کے تعلقات بہت اچھے رہے ہیں لیکن اب ایران کے تعلقات کاواضع جھکاؤبھارت کی طرف ہوتا نظر آتاہے۔ جنوری2003ء میں ایرانی صدرمحمدخاتمی نے بھارتی یوم جمہوریہ میں مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی ،یادرہے کہ اس تقریب کا مہمان خصوصی بھارت کے بہت قریبی بہی خاہوں میں سے ہوتا ہے اورکوئی ہماشمااس دن کے مہمان کے طورپر نہیں بلایا جاتا۔اس دورے کے دوران ایرانی صدر اور بھارتی وزیراعظم اٹل بہاری واجپائی نے ''اعلان دہلی ''نامے معاہدے پر دستخط کیے۔اس معاہدے کی رو سے بھارت اور ایران ایک دوسرے کے ''دفاعی ساجھی''بن گئے۔دوماہ بعد ایرانی بحریہ اور بھارتی بحریہ نے مشترکہ جنگی مشقیں بھی کیں۔مشقوں کے اختتام پرایران نے بھارت سے جنگی ہتھیاروں کی ایک کھیپ خریدی اور اور بھارت نے ایران سے وعدہ کیا کہ ایرانی فوجی افسران کی تربیت کاانتظام بھی بھارت کی طرف سے یقینی طورپر کیاجائے گا۔اس کے بعد سے توگویاایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ ہے جس میں فوجی افسران کا آناجانا اور حساس معلومات کاتبادلہ تہران اور دہلی کے درمیان ایک معمول کی کاروائی کے طور پر چلتارہاہے ۔اسی دوران بھارتی فضائیہ کے تکنیکی کارندوں نے ایران کے پاس موجود روسی ساختہ جنگی ہوائی جہاز مگ29کی مرمت جیسا بہت بڑا منصوبہ بھی مکمل کیا۔ اخباری اطلاعات تویہاں تک بھی ہیں کہ بھارت نے ایران سے یہ بھی منوا لیاہے کہ اگرپاک بھارت جنگ چھڑ گئی تو ایران اپنے فوجی اڈے بھی بھارتی افواج کے لیے کھول دے گا۔شاید اس لیے کہ جنوبی مشرقی ایران کی ''چابہار''کی بندرگاہ جو پاکستان سے محض پچاس کلومیٹر کے فاصلے پر ہے اور خلیج میں واقع ہے جبکہ کھلے سمندروں تک جانے کا اپنے علاقے میں واحد راستہ ہے،اس بندرگاہ میں بھارتی دلچسپی کی وجہ نوشتہ دیوار ہے۔ اس بندرگاہ کی تعمیرجدید کے لیے ایران اور بھارت کے درمیان پچاسی ملین ڈالرزکامعاہدہ طے پایاہے جس کے مطابق ''کاندلہ پورٹ ٹرسٹ(kpt)''اور''جواہرلعل نہروپورٹ ٹرسٹ(jnpt)''مل کراس بندرگاہ میں کام کریں گے۔یہ بندرگاہ بلوچستان کے قریب ترین ایرانی صوبے سیستان میں واقع ہے اور 1990ء سے بھارت اس بندرگاہ میں دلچسپی رکھتاتھا ۔2002ء میں بھارت اور ایران میں معاہدہ ہوا کہ مل کر اس بندرگاہ کو گہرے پانیوں کی بندرگاہ بنائیں گے۔ماضی قریب میں ایران اور بھارت نے ایک اور معاہدے پر بھی دستخط کیے ہیں جس کے مطابق ''چابہار''کی بندرگاہ سے بھارت کوافغانستان تک براہ راست رسائی دی جائے گی۔15اگست2015کو ایرانی وزیرخارجہ محمدجواد ظریف نے نئی دہلی کادورہ کیااور بھارتی وزیراعظم نریندرمودی سے ملاقات بھی کی۔اس ملاقات کا سرفہرست نقطہ بھی چابہارکی بندرگاہ کی ترقی مزیدتھی۔اس دورے کے دوران ایرانی وزیرخارجہ نے بھارتی وزیربرائے کشتی رانی سے بھی ملاقات کی۔بھارت کو زمینی راستے سے افغانستان جانے کے لیے پاکستان کامحتاج ہونا پڑتاہے ،چابہار کی بندرگاہ کے راستے بھارت کو افغانستان تک ایسی رسائی حاصل ہوگی جس میں وہ پاکستان کامحتاج نہیں رہے گا۔کیابھارت اس معاہدے کاپابندرہے گاکہ وہ اس راستے کو صرف بطور راہداری ہی استعمال کرے گا؟؟؟۔بھارت کے معاہدوں کی حقیقت سے تاریخ کے صفحات بھرے پڑے ہیں،وہ افغانستان تک رسائی کے بہانے کیاکیاگل کھلاتاہے اور کھلارہاہے جب کہ اس راستے کی بغل میں پاکستان بھی موجود ہے،اس کااندازہ لگانا کچھ مشکل نہیں۔
ماشا اللہ طریب صاحب، اتنے دن کہاں غاۂب رہے ، اب تو رمضان المباک کی آمد آمد ہے ، کہیں پھر عالمی دورے پر نکلنے کا پروگرام تو نہیں ۔ اس فورم پر آپ کی تحریروں کی کمی کافی محسوس کی جاتی ہے ۔ آپ زرا زیادہ وقت نکالیں ، آپ کی معتدل تحریریں ، وقت کی ضرورت ہیں وگرنہ تو یہ فورم ایک چوول خانے کا روپ دھار چکا ہے ۔
شیرہ لگانے والے بنو ہاشم بنو امیہ کے نام پر فساد پربا کرتے رہے جبکہ بنی ہاشم بنو امیہ کے حکمران کی حفاظت کرتے رہے. بنو ہاشم نے بنو امیہ کے ساتھ معاملہ طے کیا تو شاہ سے زیادہ شاہ کے فسادی "وفاداروں" نے شاہ پر ہی وار کر دیا. بنو ہاشم کے افراد حجاز سے کربلا پہنچ گئے ولایت علی رضی الله کی بیعت کے دعوے دار غائب رہے
بنو ہاشم اور بنو امیہ کے مابین لڑائی کروانے والوں کو کوئی بتائے حضرت ابو بکر اور حضرت عمر بنو امیہ سے تعلق نہیں رکھتے تھے. بنو امیہ کی حکومت کے بعد بنو عباس برسراقتدار آئے وہ بنو ہاشم کا حصہ تھے تمہاری ان سے بھی نہیں بنتی. بنو عباس کے بعد ترک، منگول، کرد، افغان کی بری آتی ہے تم انھے بھی بنو امیہ بنا کر اپنے آباء کے انتقام کی آگ ٹھنڈی کرتے رہے. اب جب سب کچھ ختم ہو گیا تمھارے انتقام کی آگ ٹھنڈی نہیں ہوئی. یہ جنگ ایرانیوں کی عربوں سے اور عربوں کے توسط ہے ہر اس مسلمان سے جو ایرانی عقائد پر یقین نہیں رکھتا
مرشد، انتہائی احترام کے ساتھ، ایران کو معلوم ہے کہ انڈیا کی دلچسپی صرف دو چیزوں میں ہے، ایک یہ کہ وہ پاکستان کو دبا کر رکھے اور دوسرا یہ کہ چابہار یا گوادر کو نہ بننے دے۔
اسکی وجہ یہ ہے کہ چین اور فار ایسٹ ایشیا سے جو سمندری روٹ مشرق وسطیٰ کو جاتا ہے، انڈیا اس پر بیٹھا ہوا ہے۔ چین کی گوٹی بھی یہیں آ کر دبتی ہے۔
امریکہ بھی اسی لیئے بھارت کی پشت پناہی کر رہا ہے۔ انڈیا کی سرحدیں اتنی دور نہیں پاکسان اور ایران سے۔ اسکو چا بہار یا گوادر کو استعمال کر کے کوئی فائدہ نہیں کیونکہ یہ راستہ اسکی اشیا کی قیمت کم نہیں کرتے۔ زمینی ترسیلات سمندری ترسیلات سے مہنگی ہی ہوتی ہیں۔ ممبئی سے چیز سستی پہنچ جائے گی دوبئی، لیکن گوادر یا چا بہار کے رستے مہنگی ہو جائے گی۔
ہاں، لیکن اگر انڈیا کا کوئی انٹرسٹ ایران کے ساتھ ہے تو وہ سستے تیل اور گیس کا ہے۔ یہ سنہ ۲۰۰۰ کے بعد کی تاریخ کے ذکر میں بھی آپ اس پائپلائن کا ذکر بھول گئے، جو پاکستان سے گزرنی تھی۔ ایران کو انڈیا اپنے تیل اور گیس کی بہت بڑی منڈی نظر آتی ہے۔ اسطرح اسکی جان عربوں اور امریکیوں کی بد معاشی سے بھی چھوٹ جاتی ہے جنکو ایران دو نمبر طریقے سے تیل اور گیس دینے پر مجبور ہے۔لیکن اب سی پیک کے رستے چائنا ایک بہت معقول خریدار خود اسکے در پر آرہا ہے۔ ایران سے اس لیئے کوئی بے وقوفی کی امید نہیں ہے اور جنگ ہمارے حق میں بھی نہیں ہے۔ انڈیا نے ادھار کا تیل بہت لیا ایران سے، لیکن پیسے دینے میں شائد آج تک آنہ کانی کر رہا ہے۔
جی درست ، ایک نکتہ نظر یہ بھی ، بلکہ حقیقت ، اقوام و افراد مابین کاروبار ہی مظبوط تعلق
لیکن ، تصویر کا دوسرا رخ یہ بھی ، بھارت اور ایران ، دونوں سٹریٹجک منصوبہ بندی پیشگی کر چکے ہیں ، سب اسی کا شاخسانہ ہے
بھارت و ایران تعلقات کاروباری ہیں ، لیکن اس میں سٹریٹجک عنصر بھی موجود ہے ، رہے گا ، ایران عربوں متعلق جو سوچ رہا ہے ، عملدرآمد بھی کر رہا ہے ، لیکن کسی طور اپنے مشرق میں پاکستان کو برداشت نہیں کر سکے گا ، تعصب و عناد ، عرب و فارس کا ہے ، ہم تو عجمی ، ہمارا شمار ہی کیا