Advertisement

سشما سوراج شاہ محمودقریشی کو دیکھ کر بوکھلاگئی

Advertisement
یہ ہے تیری عزت

پائلٹ واپس، امن کا پیغام
ایران سے بہتر تعلق مگر ایران اور شیعہ پی پی پی پھر بھی پاکستان سے نفرت
​
 
اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے​
 
Advertisement
یار تمہارے جیسے نمونے بھی کم ہی ہوں گے۔ تم نے شیطانی جوکر کو اپنا اواتار اسی طرح کی چولیاں مارنے کے لئے تو نہیں بنایا۔​

اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے​
یہ ہے تیری عزت

پائلٹ واپس، امن کا پیغام
ایران سے بہتر تعلق مگر ایران اور شیعہ پی پی پی پھر بھی پاکستان سے نفرت
​
 
یار تمہارے جیسے نمونے بھی کم ہی ہوں گے۔ تم نے شیطانی جوکر کو اپنا اواتار انہی چولیاں مارنے کے لئے تو نہیں بنایا۔​


?​
 
بوکھلاہٹ تو کوئی محسوس نہیں ہوتی، بلکہ وہ شاہ جی کے ساتھ کھڑی ہونا چاہتی تھی لیکن دیگر حاضرین نے بتایا آپ کی جگہ ذرا آگے ہے۔ ایسے گروپ فوٹوز میں آپ کے کھڑے ہونے کی جگہ مقرر ہوتی ہے۔​
 
Brother, there was nothing like that. The photo organizer changed her position due to her short height. You can see him requesting her to change her place.
 
Advertisement
Brother, there was nothing like that. The photo organizer changed her position due to her short height. You can see him requesting her to change her place.




ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ

ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ

.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں

!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم
​
 
Oh come on. She was shown the door by the Russian Foreign Minister Sergie Larof who wanted to stand with our FM as both enjoy good relationship and mutual respect.
 
Advertisement
اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے​

ہمارا دین اس بات کی اجازت نہیں دیتا ، کیا خاتم النبیین حضرت محمّد صلّ اللہ علیہ و آل وسلم نے ایسی مثال قائم کی یا اسکی اجازت دی. سر کاٹنا صرف کاذب اور جھوٹے نبوت کے دعوئے دار کی اجازت ہے . جیسے قادیانی مرزائی احمدی بھیا دجالی.
 
بات کا بتنگڑ بنایا جا رہا ہے
صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ اک بندہ سب کو بتا رہا ہے کہ کس نے کہاں کھڑا ہونا ہے.

بے غیرت میڈیا



.
​
 
Advertisement
ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ

ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ

.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں

!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم
​
Almost felt as if she was pushed around by taller men for being a tiny woman, but since it's sushma swaraj, can't care less.
 
ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ

ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ

.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں

!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم
​


بوکھلاہٹ نہیں بلکہ اس عورت کی جہالت کا پتہ چلتا ہے اس کلپ سے۔۔۔
کیونکہ ساروں کے لیئے کوئی نمبر یا اشارہ موجود تھا۔۔تبھی اپنے شاجی شروع سے سر جھکائے آرہے تھے تاکہ اپنی جگہ پر کھڑے ہوسکیں۔۔
اور اس لمبے شخص نے بس اتنا ہی کہا کہ او بھینس ۔۔تم یہاں کہاں۔۔یہ تو میری جگہ ہے۔۔
​