Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/oLem0aP.jpg
Last edited by a moderator:
اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے
یہ ہے تیری عزت
پائلٹ واپس، امن کا پیغام
ایران سے بہتر تعلق مگر ایران اور شیعہ پی پی پی پھر بھی پاکستان سے نفرت
یار تمہارے جیسے نمونے بھی کم ہی ہوں گے۔ تم نے شیطانی جوکر کو اپنا اواتار انہی چولیاں مارنے کے لئے تو نہیں بنایا۔
Brother, there was nothing like that. The photo organizer changed her position due to her short height. You can see him requesting her to change her place.
اگر ہندوستان کے پائلٹ کا سر کاٹ کر واپس کیا ہوتا تو یہ جھک کر نہیں سجدہ کر کے پاکستان کو پہنچانتے
No sectarianism hereیہ ہے تیری عزت
پائلٹ واپس، امن کا پیغام
ایران سے بہتر تعلق مگر ایران اور شیعہ پی پی پی پھر بھی پاکستان سے نفرت
Almost felt as if she was pushed around by taller men for being a tiny woman, but since it's sushma swaraj, can't care less.ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ
ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ
.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں
!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم
ویسے ریکارڈ پر لانے کے لئے کہہ رہا ہوں کہ
ہاتھ کے اشارے سے جگہ تبدیل کروانے والا شخص کوئی عام آرگنائزر نہیں بلکہ
.روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف ہیں
!مجھے تو لگا کہ اُنکا اشارہ کرنے کا انداز ذرا تلخ سا تھا . واللہ عالم