Advertisement

سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی&amp

Following is the link to the BBC report on the missing/extra judicially killed people in swat.I hope all those who feel sympathy for the victims of INDIAN KASHMIR,PALESTINE,AFGHANISTAN will have a few words of condemnation for this brutality of Pakistan Army.

http://www.bbc.co.uk/urdu/multimedia/2012/12/121212_swat_video_new_tim.shtml

2418g80.png
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

نا تو سزا دلوانے کی سنجیدگی ہے ، اور نا ہی لاپتہ کر دینے سے شرمندگی

بس ڈرامہ کو طویل کرنے کے بہانے ہیں ، جسے دیکھو اپنی ہی دھونس اور طاقت کو کل سمجھتا ہے

​
 
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

sympathy and humanity laws only for humans not for mutated horrible ppl who r supporter or belong to taliban groups these ppl should be killed and burned down. deep sorry for those who lost thr love one and been displaced cuz of these groups. feel sorry for the whole nation and for pak land.
 
Advertisement
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

npak fouj is a cancer which is eating Pakistan from inside out. May Allah deliver Pakistanis from these forces of dajjal.
 
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

sympathy and humanity laws only for humans not for mutated horrible ppl who r supporter or belong to taliban groups these ppl should be killed and burned down. deep sorry for those who lost thr love one and been displaced cuz of these groups. feel sorry for the whole nation and for pak land.
what are these courts for then?dont you believe in the universal principle of INNOCENT UNTIL PROVEN GUILTY?Shame on you for calling human beings animals and mutants.
 
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

sometime you know but you cant prove and if you cant prove, court can not do anything

thr is no justification for these groups, thy act as an inhuman nd should be treated as an inhuman simple, thy dont belive in courts or justice cuz thy r mutated need to killed and thn burn and bones should be destroyed with chemicals
 
There is no justification for extra judicial killings or abducting people in the name of national security.If you want to punish someone there must be a due process of law.The problem is that PAK ARMY created this monster and now punishing the innocent people to finish it off.MUSH and his CRORE COMMANDERS should be punish for bring this **** (militants) to THE PARADISE OF SWAT.Innocent swati people cant be punished for the wrong doings of this incompetent army.
 
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

thr is no justification for these groups, thy act as an inhuman nd should be treated as an inhuman simple, thy dont belive in courts or justice cuz thy r mutated need to killed and thn burn and bones should be destroyed with chemicals
yaar shayad ye baat aap ke samajh main nahi aa rahi hai.
 
Re: سزا دینے میں ناکامی اور زیرِحراست ہلاکتی

ھلاکتیں انھی لوگوں کی ھو رھی ھیں جنھوں نے انڈیا اور امریکہ کے ایجنٹ بن کر ایک علیحد اسٹیٹ بنانی چاھی تھی۔ جو چین کے ساتھ واحد زمینی راستہ شاھراھ ریشم کاٹنا چاھتے تھے۔اور ملا فضل گروپ کے لوگ جنھوں نے ینگ لڑکیوں کو مجمعے کے اندر کوڑے مارنے کا رواج ڈالا اور چوک میں لوگوں کو ذبح کرنے کی بھیانک رسم ڈالی۔جانور تو ذبح ھوتے دیکھے تھے پر انسان کو ذبح کرنے والا انسان کھلا سکتا ھے؟ وھ جانور ھی ھے اور اسے جانور ھی لکھا جاسکتا ھے۔ عدالتوں کا نظام ایک نارمل جگہ پر چلتا ھے ناکہ ایسی جگہ پر جھاں دھشت گرد قابض ھو کر نامعلوم قسم کے بھیانک رسم و رواج کو اسلام کا نام دے رھے ھوں۔جج تو سوات سے سب کے سب بھاگ گئے تھے انصاف کیا کرنا ھے ان گیدڑوں نے؟اور پنجاب جھاں نارمل نظام ھے وھاں بھی دھشت گردوں کو سزا دینے کے قابل نھیں ھیں اور ڈاکٹر عثمان جیسے لوگوں کی ضمانتیں ھو رھی ھیں وھ تو آرمی ھی ھے جس نے اسکو پکڑا ھوا ھے ورنہ سری لنکا ٹیم پر فائرنگ سے پھلے منصورھ میں بیٹھ کر پلاننگ کرنے والا کیسے پکڑا جاتا؟میں سمجھتا ھوں کہ عدالتوں پر اکتفا کرنے کی بجاے آرمی ایسے لوگوں کو پکڑ کر خود انجام تک پنھچاے کیونکہ عدالتیں تو انکی مدد گار اور معاون ھو رھی ھیں۔کسی ایک دھشت گرد کو بھی آج تک عدالت نے سزا نھیں دی۔ڈرپوک جج دھشت گردوں کی ایک کال پر انکا بندھ چھوڑ دیتے ھیں۔انسے کیا انصاف ملے گا۔سارا جیوڈیشل نظام کرپٹ ھے اور جسکو ایکبار کسی کیس کے سلسلے میں عدالت جانا پڑے گا وھ میری بات کی تائید کرے گا۔کہ جج اور وکیل سب قصاب ھیں جو غریبوں کا لھو پی رھے ھیں۔اور جسکو اعتراض ھو اسکو اللہ تعالی انسے واسطہ پڑواے تاکہ انکی آنکھیں کھلیں اور نیند سے جاگیں۔​
 
Brother meri tou duwa ye hai keh aap ka wasta AZEEM PAK FOUJ say na paray, werna dono main farq kuch ziada nahi,ek nay UNIFORM pehna hai dosray baghair uniform ke hain.