Advertisement

سراج الحق کی زلزلہ کے حوالے سے تفصیلات

Pakistan-Earthquake-Tremor-Sindh-Balochistan-7.7-devastation_9-24-2013_119665_l.jpg
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
[/QUOTE

خیبر پختون خواہ میں زلزلہ آتے ہی سراج الحق نے زمین پر زور سے ٹھوکر مار کر کہا " تو جانتا نہیں اس وقت جماعت اسلامی کے امیر کا تعلق خیر پختونخواہ سے ہے" حیرت انگیز طور پر زلزلہ جان کی امان پا کر ہی فورا" ہی رک گیا اور جاتے،جاتے یہ کہہ گیا اب تا قیامت کم از کم خیبر پختون خواہ کا رخ نہیں کروں گا

​
 
اور ساتھ کسی فرقہ و فتنہ پرست کا پیغام بھی سنائی دیا کہ میں قیامت تک اس امّت کو لڑاتا رہوں گا اور نفرتیں بانٹتا رہوں گا ، یہ اعلان سن کر شیطان کا سر فخر سے آسمان تک جا لگا ، اور راست گوئی فخر سے سینہ چوڑا کر کے بولی ، میں نے اپنا کام کر لیا
جس تبصرے سے تم نے یہاں آغاز کیا ہے ،وہ ایک بدبودار نفرت کا مارا ا انسان ہی کر سکتا ہے ، زلزلے میں کتنے شیعہ بھی مرے ہوں گے ، الله یہ نہیں دیکھتا ، اس میں کون کون ہے ،فرقہ پرست ، اس کے نافرمانوں کی اس دنیا میں بہت سی نشانیاں ہیں ، لیکن کچھ باز آنے والے نہیں ہوتے
​
 
Last edited:
اور ساتھ کسی فرقہ و فتنہ پرست کا پیغام بھی سنائی دیا کہ میں قیامت تک اس امّت کو لڑاتا رہوں گا اور نفرتیں بانٹتا رہوں گا ، یہ اعلان سن کر شیطان کا سر فخر سے آسمان تک جا لگا ، اور راست گوئی فخر سے سینہ چوڑا کر کے بولی ، میں نے اپنا کام کر لیا ​

چوہدری! تم سے بڑا فرقہ پرست کون ہوگا اس فورم پراپنے مکتبہ فکر وہابی فرقہ پرستوں کی پوسٹوں کو لپک،لپک کر لائک دینے میں تمہارا کوئی ثانی نہیں
چھاج بولے تو بولے چھلنی کیا بولے جس میں نو سو چھید
اب ہاتھ لگا ،لگا کر دیکھو کہاں،کہاں چھید ہیں تم میں

جو پوسٹ بھی فرقہ پرستی کے خلاف ہو میں اس کو پسند کرتا ہو ، چاہئے وہ آپ کی ہو یا کسی کی بھی ، شیعہ کے نزدیک کوئی وھابی بھی ہوگا ، میں سب کو مسلمان سمجھتا ہوں لیکن فرقہ پرستوں کو یہ بات راس نہیں آتی ، راس بھی کیسے آئے ، اسی میں تو مزہ ہے ، توہین اور گستاخی میں نے اس فورم پر کسی دوسرے فرد کی طرف سے آج تک نہیں دیکھی ، میرے نزدیک تو وہ مسلمانی کا دعوے دار ہی نہیں ہو سکتا ، آپ نے ابھی جو تبصرہ کیا ہے ، وہ بھی ایک نفرت کا اشارہ ہے ، الله فرقہ پرستوں سے مسلمانوں کو بچائے​
 
بلا تبصرہ
​

Aijazahmed
user-online.png

Advanced​
Join DateJan 2009Posts2,377Post Thanks / Like

Re: لیاقت بلوچ دورہ یورپ کے لئے روانہ
quote_icon.png
Originally Posted by Afaq Chaudhry

جماعت اسلامی کسی فرقے سے تعلق نہیں رکھتی ، دنیا جانتی ہے ، اس لئے بھی کہ وہ جانتے ہیں کہ پاکستان میں صرف ایک ہی جمہوری جماعت ہے ، باقی سب خاندانی سیاست کے علمبردار اور قبضہ گروپ ، جن کی کوئی حقیقت نہیں ، جو صرف اقتدار میں دورے کرتے ہیں ، ورنہ دنیا ان کو پوچھتی بھی نہیں ، اقتدار میں نہیں ہو تو پانچ سال عوام بھی ان کی شکل نہیں دیکھتی
​

لو کر لو گل - جماعت اسلامی میں %٩٩ افراد دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں. اور دعوہ ہے کہ جماعت فرقہ وارانہ پارٹی نہیں ہے.
یار جھوٹ بول لو مگر اللہ کے واسطے اسلام کا نام لے کر مت بولو . آخر دوسری پارٹیز بھی تو جھوٹ بولتی ہیں اور ہم انکا کیا بگاڑ لیتے ہیں؟ مگر وہ کم از کم اسلام کا نام تو نہیں لیتیں . آپ بھی دھڑلے سے جھوٹ بولئے کس نے روکا ہے مگر اس پر اسلام کا لیبل لگا کر اپنی عاقبت نہ خراب کیجئے . اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے.

Today, 04:36 AM
#12​

Zia Hydari
user-online.png

Advanced​
Join DateJan 2015Posts1,472Post Thanks / Like

Re: لیاقت بلوچ دورہ یورپ کے لئے روانہ
quote_icon.png
Originally Posted by Aijazahmed

لو کر لو گل - جماعت اسلامی میں %٩٩ افراد دیوبندی مکتبہ فکر سے تعلق رکھتے ہیں. اور دعوہ ہے کہ جماعت فرقہ وارانہ پارٹی نہیں ہے.
یار جھوٹ بول لو مگر اللہ کے واسطے اسلام کا نام لے کر مت بولو . آخر دوسری پارٹیز بھی تو جھوٹ بولتی ہیں اور ہم انکا کیا بگاڑ لیتے ہیں؟ مگر وہ کم از کم اسلام کا نام تو نہیں لیتیں . آپ بھی دھڑلے سے جھوٹ بولئے کس نے روکا ہے مگر اس پر اسلام کا لیبل لگا کر اپنی عاقبت نہ خراب کیجئے . اللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے.
​

سن ستر کے الیکشن میں جماعت کی اچھی پوزیشن تھی، لیکن وہ اوور کنفیڈنٹ ہوگئی اور اس نے اپنے وہابی امیج کو ابھارا، یہ ان کی غلطی تھی، پنجاب سُنی ہے، اگر وہاں کسی پر وہابی کا ٹھپہ لگ جائے تو پھر اس کو ووٹ نہیں ملتا ہے۔ عمران بھی یہی غلطی کررہا تھا، اس نے وہابی ملّا کی پارٹی کرنا شروع کردی تھی۔ ایاز صادق نے سنی علماء کو اپنے ساتھ ملا لیا تھا۔ نتیجہ آپ کے سامنے ہے۔
​

​

​

​