امیر جماعت اسلامی جناب سراج الحق نے آج مینار پاکستان پر جلسہ سے خطاب کے دوران فرمایا کہ پاکستان کے چند عاقبت نا اندیش سیکولر لوگ یہ کہتے ہیں کہ قائداعظم نے پاکستان سیکولرازم کو پروان چڑھانے کے لئے بنایا ، تو کیا سیکولرزم کےلئےہندوؤں سے صلح کرنی
چاہیئے تھی یا ان کے خلاف لڑنا چاہیئے تھا۔۔۔اور انگریزوں کے خلاف بھی۔۔۔ لیکن پاکستان چونکہ ایک اسلامی فلاحی ریاست کی تکمیل کےلئےبنا تھا اسلئےوقت کے تما م ظالموں ، غاضبوں، کفار کے خلاف لڑ کر پاکستان حاصل کیا گیا۔۔۔۔
بالکل درست فرمایا جناب سراج الحق صاحب نے۔۔۔
لیکن کوئی ان سے (سراج الحق صاحب) سے یہ پوچھے کہ کرپشن کے خاتمے کے لئے زرداری ، نواز سے اتحاد کیوں لازم ہے۔ رحمٰن ملک جیسے مداری ، زر-داری کب سے پاکستان کے خیر خواہ ہو گئے جو آپ ان کے ساتھ مل کر پی ٹی آئی کی جدوجہد کی نفی کر رہے ہیں، پاکستانی سیاست کے اس نازک موقع پر آپ کبھی فضل الرحمٰن مولوی اور کبھی امریکی پٹھو اسفندیار ولی کی تائید کرتے پائے گئے۔۔۔ ان ہی سوالوں کے جواب میں آپ کی منافقت چھپی ہوئی ہے
جماعت اسلامی کو مینار پاکستان میں جلسہ کرتے ہوئے شرم آنی چاہے
کیوں کہ جب قرار داد پاکستان اس جگہ پر پیش ہو رہی تھی ، ان کا لیڈر مودودی اس میں موجود نہی تھا ، بلکہ مخالفت کر رہا تھا ، قاید اعظم پر کفر کے فتوے لگا رہا تھا
پاکستان کو "نا پاکستان' کہہ رہا تھا
آج یہ بےغیرت کس منہ سے پاکستان کا نام لیتے ہیں ؟؟؟؟
قصور سراج کا نہیں سوچ کا ہے ، جو سوچ چودھری شجاعت ، شیخ رشید ، قادری ، مبشر لقمان ، شاہ محمود قریشی ، ترین (وغیرہ) کو انقلابی کہتی پھرتی ہے ، اس سوچ کے دھانے پر سب ہی منافق نظر آنے ہیں ، سراج الحق آج کل تحریک انصاف کا اتحادی نا کہ نواز یا زرداری کا ، جماعت کے پاس اس ہیر پھیر سے مزین چھینا جھپٹی کی سیاست میں یہی بہتر راستہ ہے کہ ، خود کو الگ ہی رکھے
سوال یہ ہر گز نہیں کہ جماعت کا منشور صحیح ہے یا غلط، اور ان کے ممبران کون ہیں اور کون نہیں، اگر کل کو شاہ محمود یہ کہتے ہوئے جماعت میں شامل ہو جائے کہ اسے اس جماعت کے منشور سے اتفاق ہے تو سوال جماعت پر نہیں شاہ صاحب کی لوٹا گیر ی پر اٹھائے جائیں گے۔ اب لوگ اگر عمران کے نظریات سے متفق ہوتے ہیں تو وہ کیسے لوگوں کو ٹھکراہ سکتا ہے (ہاں ان کو عہدے دینا بھی ایک صریح غلطی ہے)۔۔ کیونکہ سیاسی جماعتیں تو چاہتی ہیں کہ زیادہ سے زیادہ لوگ ان کی جماعت میں شامل ہوں اور انہی نظریات کا پرچار کریں۔۔۔۔ کم از کم پی ٹی آئ تو چھینا چھپٹی میں ابھی تک ملوس نہیں پائ گئ ،،اگر پائ گئ تو اسکا حآل باقی جماعتوں سے بھی برا ہوگا
قصور سراج کا نہیں سوچ کا ہے ، جو سوچ چودھری شجاعت ، شیخ رشید ، قادری ، مبشر لقمان ، شاہ محمود قریشی ، ترین (وغیرہ) کو انقلابی کہتی پھرتی ہے ، اس سوچ کے دھانے پر سب ہی منافق نظر آنے ہیں ، سراج الحق آج کل تحریک انصاف کا اتحادی نا کہ نواز یا زرداری کا ، جماعت کے پاس اس ہیر پھیر سے مزین چھینا جھپٹی کی سیاست میں یہی بہتر راستہ ہے کہ ، خود کو الگ ہی رکھے
(clap)......واہ ، آج تو آپ زرداری کی طرح بیان دے رہے ہیں
LONDON (Dunya News) – Former president and Pakistan People’s Party (PPP) co-chairman Asif Ali Zardari on Monday said that Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) chairman Imran Khan’s language reflects his own mindset and that he can’t talk the way Khan does, Dunya News reported.
JI kesay dosro par unglain utha sakti ha?In ke sab baro ne Pakistan ki open mukhalfat ki thi... Zia se le kar..MMA..sab jagah JI ne Munafiqat hi ki ye sach ha.karwah tu ha.lekan sach ha...aur aj bhi Nawaz.Zardari..Diesel.Asfand aur is Corrupt Nizam ke sath khari ha..Do they think we are fools.????
قصور سراج کا نہیں سوچ کا ہے ، جو سوچ چودھری شجاعت ، شیخ رشید ، قادری ، مبشر لقمان ، شاہ محمود قریشی ، ترین (وغیرہ) کو انقلابی کہتی پھرتی ہے ، اس سوچ کے دھانے پر سب ہی منافق نظر آنے ہیں ، سراج الحق آج کل تحریک انصاف کا اتحادی نا کہ نواز یا زرداری کا ، جماعت کے پاس اس ہیر پھیر سے مزین چھینا جھپٹی کی سیاست میں یہی بہتر راستہ ہے کہ ، خود کو الگ ہی رکھے
جماعت اسلامی کی آج جو اوکات ہے وہ خان صاحب کی ہی دی ہی ہے طاری میاں. ٢٠٠٥ کے بعد سے تو جماعت کا جیسے پٹھہ ہی بیٹھ گیا تھا. جب سے جمالی گیا اور نعمت الله صاحب فارغ ہوۓ، اسکے بعد جماعت کو کس نے پوچھا؟ کسی نے نہیں. مشرف نے ایم کیو ایم کو طاقتور کر دیا اور جماعت کی رہی سہی سیٹیں بھی گئیں. آج لاڑکانہ میں جلسہ کر کے خان صاحب اور لاڑکانہ کے لوگوں نے ایک بات تو ثابت کر دی.
کل تو بھٹو زندہ تھا مگر آج مر گیا. سندھ کی عوام اب ایک نام کے سہارے نہیں جی سکتے. جنکو زندگی کی ضروریات کا سامان چاہیے اسکو بھٹو کے نام پر زندہ نہیں رکھا جا سکتا. یہ پی پی پی کے کرپٹ وزیروں اور زرداری کے منہ پر وہ تماچہ ہے جو یاد رہے گا
:lol:اب تو سیاست عمران کے سوٹ ، غلاف اور پائجامے کے گرد رہ چکی ہے ، منشور ، دستور ، اور رواج و ثقافت کا کیا ، ٹرین بڑھتی جاتی ہے منظر بدلتے جاتے ہیں ، بیان بدلتے جاتے ہیں
:lol:اب تو سیاست عمران کے سوٹ ، غلاف اور پائجامے کے گرد رہ چکی ہے ، منشور ، دستور ، اور رواج و ثقافت کا کیا ، ٹرین بڑھتی جاتی ہے منظر بدلتے جاتے ہیں ، بیان بدلتے جاتے ہیں
اگلے الیکشن اگر شفاف ہو گئے تو جماعت کو ایک بھی سیٹ نہی ملنی فی الحال ان کے پاس دو سیٹیں ہیں قومی اسمبلی کی ، جعلی وووٹوں سے ، یاد ہے کہ ان کے ستر ہزار جعلی وووٹ پکڑے گئے تھے
حالات بہت بدل چکے ہیں . سراج کو اندازہ نہی کہ لوگ منافقت کو پہچاننے لگے ہیں