- Joined
- Jun 24, 2011
- Posts
- 19,507
- Reaction score
- 15,578
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
وزیر اعظم صاحب ، روڈ بناؤ ، میٹرو چلاؤ ، جو مرضی بناؤ ، لیکن یاد رکھیں ، غریب کا یہ ہی مشقت کرنے والا ہاتھ اور بد عنوان حکمرانوں کا گریبان ہوگا ، اس وقت کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ، آپ کو لبرل پاکستان کی فکر ہے ، غریب کو آپ کے لبرل پاکستان سے غرض نہیں ، اس کو وہ پاکستان چاہئے جس میں حکمران غریبوں کو ڈھونڈے اور وہ نہ مل سکیں ، الله کے ہاں آپ لوگوں کی دولت ، محل اور خاندان کسی نے بخشش نہیں کروانی

مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے
ٹھیکہ نہیں لیا تو وزیر اعظم نام کا بت سجایا ہوا ہے قومی اسمبلی میں ؟؟؟؟؟؟ حد ہو گئی تم لوگوں کی وکالت کی
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خیبرپختون حکومت کے لئے ۔۔۔۔۔ان بابا جی نے کیا قصور کیا ہے ؟
![]()
الللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور حرام خوروں کے حق میں دلائل دینے سے بچائے اور چاروں خلیفوں کے بارے میں کیا خیال ہے کچھ لوگ جھوٹ اور چالاکیوں سے دنیا میں جنت کا سکوں حاصل کرتے ہیں اور آخرت کے ساماں سے عاری رخت سفر باندھ لیتے ہیں حرام کی خیرات صدقہ اور زکوات دنیاوی رتبے کے دکھانے میں استعمال کرتے وقت بھول جاتے ہیں جو کُن فیاکُون کا ملک ہے اور تکبر جس کی چادر ہے اس کے ساتھ مذاق کرتے ہیں فیصلے کا وقت دور نہیں انسان نہیں اس دنیا سے رخصت ہو گا جب تک وہ اپنا اصل نہیں دکھا لے گا
مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے
وزیر اعظم صاحب ، روڈ بناؤ ، میٹرو چلاؤ ، جو مرضی بناؤ ، لیکن یاد رکھیں ، غریب کا یہ ہی مشقت کرنے والا ہاتھ اور بد عنوان حکمرانوں کا گریبان ہوگا ، اس وقت کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ، آپ کو لبرل پاکستان کی فکر ہے ، غریب کو آپ کے لبرل پاکستان سے غرض نہیں ، اس کو وہ پاکستان چاہئے جس میں حکمران غریبوں کو ڈھونڈے اور وہ نہ مل سکیں ، الله کے ہاں آپ لوگوں کی دولت ، محل اور خاندان کسی نے بخشش نہیں کروانی
بد بخت ڈر اسوقت سے جب تو ملپوں کی صف میں کھڑا ہو گا اور اس بادشاہ کے ہاں کوئ کانا دجال تیری وکالت میں ہوگا
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خیبرپختون حکومت کے لئے ۔۔۔۔۔ان بابا جی نے کیا قصور کیا ہے ؟
![]()
کے پی کے کے ذخائر پر ملپوں نے قبضہ کر رکھا ہے اور دوسروں کو مورد الزام ٹھراتے ہو لاہور پاکستان نہیں ہے
جماعت اسلامی حکومت خیبرپختون کے دور میں
![]()
چوہدری صاحب کیا یہی بات سراج نہی کہہ سکتا ؟؟؟
وہ کیوں ان مجرموں کو جپھیاں مارتا ہے اور ایاز صادق کو ووٹ دیتا ہے
کبھی حق کے لئے کھرے تو ہو دیکھو ، قوم ساتھ ہو گی
مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے
کچھ لوگوں کو حق نظر نہیں آتا ، آپ کا روزانہ کا پروپیگنڈہ اس کا ثبوت ہے ، اب جواب دینا مجھے وقت کا ضیاع لگتا ہے ،آپ کے پاس وقت ہے تو لگے رہو ، سراج الحق خود ایک غریب انسان ہے اور اس کا جماعت اسلامی کا امیر بننا لوگوں کے لئے ایک مثال ، ایاز صادق کو ووٹ دینا وزیر اعظم بنانا نہیں ہے ،میری ذاتی رائے میں یہ بھی نہیں دینا چاہئے تھا ، اگر تحریک انصاف کو ضرورت نہیں تھی تو خاموش رہتے ، این اے ١٢٢ میں ووٹ تحریک انصاف کو ہی ملا ہے ،آپ اپنا شوق پورا کرتے رہو ،آپ کی تسبیح کے دانے لاکھوں میں ہیں
قوم کو حق کیسے نظر آئے گا ؟؟؟؟ قوم کا حق ، خاندانی سیاسی مافیا ، بد عنوان مافیا ، لسانیت ، قومیت اور فرقہ واریت کا پرچار مافیا ہے ، جب کہ جماعت اسلامی میں یہ چیزیں نہیں ہیں ، جس دن قوم کو سمجھ آ گئیں اس دن لوگ ووٹ دیں گیں ، اس لئے الله کے فیصلے کا انتظار کریں ، دنیا جو چاہتی ہے ،اسی طرح کا صلہ اس کو مل رہا ہے ، لیکن یہ یاد رکھیں جو لوگ خود محلات میں رہنے کے عادی ،اور رزق حرام خانے والے ہیں اور اس بنیاد پر قوم کے حاکم بنتے ہیں وہ اعمال کی سزا ہیں
ذرا دوبارہ پڑھ کہ میں کیا لکھا ہے
اگر سراج غریب آدمی کا درد رکھتا تو نواز کو جپھے مرنے کی بجاۓ ان سے غریب آدمی کے بارے میں بات کرتا
اسی طرح تمہارا قاضی تھا
کہنے کو قاضی بھی ایک انتہائی غریب آدمی تھا
لیکن اولاد بھی امریکہ پڑھ گئی ، اسلامآباد میں لگزری بنگلے بھی بن گئے
کام اسنے بھی غریب کے لئے کوئی نہی کیا اور نہ ہی سراج نے کرنا ہے
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|