Advertisement

ستر سالہ بزرگ اور رزق حلال

Advertisement
وزیر اعظم صاحب ، روڈ بناؤ ، میٹرو چلاؤ ، جو مرضی بناؤ ، لیکن یاد رکھیں ، غریب کا یہ ہی مشقت کرنے والا ہاتھ اور بد عنوان حکمرانوں کا گریبان ہوگا ، اس وقت کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ، آپ کو لبرل پاکستان کی فکر ہے ، غریب کو آپ کے لبرل پاکستان سے غرض نہیں ، اس کو وہ پاکستان چاہئے جس میں حکمران غریبوں کو ڈھونڈے اور وہ نہ مل سکیں ، الله کے ہاں آپ لوگوں کی دولت ، محل اور خاندان کسی نے بخشش نہیں کروانی ​
 
Mian sahib ka kheyal hey Mariam Nawaz es ki Bukhshush kerwa dey gi.......lekin ye kheyal khawab ki soorat mein toot jaiye gaa...............In Sha Allah
 
Advertisement
وزیر اعظم صاحب ، روڈ بناؤ ، میٹرو چلاؤ ، جو مرضی بناؤ ، لیکن یاد رکھیں ، غریب کا یہ ہی مشقت کرنے والا ہاتھ اور بد عنوان حکمرانوں کا گریبان ہوگا ، اس وقت کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ، آپ کو لبرل پاکستان کی فکر ہے ، غریب کو آپ کے لبرل پاکستان سے غرض نہیں ، اس کو وہ پاکستان چاہئے جس میں حکمران غریبوں کو ڈھونڈے اور وہ نہ مل سکیں ، الله کے ہاں آپ لوگوں کی دولت ، محل اور خاندان کسی نے بخشش نہیں کروانی ​

مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے
 
Only poor should be worried about judgement day since they have no source to promptly washed their sin as compare to rich & powerful who spent last 10 days of Ramzan in Saudia
 
مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے
ٹھیکہ نہیں لیا تو وزیر اعظم نام کا بت سجایا ہوا ہے قومی اسمبلی میں ؟؟؟؟؟؟ حد ہو گئی تم لوگوں کی وکالت کی
اسحاق ڈار ڈالروں کے چکر اور ہیر پھیر سے بھر نکلے تو ان اقتدار کے اندھوں کو کچھ پتا چلے ،غربت کس بلا کا نام ہے

article-2324219-19C1B57D000005DC-44_634x424.jpg
 
Last edited:
Advertisement
ٹھیکہ نہیں لیا تو وزیر اعظم نام کا بت سجایا ہوا ہے قومی اسمبلی میں ؟؟؟؟؟؟ حد ہو گئی تم لوگوں کی وکالت کی ​

شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خیبرپختون حکومت کے لئے ۔۔۔۔۔ان بابا جی نے کیا قصور کیا ہے ؟

3967912171_29aa25519b.jpg

یہ شخص اصلی مسلمان ہے

یہ دراصل یہ لمحہ فکریہ ہے سراج کے لئے ، اور اس طرح کے دوسرے مسٹنڈے مولویوں کے لئے
جو لوگوں کے پیسے پر حرام کی زندگی گزار رہے ہیں
کیا کبھی تبلیغ کے بھی پیسے ہوتے ہیں ؟؟؟

کچھ ایسے ہیں جو لوگوں کے بچے جہاد پر اپنے امریکہ بھیجتے ہیں

لوگوں کو گمراہ کرنے والے
جنکی اپنی زندگی قابل مثال نہ ہو کیا لوگ ان کو عالم دین سمجھتے ہیں ؟؟؟؟
 
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خیبرپختون حکومت کے لئے ۔۔۔۔۔ان بابا جی نے کیا قصور کیا ہے ؟

3967912171_29aa25519b.jpg

ان کو بھی چھتر مارو ، وزیر اعظم کی جماعت تو چالیس سال سے غریبوں کا نعرہ لگا رہی ہے ، ایک روٹی ، کپڑا ، مکان کا نعرہ لگاتے لگاتے ڈوب رہی ہے ، ایک کراچی میں غریب کے نام پر انسانی خون چوس کر بھی مزید خون کی تلاش میں ہے ​
 
Advertisement

مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے
الللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے اور حرام خوروں کے حق میں دلائل دینے سے بچائے اور چاروں خلیفوں کے بارے میں کیا خیال ہے کچھ لوگ جھوٹ اور چالاکیوں سے دنیا میں جنت کا سکوں حاصل کرتے ہیں اور آخرت کے ساماں سے عاری رخت سفر باندھ لیتے ہیں حرام کی خیرات صدقہ اور زکوات دنیاوی رتبے کے دکھانے میں استعمال کرتے وقت بھول جاتے ہیں جو کُن فیاکُون کا ملک ہے اور تکبر جس کی چادر ہے اس کے ساتھ مذاق کرتے ہیں فیصلے کا وقت دور نہیں انسان نہیں اس دنیا سے رخصت ہو گا جب تک وہ اپنا اصل نہیں دکھا لے گا
 
وزیر اعظم صاحب ، روڈ بناؤ ، میٹرو چلاؤ ، جو مرضی بناؤ ، لیکن یاد رکھیں ، غریب کا یہ ہی مشقت کرنے والا ہاتھ اور بد عنوان حکمرانوں کا گریبان ہوگا ، اس وقت کوئی بچانے والا نہیں ہوگا ، آپ کو لبرل پاکستان کی فکر ہے ، غریب کو آپ کے لبرل پاکستان سے غرض نہیں ، اس کو وہ پاکستان چاہئے جس میں حکمران غریبوں کو ڈھونڈے اور وہ نہ مل سکیں ، الله کے ہاں آپ لوگوں کی دولت ، محل اور خاندان کسی نے بخشش نہیں کروانی ​

چوہدری صاحب کیا یہی بات سراج نہی کہہ سکتا ؟؟؟
وہ کیوں ان مجرموں کو جپھیاں مارتا ہے اور ایاز صادق کو ووٹ دیتا ہے

کبھی حق کے لئے کھرے تو ہو دیکھو ، قوم ساتھ ہو گی
 
شرم سے ڈوب مرنے کا مقام ہے خیبرپختون حکومت کے لئے ۔۔۔۔۔ان بابا جی نے کیا قصور کیا ہے ؟

3967912171_29aa25519b.jpg

بد بخت ڈر اسوقت سے جب تو ملپوں کی صف میں کھڑا ہو گا اور اس بادشاہ کے ہاں کوئ کانا دجال تیری وکالت میں ہوگا
 
Advertisement
چوہدری صاحب کیا یہی بات سراج نہی کہہ سکتا ؟؟؟
وہ کیوں ان مجرموں کو جپھیاں مارتا ہے اور ایاز صادق کو ووٹ دیتا ہے

کبھی حق کے لئے کھرے تو ہو دیکھو ، قوم ساتھ ہو گی

کچھ لوگوں کو حق نظر نہیں آتا ، آپ کا روزانہ کا پروپیگنڈہ اس کا ثبوت ہے ، اب جواب دینا مجھے وقت کا ضیاع لگتا ہے ،آپ کے پاس وقت ہے تو لگے رہو ، سراج الحق خود ایک غریب انسان ہے اور اس کا جماعت اسلامی کا امیر بننا لوگوں کے لئے ایک مثال ، ایاز صادق کو ووٹ دینا وزیر اعظم بنانا نہیں ہے ،میری ذاتی رائے میں یہ بھی نہیں دینا چاہئے تھا ، اگر تحریک انصاف کو ضرورت نہیں تھی تو خاموش رہتے ، این اے ١٢٢ میں ووٹ تحریک انصاف کو ہی ملا ہے ،آپ اپنا شوق پورا کرتے رہو ،آپ کی تسبیح کے دانے لاکھوں میں ہیں
قوم کو حق کیسے نظر آئے گا ؟؟؟؟ قوم کا حق ، خاندانی سیاسی مافیا ، بد عنوان مافیا ، لسانیت ، قومیت اور فرقہ واریت کا پرچار مافیا ہے ، جب کہ جماعت اسلامی میں یہ چیزیں نہیں ہیں ، جس دن قوم کو سمجھ آ گئیں اس دن لوگ ووٹ دیں گیں ، اس لئے الله کے فیصلے کا انتظار کریں ، دنیا جو چاہتی ہے ،اسی طرح کا صلہ اس کو مل رہا ہے ، لیکن یہ یاد رکھیں جو لوگ خود محلات میں رہنے کے عادی ،اور رزق حرام خانے والے ہیں اور اس بنیاد پر قوم کے حاکم بنتے ہیں وہ اعمال کی سزا ہیں
​
 
مشقت کرنے والا اللہ کا دوست ہے ۔ رزق حلال کمانا عبادت ہے ۔ آپ کیا چاہتے ہو کہ وہ گھر بیٹھ کر اللہ اللہ کرے اور بادشاہ سلامت اس کے گھر پکوان بجھوائے ؟
ارے بھائی آپ کون سے اسلام کی بات کرتے ہو؟ اللہ کے پیغمبر اپنے ہاتھ سے کام کرتے رہے آخری عمر تک۔
دوسرا نواز شریف نے ٹھیکہ نہی لیا سارے کاموں کا۔ آپ کی حقوق العباد پر توجہ کب ہوگی؟
کروڑوں کی کھالیں ہضم۔ ایک ستر سالہ بزرگ پر سیاست
بات تو تب تھی جب اس خبر کے ملتے ہی جماعت اسلامی والے اس ستر سالہ بزرگ کی مدد کو پہنچ جاتے

Okay, now I am amazed on your mentality, you pointed one finger at him but forgot that 4 others are pointing at you.
Forget what constitution says, look at what Allah has said on the duties of a ruler for its people. We are ALL accountable to Allah for our responsibilities not for our rights. He has the rights to crticize the priorities of people in power but you have the power so you cannot put blame on others. Though I agree what you said about Haqooq-ul-Ebaad but same thing applies to you too.
So, before you malign others for what they could have done, just remember what your are supposed to do with the power you have been invested with.
 
کچھ لوگوں کو حق نظر نہیں آتا ، آپ کا روزانہ کا پروپیگنڈہ اس کا ثبوت ہے ، اب جواب دینا مجھے وقت کا ضیاع لگتا ہے ،آپ کے پاس وقت ہے تو لگے رہو ، سراج الحق خود ایک غریب انسان ہے اور اس کا جماعت اسلامی کا امیر بننا لوگوں کے لئے ایک مثال ، ایاز صادق کو ووٹ دینا وزیر اعظم بنانا نہیں ہے ،میری ذاتی رائے میں یہ بھی نہیں دینا چاہئے تھا ، اگر تحریک انصاف کو ضرورت نہیں تھی تو خاموش رہتے ، این اے ١٢٢ میں ووٹ تحریک انصاف کو ہی ملا ہے ،آپ اپنا شوق پورا کرتے رہو ،آپ کی تسبیح کے دانے لاکھوں میں ہیں
قوم کو حق کیسے نظر آئے گا ؟؟؟؟ قوم کا حق ، خاندانی سیاسی مافیا ، بد عنوان مافیا ، لسانیت ، قومیت اور فرقہ واریت کا پرچار مافیا ہے ، جب کہ جماعت اسلامی میں یہ چیزیں نہیں ہیں ، جس دن قوم کو سمجھ آ گئیں اس دن لوگ ووٹ دیں گیں ، اس لئے الله کے فیصلے کا انتظار کریں ، دنیا جو چاہتی ہے ،اسی طرح کا صلہ اس کو مل رہا ہے ، لیکن یہ یاد رکھیں جو لوگ خود محلات میں رہنے کے عادی ،اور رزق حرام خانے والے ہیں اور اس بنیاد پر قوم کے حاکم بنتے ہیں وہ اعمال کی سزا ہیں
​

ذرا دوبارہ پڑھ کہ میں کیا لکھا ہے
اگر سراج غریب آدمی کا درد رکھتا تو نواز کو جپھے مرنے کی بجاۓ ان سے غریب آدمی کے بارے میں بات کرتا
اسی طرح تمہارا قاضی تھا
کہنے کو قاضی بھی ایک انتہائی غریب آدمی تھا
لیکن اولاد بھی امریکہ پڑھ گئی ، اسلامآباد میں لگزری بنگلے بھی بن گئے
کام اسنے بھی غریب کے لئے کوئی نہی کیا اور نہ ہی سراج نے کرنا ہے
 
خود میدان میں کب نکلنا ہے ؟؟؟؟ نئی غریبوں کی جماعت کا اعلان کرو ،میں تمھارے ساتھ