Advertisement

سب سے اولٰی و اعلٰی ہمارا نبی

pbuh[FONT=&quot]سب اولٰی و اعلٰی ہمارا نبی[/FONT]

حضور اکرم ﷺ کا مقام ومرتبہ سب سے بلند تر ہے۔ دنیا میں کوئی لمحہ ایسا نہیں گزرتا جس میں ہزاروں مسجدوں کے مناروں سے اللہ کی وحدانیت کی شہادت کے ساتھ حضور اکرم ﷺ کے نبی ہونے کی شہادت ہر وقت نہ دی جاتی ہو اور لاکھوں مسلمان نبی اکرم ﷺ پر درود نہ بھیجتے ہوں۔ غرضیکہ اللہ تعالیٰ کے بعد سب سے زیادہ حضور اکرم ﷺ کا نام نامی اس دنیا میں لکھا، بولا، پڑھا اور سنا جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے حبیبﷺ کے اسوہ میں دونوں جہاں کی کامیابی وکامرانی مضمر رکھی ہے، لہٰذا اللہ تعالیٰ نے آپﷺ کی اتباع کو لازم قرار دیا، فرمان الہٰی ہے:
(اے پیغمبر! لوگوں سے) کہہ دوکہ اگر تم اللہ سے محبت رکھتے ہو تو میری اتباع کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا اور تمہاری خاطر تمہارے گناہ معاف کردے گا۔ (سورۃ آل عمران: ۳۱)
اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کی آیات میں اپنی اطاعت کے ساتھ رسول کی اطاعت کا بھی حکم دیا ہے۔ کہیں فرمایا: (اَطِےْعُوا اللّٰہَ وَاَطِےْعُوا الرَّسُوْلَ)، کہیں فرمایا: (اَطِےْعُوا اللّٰہَ وَرَسُوْلَہ)، کسی جگہ ارشاد ہے: (اَطِےْعُوا اللّٰہَ والرَّسُوْلَ) اور کسی آیت میں ارشاد ہے: (اَطِےْعُوا الرَّسُوْلَ)۔ ان سب جگہوں پر اللہ تعالیٰ کی طرف سے بندوں سے ایک ہی مطالبہ ہے کہ ​
فرمانِ الٰہی کی تعمیل کرو اور ارشاد نبوی ﷺکی اطاعت کرو۔ ​
غرضیکہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں متعدد جگہوں پر یہ بات واضح طور پر بیان کردی کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی اطاعت بھی ضروری ہے اور اللہ تعالیٰ کی اطاعت رسول اکرمﷺ کی اطاعت کے بغیر ممکن ہی نہیں ہے۔ آج کل کچھ ایسے باطل نظریات کے حامل لوگ موجود ہیں جو بطور فیشن حدیث کے منکر بنے ہوئے ہیں، اور یہ کہتے ہیں ہم صرف قرآن کو مانتے ہیں۔۔۔۔۔۔قرآن کریم میں متعدد جگہوں پر یہ بات واضح طور پر بیان کردی کہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کی اطاعت بھی ضروری ہے۔ حضور اکرم ﷺ کی زندگی کا ایک ایک لمحہ قیامت تک آنے والے انسانوں کے لئے نمونہ ہے، لہٰذا ہمیں چاہئے کہ ہم حضور اکرم ﷺ کی سنتوں پر عمل کریں۔
کچھ لوگ سنتوں پر یہ کہہ کر عمل نہیں کرتے کہ وہ فرض نہیں ہیں۔ یہ مقام افسوس وفکر ہے کہ آج ہمارے بعض بھائی سنت پر عمل کرنا تو درکنار بعض مرتبہ سنت کا مذاق اڑاجاتے ہیں۔یاد رکھیں کہ حضور اکرم ﷺ کی سنت کے متعلق مذاق کرنا انسان کی ہلاکت وبربادی کا سبب ہے۔ آج بعض بھٹکے ہوئے لوگ داڑھی رکھنا تو درکنار بعض مرتبہ داڑھی کا مذاق اڑاکر اپنی ہلاکت وبربادی کا سامان مہیا کرتے ہیں، کچھ لوگ داڑھی رکھتے ہیں مگر کسی اداکار یا گلو کار کی نقل میں، اسنیک کٹ امیتابھ کٹ وغیرہ وغیرہ،۔ داڑھی رکھنا سنت ہے مگر اعمال کا ثواب نیت پر موقوف ہے۔

اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو ایسا عظیم الشان مقام عطا فرمایا ہے کہ کوئی بشر حتی کہ نبی یا رسول بھی اس مقام تک نہیں پہنچ سکتا، اللہ تعالیٰ اپنے پاک کلام میں ارشاد فرماتا ہے:
(اے پیغمبر! ) کیا ہم نے تمہاری خاطر تمہارا سینہ کھول نہیں دیا؟ اور ہم نے تم سے تمہارا وہ بوجھ اتاردیا ہے، جس نے تمہاری کمر توڑ رکھی تھی۔ اور ہم نے تمہاری خاطر تمہارے تذکرے کو اونچا مقام عطا کردیا ہے۔ (سورۃ الشرح: ۱۔ ۴)

خالق کائنات نے صرف دنیا ہی میں نہیں بلکہ آپ ﷺ کو حوض کوثر عطا فرماکر قیامت کے روز بھی ایسے بلند واعلیٰ مقام سے سرفراز فرمایا ہے جو صرف اور صرف حضور اکرم ﷺ کو حاصل ہے،

آپ کی زندگی قیامت تک آنے والے تمام انسانوں کے لئے قابل تقلید نمونہ ہے، جیسا کہ اللہ تعالیٰ بیان فرماتا ہے: حقیقت یہ ہے کہ تمہارے لئے رسول اللہ کی ذات میں ایک بہترین نمونہ ہے ہر اُس شخص کے لئے جو اللہ سے اور یوم آخرت سے امید رکھتا ہو۔ اور کثرت سے اللہ کا ذکر کرتا ہو)
حضور اکرمﷺ کے اسوہ سے یہ سبق لینا چاہئے کہ گھریلو یا بیرونی سطح پر جیسے بھی حالات ہمارے اوپر آئیں، ہم ااپنے نبی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے اپنا تعلق مضبوط کریں، اور صبر و ہمت سے حالات کا مقابلہ کریں۔ ہم اپنے نبی کے طریقہ پر اسی وقت زندگی گزار سکتے ہیں جب ہمیں اپنے نبی کی سیرت معلوم ہو، لہٰذا ہم خود بھی سیرت کی کتابوں کو پڑھیں اور اپنے بچوں کو بھی سیرت نبوی پڑھانے کا اہتمام کریں۔
اللہ تعالیٰ ہمیں اپنے حبیب محمد مصطفی ﷺ کے نقش قدم پر زندگی گزارنے والا بنائے، آمین۔​
 
Advertisement
Re: سب اولٰی و اعلٰی ہمارا نبی

Mohammad e Arabi, Khaatam ul Ambiya, Rehmat ul Lil Aalaameen, Sarwarr e Jahan Pbuh jesa na koi tha na koi hai na kbi hoga.

Meray Habib Pbuh se zayada kisi insaan ka kirdaar khulq behtarr na tha na hoga aor Aap pbuh se berh k Khuda e Buzurg o Bartarr ka koi Aashiq na tha.

Aor kisi Nabi ko Allah ne aap se berh k Ilm nai diya. Na kisi Nabi AS ko na he kisi gheir Nabi ko. Aap jitna deeni ilm kisi k paas na tha.

Mohammad Pbuh per hamari jaan fida hai.

Mohammad he naam aor Mohammad he kaam
Alaeekas Salaat o Alaikass Salaam

Bhej darood uss Mohsin Pbuh per tuu din mein sou sou baar
Paak Mohammad Mustafa Pbuh hein Nabee-oun K Sardaar

Allah Huma Sallay Alla Mohammadin Wa Alla Aalay Mohammad in Wabarik Wasallim Inna ka Hameed um Majeed.
 
Advertisement
جی ہاں نبی سب سے اچھے تھے، ہمیں انکی سنہ پر پورا پورا عمل کرنا چاہیے.

"ہم سے ابوالنعمان نے بیان کیا ، کہا ہم سے حماد بن زید نے غیلان بن جریر کے واسطے سے نقل کیا ، وہ ابوبردہ سے وہ اپنے باپ سے نقل کرتے ہیں کہ میں ( ایک مرتبہ ) رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے آپ کو اپنے ہاتھ سے مسواک کرتے ہوئے پایا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ سے اغ اغ کی آواز نکل رہی تھی اور مسواک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ میں تھی جس طرح آپ صلی اللہ علیہ وسلم قے کر رہے ہوں

۔" سہی بخاری كتاب الوضوء نمبر ١١١

​
 
Al Imran Aya 20

فَإِنْ حَاجُّوكَ فَقُلْ أَسْلَمْتُ وَجْهِيَ لِلَّهِ وَمَنِ اتَّبَعَنِ ۗ وَقُل لِّلَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ وَالْأُمِّيِّينَ أَأَسْلَمْتُمْ ۚ فَإِنْ أَسْلَمُوا فَقَدِ اهْتَدَوا ۖ وَّإِن تَوَلَّوْا فَإِنَّمَا عَلَيْكَ الْبَلَاغُ ۗ وَاللَّهُ بَصِيرٌ بِالْعِبَادِ

SAHIH INTERNATIONAL

So if they argue with you, say, "I have submitted myself to Allah [in Islam], and [so have] those who follow me." And say to those who were given the Scripture and [to] the unlearned, "Have you submitted yourselves?" And if they submit [in Islam], they are rightly guided; but if they turn away - then upon you is only the [duty of] notification. And Allah is Seeing of [His] servants.
 
What is the point of posting such a verse here? What purpose does it serve in this debate?
 
Advertisement
What is the point of posting such a verse here? What purpose does it serve in this debate?

Mr Zia posted the Aya 31 of Al Imran for his point of view and intentionally forgot to read earlier Aya 20 of Al Imran and issued a Fitwa of Ignorance

[FONT=&amp]آج کل کچھ ایسے باطل نظریات کے حامل لوگ موجود ہیں جو بطور فیشن حدیث کے منکر بنے ہوئے ہیں، اور یہ کہتے ہیں ہم صرف قرآن کو مانتے ہیں

[/FONT]
​
I just wanted to say Allah ki Attayat Hi Nabi Ki Attayat Hai
 
I say all Hadiths are fabricated stories, so called Suni sunaai baatain, how can some one believes nonsense mentioned in Hadiths stories? Do you have any answer for the nonsense mentioned in Sahi hadiths?
 
Mr Zia posted the Aya 31 of Al Imran for his point of view and intentionally forgot to read earlier Aya 20 of Al Imran and issued a Fitwa of Ignorance

[FONT=&amp]آج کل کچھ ایسے باطل نظریات کے حامل لوگ موجود ہیں جو بطور فیشن حدیث کے منکر بنے ہوئے ہیں، اور یہ کہتے ہیں ہم صرف قرآن کو مانتے ہیں

[/FONT]
​
I just wanted to say Allah ki Attayat Hi Nabi Ki Attayat Hai

ہمارے پیارے نبیpbuh نے جو کچھ فرمایا وہ حق ہے سچ ہے اس میں جھوٹ کا شائبہ نہیں ہے۔ توحید کے بعد اسلام کا دوسرا بنیادی عقیدہ، عقیدہ رسالت ہے۔ اسلام کی اصطلاح میں رسول اس کو کہتے ہیں جو اللہ کاپیغام اللہ کے بندوں کو پہنچائے۔رسالت کا عقیدہ درحقیقت اس تہذیب کی بقا اور جان ہے جسے اسلام نے قائم کیا۔ جو لوگ منصب رسالت پر سرفراز کئے گئے، اللہ تعالی کی طرف سے ان کو غیر معمولی علم، تدبر، قوت فیصلہ اور نور بصیرت عطا کیا گیا۔ انہوں نے جو دعوت پیش کی علم اور دلیل کے ساتھ پیش کی، اسی لیے ایک رسول اور فلسفی میں بنیادی فرق ہی یہ ہے کہ فلسفی جو کچھ کہتا ہے وہ عقل و ظن کی بنیاد پر کہتا ہے جبکہ انبیاءو رسل جو کچھ کہتے ہیں وہ وحی کی بنیاد پر کہتے رہے:
تمام انبیاءو رسل اس لیے دنیا میں تشریف لائے کہ اللہ کے دین کی بالا دستی قائم ہو اور لوگوں پر حجت نہ رہے کہ ہمیں کچھ پتہ نہیں تھا کہ اے اللہ تیری عبادت، اطاعت اور فرماں برداری کیسے کرنی ہے- اس لیے اللہ تعالی نے فرمایا:

رسلا مبشرین و منذرین لئلا یکون للناس علی اللہ حجة بعد الرسل(النساء– 165)

“پیغمبروں کو (اللہ تعالی) نے خوشخبری سنانے والا، ڈرانے والا بنا کر بھیجا تا کہ رسولوں کو بھیجنے کے بعد لوگوں کی اللہ پر کوئی حجت نہ رہے”
 
وہ اعلیٰ درجہ کا نور جو انسان کو دیا گیا ۔یعنی انسان کامل کو۔ وہ ملائک میں نہیں تھا ۔نجوم میں نہیں تھا۔قمر میں نہیں تھا۔آفتاب میں بھی نہیں تھا ۔وہ زمین کے سمندروں اور دریاؤں میں بھی نہیں تھا ۔وہ لعل اور یاقوت اور زمرّد اور الماس اور موتی میں بھی نہیں تھا۔ غرض وہ کسی چیز ارضی اور سماوی میں نہیں تھا۔ صرف انسان میں تھا۔ یعنی انسان کامل میں جس کا اتم اور اکمل اور اعلیٰ اور ارفع فرد ہمارے سید و مولیٰ سید الانبیاء سید الاحیاء محمد مصطفی ؐ ہیں۔​