Advertisement

سانحہ گلشن اقبال، پولیس کی لمبی دیہاڑیاں

x2311630_47821759.jpg.pagespeed.ic.1dMnVfJhbf.jpg

http://e.dunya.com.pk/news/2016/Apr...1630_47821759.jpg.pagespeed.ic.1dMnVfJhbf.jpg
 
Advertisement
جن کی پولیس ہے جو کچھ وہ کر رہے ہیں پولیس کیسے ایمانداری سے کام کرنے کا جرم کر سکتی ہے؟
 
ڈی آئی جی اگر تھوڑی سی محنت کرکے خود بھی یہ پتا لگا سکتا ھے کہ کونسے پولیس والے کالی بھیڑ بن کر شہریوں سے فیسیں لے رھے ھیں مگر ہڈحرامی یا شریکِ جرم کہا جائے کہ عوام سے ہی ثبوت مانگے جارھے ھیں۔
:(