Advertisement

سانحہ موٹروے کی آڑ میں دو گھناونے کھیل شروع

Advertisement
, صدیق جان کا اداروں کو آنکھیں کھولنے کا مشورہ
پاکستان کا حرام خور میڈیا حالات کو جس طرف لے کر جانا چاہ رہا ھے یقیناً حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا ہی اس ملک پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ھے اور پاکستان کی جڑوں کو کمزور کرنے میں دشمن ملکوں کے شانا بشانا آگے بڑھ کر پروپیگنڈا میں مصروف عمل ھے۔ غیرت مند صحافیوں اور اینکرز اور غیرت مند میڈیا اور سوشل میڈی کو آگے بڑھ کر اس پروپیگنڈے کو روکنا ہوگا اور اداروں کو جاگنا ہو گا
خواتین کے حقوق عزت و احترام کے لئے تمام قوم اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ھے اور موٹر وے واقعے کے ملزمان کو فوراً گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔
 
ن لیگ پیپلز پارٹی سوشل میڈیا اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے اور حرام خور میڈیا اور دیانتدار میڈیا اور دیانتدار صحافیوں اور اینکرز کو بھی یہ آواز اٹھانی چاہیے کہ ملزم عابد جو کہ اس موٹر وے واقع میں مطلوب ھے جس نے 2013 میں بھی ایسی طرح کی واردت کی تھی اؤر شہباز شریف نے 2013 میں اس کیس کا نوٹس بھی لیا تھا پھر یہ مجرم اور اس کے ساتھی 2013 کے کیس میں کیسے باہر نکل آئے ھم تمام عوام شہباز شریف سے پولیس سے اور عدلیہ سے یہ بھی سے یہ سوال کرنا چاہیے ھے یہ ملزمان 2013 کے کیس میں کیسے باہر نکل آئے
اس 2013 کے واقعے کی بھی دوبارہ تحقیقات کا آغاز ہونا چاہیے ھے تاکہ 2013 کے بد قسمت خاندان کو بھی انصاف مل سکے ۔ شہباز شریف کو بھی آگے بڑھ کر ڈیمانڈ کرنی چاہیے کہ جب میں وزیر اعلیٰ پنجاب تھا اور میں نے اس کیس کا نوٹس لیا تھا پھر کیا ہؤا عوام کو حقائق بتائے جائیں اور ایک کمیشن 2013 کے کیس پر بھی بنایا جائے تاکہ 2013 کے واقعے کے خاندان کو بھی انصاف مل سکے
 
January 19, 2019

ان کی گاڑی کا پیٹرول بھی پورا تھا، سورج کی روشنی بھی تھی، والدین بھی ساتھ تھے، مگر پھر بھی پولیس والوں نے نہیں بخشا، افسوسناک بات یہ ہے کے پولیس نے ناقص تفتیش کر کے اپنے پیٹی بھائیوں کو بچا لیا اور تمام ادارے اس ظلم پر خاموش رہے۔

عمران خان کی ریاستِ مدینہ
پولیس مقابلہ

Ehyl_eaWoAYIC31