- Joined
- Jan 18, 2019
- Posts
- 18,730
- Reaction score
- 40,472
- Points
- 113
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/AhUeBB9.png
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
, صدیق جان کا اداروں کو آنکھیں کھولنے کا مشورہ
ن لیگ پیپلز پارٹی سوشل میڈیا اور حرام خور صحافیوں کے ٹولے اور حرام خور میڈیا اور دیانتدار میڈیا اور دیانتدار صحافیوں اور اینکرز کو بھی یہ آواز اٹھانی چاہیے کہ ملزم عابد جو کہ اس موٹر وے واقع میں مطلوب ھے جس نے 2013 میں بھی ایسی طرح کی واردت کی تھی اؤر شہباز شریف نے 2013 میں اس کیس کا نوٹس بھی لیا تھا پھر یہ مجرم اور اس کے ساتھی 2013 کے کیس میں کیسے باہر نکل آئے ھم تمام عوام شہباز شریف سے پولیس سے اور عدلیہ سے یہ بھی سے یہ سوال کرنا چاہیے ھے یہ ملزمان 2013 کے کیس میں کیسے باہر نکل آئے, صدیق جان کا اداروں کو آنکھیں کھولنے کا مشورہ
پاکستان کا حرام خور میڈیا حالات کو جس طرف لے کر جانا چاہ رہا ھے یقیناً حرام خور صحافیوں کا ٹولہ اور حرام خور میڈیا ہی اس ملک پاکستان کا سب سے بڑا دشمن ھے اور پاکستان کی جڑوں کو کمزور کرنے میں دشمن ملکوں کے شانا بشانا آگے بڑھ کر پروپیگنڈا میں مصروف عمل ھے۔ غیرت مند صحافیوں اور اینکرز اور غیرت مند میڈیا اور سوشل میڈی کو آگے بڑھ کر اس پروپیگنڈے کو روکنا ہوگا اور اداروں کو جاگنا ہو گا
خواتین کے حقوق عزت و احترام کے لئے تمام قوم اپنی ماؤں بہنوں بیٹیوں کے ساتھ کھڑی ھے اور موٹر وے واقعے کے ملزمان کو فوراً گرفتار کر کے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|