Advertisement

سانحہ سترہ جون ۲۰۱۴ - پوشیدہ سوالات

چند سوالات جو اب تک اٹھائے نہیں گئے مگر ان کی اہمیت اس سانحے سے منسلک ہے، مندرجہ ذیل ہیں۔

پولیس کو کسی بھی صورت میں ہجوم پر گولی چلانے کی اجازت نہیں ہوتی، جب تک کہ آپریشن نہ ہو رہا ہو، جیسا کہ لال مسجد کے مٰعاملے میں ہوا تھا

مگر آپریشن انتہائی سوچ بچار اور ٹھوس فیصلے کے بعد فوج کے ذریعے کیا جاتا ہے

پولیس کو زیادہ سے زیادہ ڈمب بلٹس یعنی فرضی گولیاں چلانے کا حق ہوتا ہے

اور یہ گولیاں ربڑ کی بنی ہوتی ہیں، جس سے تکلیف اور زخم تو ہو سکتا ہے، جان لیوا ضرب بہت ہی مشکل سے واقیہ ہو سکتی ہے، کم از کم میرے محدود مطالعے میں ایسا کوئی واقعی سامنے نہیں آیا

تحقیق شروع ہونی چاہیے پوسٹ مارٹم سے، اور تحقیق ضرور ہونی چاہیے

پاکستانی پولیس کا ریکارڈ کچھ زیادہ اچھا نہیں، مگر کیا کہنے ان کے کہ جن کے سیکریٹیریٹ پر یہ سانحہ رونما ہوا، ان کا اپنا ریکارڈ کتنا صاف اور شفاف ہے؟ جن کی نظر میں ایک دن کے یزیدی دوسرے دن کے حسینی ہوتے ہیں؟

جتنا شک پنجاب پولیس کی زیادتی پر کیا جا سکتا ہے، کم از کم اتنا ہی بلکہ اس سے زیادہ اس بات پر کیا جا سکتا ہے کہ یہ ایک اندر کی کاروائی تھی جسکا مقصد عوامی ہمدردی اور اس حکومت کے خلاف نفرت ابھارنا ہے جو پہلے ہی دن سے کسی مخالف کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی

غور طلب بات تو یہ بھی ہے کہ جہاں اتنی ساری تصاویر اور ویڈیوز پولیس کے تشدد اور ڈنڈے ماری کی موجود ہیں، وہاں پولیس کی طرف سے چلتی ہوئی گولیوں اور اس کے نتیجے میں گرتی لاشوں کی کوئی ویڈیو منظر عام پر کیوں نہیں آئی؟ کیا یہ اموات واقعی پولیس کی طرف سے چلنے والی گولیوں سے ہوئی ہیں؟ یا پھر ان لوگوں کی طرف سے جنہوں نے منہاج القرآن کے دفتر میں اس نوعیت کا آتشیں اسلحہ جمع کیا ہوا تھا جو اب تک صرف ایم کیو ایم یا ٹی ٹی پی کے پاس سے برآمد ہوا ہے۔


​
 
Last edited:
Advertisement
This is a drama from Media, they want another MQM in Punjab, controlled from Canada
 
Last edited by a moderator:
Look at the bullet hole in the left side of her head. You ******* does it look like rubber bullet?


BqU87k-CYAEJ2p5.jpg
 
تیری ماں خون میں لت پت پڑھی ہوتی نوورے تو پھر میں دیکھتا تو کیسے کہتا ہے کہ یہ ڈرامہ تھا ....
 
Last edited:
Advertisement
Last edited:
تیری ماں خون میں لت پت پڑھی ہوتی نوورے تو پھر میں دیکھتا تو کیسے کہتا ہے کہ یہ ڈرامہ تھا ....لعنت تیرے منہ پے نورے

****** tum pey , key apney maa behnu ko jaley piro key saharey chortay ho

jahil insaaan , or phir ussay defend kertay ho
 
Advertisement
یہ اندرونی ڈرامہ ہے ۔ شیخ الشعبدہ باز کی شعبدہ بازی ہے ۔

دیکھا نہی کس طرح تحریک انصاف کی پوری ٹیم قادری کے لئے کانفرس کررہی ہے ۔
یہ سیاسی یتیم ، ہر حالت میں اس حکومت کو گرانا چاہتے ہیں۔
اس کے لئے یہ اپنے بندوں کو بھی مار سکتے ہیں۔ اور ایسے ہی ڈرامے کرنے والی ایم کیوایم ان کے سوگ منا رہی ہے ۔

روز کراچی میں درجنوں مرجائیں تو کوئی پریس کانفرس نہی ہوتی ۔

اس چوول خان سے کوئی پوچھے۔ جب طالبان درجنوں کو مارتے ہیں تو پریس کانفرنس کیوں نہی کرتا۔
جب ایم کیوایم والے ٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں تو تو خاموش کیوں رہتا ہے ۔

شیدا ٹلی نے تو ٹرین مارچ ختم کردیا۔ تو جلسہ کیا طالبان سے اجازت لے کر رہا ہے ؟

یہ سب ڈرامہ پہلے سے تیار تھا۔ شکر کرو طالبان کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا ۔ ۔ ورنہ بہت سے اس سے فائدہ اٹھانے کو تیار بیٹھے تھے ۔
 
بنے ہیں اہلِ ہوس، مدعی بھی منصف بھی
کسیے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں



PMLN is a Mafia, nothing more, nothing less. They have PROVEN support from LeJ; Why has no operation ever been done by PMLN to remove their barriers and arms?
 
Advertisement
شہباز شریف میں کوئی غیرت کا ماشہ بچا ہے تو فوری مستغفی ہو جایے
یہ جو خواجے اور رانا موچھ بدمعاش پالے ہیں ان کی کارستانی ہے ساری
 
یہ اندرونی ڈرامہ ہے ۔ شیخ الشعبدہ باز کی شعبدہ بازی ہے ۔

دیکھا نہی کس طرح تحریک انصاف کی پوری ٹیم قادری کے لئے کانفرس کررہی ہے ۔
یہ سیاسی یتیم ، ہر حالت میں اس حکومت کو گرانا چاہتے ہیں۔
اس کے لئے یہ اپنے بندوں کو بھی مار سکتے ہیں۔ اور ایسے ہی ڈرامے کرنے والی ایم کیوایم ان کے سوگ منا رہی ہے ۔

روز کراچی میں درجنوں مرجائیں تو کوئی پریس کانفرس نہی ہوتی ۔

اس چوول خان سے کوئی پوچھے۔ جب طالبان درجنوں کو مارتے ہیں تو پریس کانفرنس کیوں نہی کرتا۔
جب ایم کیوایم والے ٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں تو تو خاموش کیوں رہتا ہے ۔

شیدا ٹلی نے تو ٹرین مارچ ختم کردیا۔ تو جلسہ کیا طالبان سے اجازت لے کر رہا ہے ؟

یہ سب ڈرامہ پہلے سے تیار تھا۔ شکر کرو طالبان کے خلاف آپریشن شروع ہوگیا ۔ ۔ ورنہ بہت سے اس سے فائدہ اٹھانے کو تیار بیٹھے تھے ۔


PMLN KA GUNDA

10262272_614257032006186_7905172632448266359_n.png



BqVdolCCAAA0sP9.jpg:large