چند سوالات جو اب تک اٹھائے نہیں گئے مگر ان کی اہمیت اس سانحے سے منسلک ہے، مندرجہ ذیل ہیں۔
پولیس کو کسی بھی صورت میں ہجوم پر گولی چلانے کی اجازت نہیں ہوتی، جب تک کہ آپریشن نہ ہو رہا ہو، جیسا کہ لال مسجد کے مٰعاملے میں ہوا تھا
مگر آپریشن انتہائی سوچ بچار اور ٹھوس فیصلے کے بعد فوج کے ذریعے کیا جاتا ہے
پولیس کو زیادہ سے زیادہ ڈمب بلٹس یعنی فرضی گولیاں چلانے کا حق ہوتا ہے
اور یہ گولیاں ربڑ کی بنی ہوتی ہیں، جس سے تکلیف اور زخم تو ہو سکتا ہے، جان لیوا ضرب بہت ہی مشکل سے واقیہ ہو سکتی ہے، کم از کم میرے محدود مطالعے میں ایسا کوئی واقعی سامنے نہیں آیا
تحقیق شروع ہونی چاہیے پوسٹ مارٹم سے، اور تحقیق ضرور ہونی چاہیے
پاکستانی پولیس کا ریکارڈ کچھ زیادہ اچھا نہیں، مگر کیا کہنے ان کے کہ جن کے سیکریٹیریٹ پر یہ سانحہ رونما ہوا، ان کا اپنا ریکارڈ کتنا صاف اور شفاف ہے؟ جن کی نظر میں ایک دن کے یزیدی دوسرے دن کے حسینی ہوتے ہیں؟
جتنا شک پنجاب پولیس کی زیادتی پر کیا جا سکتا ہے، کم از کم اتنا ہی بلکہ اس سے زیادہ اس بات پر کیا جا سکتا ہے کہ یہ ایک اندر کی کاروائی تھی جسکا مقصد عوامی ہمدردی اور اس حکومت کے خلاف نفرت ابھارنا ہے جو پہلے ہی دن سے کسی مخالف کو ایک آنکھ نہیں بھا رہی
غور طلب بات تو یہ بھی ہے کہ جہاں اتنی ساری تصاویر اور ویڈیوز پولیس کے تشدد اور ڈنڈے ماری کی موجود ہیں، وہاں پولیس کی طرف سے چلتی ہوئی گولیوں اور اس کے نتیجے میں گرتی لاشوں کی کوئی ویڈیو منظر عام پر کیوں نہیں آئی؟ کیا یہ اموات واقعی پولیس کی طرف سے چلنے والی گولیوں سے ہوئی ہیں؟ یا پھر ان لوگوں کی طرف سے جنہوں نے منہاج القرآن کے دفتر میں اس نوعیت کا آتشیں اسلحہ جمع کیا ہوا تھا جو اب تک صرف ایم کیو ایم یا ٹی ٹی پی کے پاس سے برآمد ہوا ہے۔

Last edited: