- Joined
- Jul 16, 2011
- Posts
- 6,741
- Reaction score
- 11,547
- Points
- 0
بھارتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین سالوں کے دوران سات سو چونسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دی گئی۔
ایک بیان میں وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ دوہزار نو سے دو ہزار گیارہ تک ایک ہزار دو سو نوے پاکستانیوں نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے درخواست دی۔ یہ درخواستیں مختلف بھارتی ریاستوں میں جمع کرائی گئیں۔ جمع کرائی گئی درخواستوں میں سے سات سو چھیاسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دے دی گئی۔
http://www.arynews.tv/urdusite/newsdetail1.asp?nid=93276ایک بیان میں وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ دوہزار نو سے دو ہزار گیارہ تک ایک ہزار دو سو نوے پاکستانیوں نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے درخواست دی۔ یہ درخواستیں مختلف بھارتی ریاستوں میں جمع کرائی گئیں۔ جمع کرائی گئی درخواستوں میں سے سات سو چھیاسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دے دی گئی۔





