Advertisement

سات سو سے زائد پاکستانی بھارتی شہری ہو گئے

indianNationality_L.jpg

بھارتی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ گذشتہ تین سالوں کے دوران سات سو چونسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دی گئی۔

ایک بیان میں وزارت داخلہ کے حکام نے بتایا کہ دوہزار نو سے دو ہزار گیارہ تک ایک ہزار دو سو نوے پاکستانیوں نے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے درخواست دی۔ یہ درخواستیں مختلف بھارتی ریاستوں میں جمع کرائی گئیں۔
جمع کرائی گئی درخواستوں میں سے سات سو چھیاسٹھ پاکستانیوں کو بھارتی شہریت دے دی گئی۔​
http://www.arynews.tv/urdusite/newsdetail1.asp?nid=93276
 
Advertisement
پاکستان میں حکومت کو علم بھی نہیں ہوگا کہ کن لوگوں نے بھارت کی شہریت حاصل کرلی اور ان میں سے بہت واپس اکر جاسوسی کرینگے اور کچھ حکومت میں سربراہ بھی بن جائینگے رحمان ملک کی طرح​
:lol::lol:
 
Advertisement
​ہندو بنیا ایسے ہی تو شہریت نہیں دیگا نہ ، جاسوسی کا سودا ہوا ہوگا تبھی شہریت ڈی ہے

پاکستان میں حکومت کو علم بھی نہیں ہوگا کہ کن لوگوں نے بھارت کی شہریت حاصل کرلی اور ان میں سے بہت واپس اکر جاسوسی کرینگے اور کچھ حکومت میں سربراہ بھی بن جائینگے رحمان ملک کی طرح​
:lol::lol:
 
ہمارے پاس تو کوئی حساب ہی نہیں ، تھوڑا سا مال دو اور شناختی کارڈ تیار ، ایم کیو ایم والے تو مال بھی نہیں دیتے ، اپنے رشتے داروں کے مفت میں کارڈ بنوا لیتے ہیں ​

barca;990178 said:
 
Advertisement
انڈیا سے اپنے بھوکے لوگ تو کونٹرول میں آ نہیں رہے پاکستانیوں کو انہو نے کیا لینا ہے. موجودہ آبادی میں سے نصف سے زاید کے پاس تو باتھروم جیسی سہولت نہیں بیچارے انڈیا پر پاکستان نے کیوں اتنا بوجھ ڈال دیا ہے؟
 
Mera khiyaal hey key asal waja pakistan and india kei rupee ka difference hey.

Ager Pakistan key halat yahi rahey ,tou ye aaney waley saalon main Tadaad bahr bhi sakti hey.
[TABLE="width: 100%"]
[TR="class: uccRes, bgcolor: transparent"]
[TD="width: 47%, bgcolor: transparent, align: right"]1,000.00 INR[/TD]
[TD="width: 6%, bgcolor: transparent"]=[/TD]
[TD="width: 47%, bgcolor: transparent, align: left"]1,712.94 PKR[/TD]
[/TR]
[TR="class: uccResRgn, bgcolor: transparent"]
[TD="width: 47%, bgcolor: transparent, align: right"]Indian Rupee[/TD]
[TD="width: 6%, bgcolor: transparent"]↔[/TD]
[TD="width: 47%, bgcolor: transparent, align: left"]Pakistani Rupee[/TD]
[/TR]
[/TABLE]
 
Jo jo ja raha hay woh bohat bari ghalati sir-anjaam day raha hay - Halaat badlain gaye aur sab dekhtay reh jayen gaye, aur phir wapsi ka koi rasta nahin ho ga -

insan ki hamesha say adaat hay woh khud ki nakami ko dosray per dalta hay -
 
my good wishes are with pakistan may god make pakistan a stable and welfare state , it will bring us peace.