کچھ روز قبل سوشل میڈیا پر نوازشریف کے حق میں بیان حلفی دینے والے سابق جج کے بیٹے احمد حسن راناکی ویڈیو خوب وائرل ہوئی جس میں وہ کہتے ہیں کہ مجھے دوستوں کے فون آرہے ہیں، میں نے سنوکر کھیلنے جانا ہے۔
شاہزیب خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے احمد حسن رانا کہتے ہیں کہ لوگ ہنس رہے ہیں، میرے دوستوں کے میسیجز آنا شروع ہوگئے ہیں، میں نے 10 بجے سنوکر کھیلنے جانا ہے۔
احمد حسن رانا نے مزید کہا کہ میں پونے 10 بجے جاکر اپنی بیگم کو بولوں گا کہ میرے والد صاحب سے اجازت لے دیں کہ میں 10 سے 12 بجے تک سنوکر کھیل سکوں، جب وہ اجازت لیکر دیں گی تب آپکو سمجھ آجائے گی کہ میرے والد کا مجھ سے کیا ریلیشن شپ ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xطارق متین نے تبصرہ کیا کہ امی سنوکر کھیل لوں؟ جس پر ایک صار نے انہیں جواب دیا کہ جا سمرن جا کھیل لے سنوکر
Loading X post…
Open original post on Xسکندر فیاض بھدیرا کا کہنا تھا کہ جج شمیم کے بیٹے نے ساری زندگی کے اسنوکر کی اجازت نہ دینے کے بدلے لے لئے ہیں۔
Loading X post…
Open original post on Xصحافی گل بخاری نے تبصرہ کیا کہ یہ احمق اور نالائق آیا کیا تھا ٹی وی پہ کرنے؟؟ کسی سوال کا جواب نہیں، آگے سے بیوقوفانہ طنز اور ٹچکریں، اچھے بھلے پبلک تاثر کو ملیا میٹ کر گیا ۔ اور یہ AAG پنجاب کس نے بنایا تھا اس کو؟؟ “میں نے سنوکر کھیلنے جانا ہے، میں کیوں بتاؤں، آپ کے والد حیات ہیں؟”
Loading X post…
Open original post on Xعمر آفتاب بٹ نے تبصرہ کیا کہ پتہ نہیں رانا صاحب نے بیٹے کو سنوکر کھیلنے کی اجازت دی یا نہیں
Loading X post…
Open original post on Xتحسین باجوہ نے تبصرہ کیا کہ آج سنوکر والے بھائی تو کاشف عباسی کے شو میں کسی اور ہی لیول پر تھے کم ازکم بتیس ہزار فٹ کی بلندی سے بات کر رہے تھے. اگر نہیں دیکھا تو کوئی کلپ ڈھونڈو گوگل یوٹیوب ٹوئٹر سرچ وغیرہ مارو. اپنے آپ کو انٹرٹینمنٹ سے کیوں محروم رکھا ہوا ہے.
Loading X post…
Open original post on Xعائشہ طارق کا کہنا تھا کہ یہ بندا اپنے باپ سے سنوکر کھیلنے کی اجازت نہ ملنے پہ بدلہ لے رہا ہے- پاکستانیوں سمجھو اور اپنے بچوں سے پیار کرو- کوئی پتہ نہیں کب اپ کو ان کی ضرورت پڑ جاہے اپنی کرپشن چھپانے کے لئے- پھر وہ یہ والا حشر کرتے ہے۔
Loading X post…
Open original post on Xشفاعت علی کا کہنا تھا کہ شاہزیب کو اس جوان کا قیمتی وقت ضائع کرنے پر قوم سے معافی مانگنی چاہئیے۔ ان کے سنوکر کھیلنے میں ان کے والد کا زیادہ فائدہ تھا
Loading X post…
Open original post on Xدیگر سوشل میڈیا صارفین نے اس پر دلچسپ اور مزاحیہ تبصرے کئے۔
Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/snooker-122j1.jpg
Advertisement





