Advertisement

سابق ایم این اے یعقوب بزنجو کا ن لیگ کا ٹکٹ لینے سےانکار

بلوچستان سے سابق ایم این اے یعقوب بزنجو نے مسلم لیگ ن کا ٹکٹ لینے سے انکار کردیا۔

مسلم لیگ ن نے کل بلوچستان کے امیدواروں کو ٹکٹ جاری کیئے تھے

یعقوب بزنجو نہ ہی ن لیگ میں شامل ہوئے اور نہ ہی ٹکٹ کیلئے اپلائی کیا مگر انچارج ن لیگ الیکشن سیل اسحاق ڈار نے انہیں پھر بھی ٹکٹ جاری کیا۔


Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​