Advertisement

زہریلی شراب پینے والے پہلے چیک کرلیتے

Advertisement
Check kia kartay, apna EEEMAN yah kuch aur.... Wazeer E La-Qanooon?
 
مفکر احرار چودھری افضل حق صاحب

اگر پہلی صدی ہجری کا کوئی مسلمان کسی طرح زندہ ہو کر موجودہ ہندوستان میں آئے تو وہ فوراً پکار اٹھے کہ یہاں کے اسی فیصد مسلمان کافر ہیں ۔ اور انہوں نے محض سیاسی مقاصد کے حصول کی خاطر اپنے آپ کو مسلمان کہلانا شروع کردیا ہے ۔(پاکستان اور اچھوت ، صفحہ 19)
 
Advertisement
Re: Death toll rises to 27 in Toba Tek Sindh Poisonous wine incident during Christmas

بھٹو کا ستیا ناس ہو جس نے خالص بند کر دی
اب لوگ زہریلی کپیاں پی پی مر رہے ہیں


شراب نقلی ہے لیکن نام اس کا اصلی ہے "کتے مار"۔​
 
[FONT=&quot]
واہ جناب کوئ نونی زنا کرتا پکڑا جائے تو عورت پر پیشہ ور کا الزام لگا دو اور نہیں تو پیسہ دے کے جان چھڑوالو اور سود میں تھوڑی گنجائش نکالو اور شراب چیک کرنے کا ٹوٹکا بھی بتا دیا یہ صاحب کس ملک کے ہیں زرا انکی نیشنیلٹی تو چیک کرو
​
​
[/FONT]


 
اسلامی جمہوریہ پاکستان ہاہا ہا ہا ہا بکواس بند کرو جیسی قوم ویسے حکمران بک بک لگا رکھی ہے سوشل میڈیا پر اس قوم نے بس بکواس اور بکواس آوے تم نے وٹ اسی کو پہر دینا ہے قیمے والے نان پر اپنا ایمان اور وٹ دینے والی قوم... مسلمان اور قوم بن جاؤ سب ٹھیک ہو جائے گا